تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس 11مارچ کا بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گا جس میں جماعت اسلامی پاکستان ،جمعیت علماء اسلام(س)،جمہوری وطن پارٹی (طلال بگٹی)،جمعیت علماء اسلام نظریاتی۔ جمیعت علماء اسلام نورانی گروپ ،سنی تحریک،تحریک صوبہ ہزارہ،کسان اتحاد،تنظیم […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ،جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے پشاورمیں مینابازارکی جامع مسجدمیں ہونیوالے بم دھماکے اوربادامی باغ لاہورمیں مسیحی برادری کے گھروں کو جلائے جانے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصردہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے […]
لاہور( این این اے) 9 مارچ 2013 پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں، دنیا میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے تقابل میں مسلسل واقع پذیر ہونے والی آبی قلت اور […]
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی۔ بھاری تعداد میںآرمی پبلک کالج کے طلبہ نے شرکت کی۔ریلی کے شرکا ء نے ملک دشمن عناصر کے خلا ف قدم بڑھانے پر سرفراز بگٹی اور شفیق مینگل کے حق میں […]
ہنگری(جیوڈٰیسک)ہنگری کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان کے ساتھ معاشی روابط کو فروغ دینا چاہتی ہے، ہنگری تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اہمیت کا حامل ملک ہے . اسلام آباد پاکستان میں تعینات ہنگری کے سفیر اسٹوان سزابو نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ھیں۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں کے درمیان کمبرلی میں میچ سے قبل اختلافات جھگڑے کی صورت میں سامنے آئے۔
کنجاہ( جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کنجاہ کے سینئرراہنماطاہرطارق رحمانی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے وطن عزیزاس وقت مختلف بحرانوں میں گھیراہواہے۔روٹی کپڑااورمکان کانعرہ لگانے والوں نے عوام کاجینامحال کردیاہے۔اوروہ دووقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبورہیں۔ عوام کے خون پسینے کی کمائی کاپیسہ کمیشن حاصل […]
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار گجرات سے خواتین کی ریلی نکالی گئی گجرات (جی پی آئی )خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار گجرات سے […]
ڈنگہ : سانحہ عباس ٹائون پر صدر آل پاکستان مسلم لیگ یو کے،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن کا شدید احتجاج ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر آل پاکستان مسلم لیگ یو کے،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں سانحہ عباس ٹائون پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانحہ کراچی […]
لاہور : پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں، دنیا میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے تقابل میں مسلسل واقع پذیر ہونے والی آبی قلت اور بقائے حیات کے لئے اسکی […]
لندن(جیوڈیسک)لندن سابق برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے مشیربرائے گلوبل ایجوکیشن گورڈن براون کا کہنا ہے کہ پاکستانی میں اگلی منتخب حکومت کا اصل امتحان بچوں خصوصا لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیے جانے والے اخراجات اور اقدامات سے ہوگا۔ یہ بات انہوں نے لندن میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے […]
پاکستان (جیوڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹالزملز ایسویسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہراعجاز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں دودن کی بجائے پانچ دن صنعتوں کو گیس کی سپلائی فراہم کی جائے۔ ایٹما آفس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کہنا تھا کہ پنجاب کی صنعتوں سے ناانصافی کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا […]
پاکستان (جوڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک کہتے ہیں ٹی ٹوئنٹی کے برعکس پاکستان کیلئے ون ڈے سیریز مختلف ثابت ہوگی۔ جنوبی افریقہ نے بی ٹیم کھلائی تھی اب ون ڈے سیریز میں انکی اصل ٹیم میدان میں اترے گی۔
دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کئے جانے تک ملک میں امن قائم نہیں ہو سکتا:علامہ سید ساجد نقوی لاہور (جی پی آئی) شیعہ علما کونسل کے چیئرمین علامہ سید ساجد نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کئے جانے تک ملک میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی […]
سیاسی مدبروں، رہنمائوں اور سیاسی اکھاڑے سے تعلق رکھنے والے افراد، ماہرینِ تعلیم اور سماجی مصلحوں کی حیات و خدمات کی موضوعات تو بہت ہیں۔ افرا تفری، دہشت گردی، اغواء برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اور اسی طرح کے نہ جانے کتنے موضوعات ہیں جن پر مضامین لکھے جا رہے ہیں۔ لیکن تمام موضوعات کے محرکات […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)جادوئی دنیا میں دیوکے درمیان پھنس گئی نازک شہزادی۔ ہالی ووڈ فلم جیک دا جائنٹ سلیئر پاکستان بھر میں ریلیز ہوگئی۔ اےآروائی ڈیجیٹل اورایچ بی اوفلم کے میڈیا پارٹنر ہیں۔ دیو اور شہزادی کی پرانی کہانی ،نئے اندازمیں پیش۔ ایک تھی شہزادی اور ایک تھا دیو۔ دیو کو پسند آگئی شہزادی مگر یہ کیا۔ […]
ایک ریت چل پڑی ہے کہ اپنے ملک اور اُس کے مفادات کے خلاف بیرونی آقائوں کی مرضی کے مطابق اپنے آپ کوتبدیل کر تو آپ کے لیے بیرونی ملکوں میں ترقی کے مواقعے پیدا کر دیے جائیں گے ملک میں بیرنی امداد سے چلنے والی ملک دشمن این جی اوز سے لیکر باہر ملکوں […]
پاکستان (جیوڈٰسک)پاکستان نے وارم اپ ون ڈے میں جنوبی افریقن انوی ٹیشن الیون کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ کمبرلی میں ہونے والے وارم اپ ون ڈے میں جنوبی افریقن انو ٹیشن الیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹ پر دو […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاک بحریہ کیسربراہ ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے کثیرالقومی بحری مشقوں امن تیرہ کامعائنہ کیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل آصف سندیلہ نے کہا کہ بحری مشق امن میں شرکت کرنے والی بحری افواج کے مابین تعلقات مزید مستحکم ہونگے اور کھلے سمندروں میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے ایک مشترکہ حکمت […]
اکیسویں صدی میں داخل ہوئے 13واںسال شروع ہوگیا ہے۔دنیا کا ہرروز نئی سے نئی اشیا جدید آرہی ہے۔ انسان نے چاند کو چھو لیا ہے اور چاند کے ساتھ ساتھ دوسرے سیاروں پر آباد ہونے جارہے ہیں۔ سائنس نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ جو کام کبھی دس افراد مل کر کرتے تھے اب اس […]
کراچی (جیوڈیسک) دہشتگردی اور تشدد کی وارداتوں میں تیزی کرپشن کی وجہ سے مکمل طور پر بگڑا ہوا انتظامی نظام اداروں کی ناقص کارکردگی تباہ حال معیشت اور سیاسی اختلافات کے ساتھ مسلکی منافرت کی وجہ سے پر امن انتخابات کا انعقاد یقینی دکھائی نہیں دیتا اور اگر اصلاح احوال کے بغیر جمہوریت کے نام […]
آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھرمیں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے،یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا آرہاہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے،سیمنارزمنعقدکئے جاتے ہیں،خواتین کے حقوق پر بلندوبانگ […]
تحریک انصاف کا23 مارچ کو لاہور مینار پاکستان میں ہونے والا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا اور یہ جلسہ آنے والے انتخابات کے لیے سونامی ثابت ہو گا انشااللہ تحریک انصاف فرانس بھی اس جلسے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس […]
کراچی : دہشتگردی اور تشدد کی وارداتوں میں تیزی ‘ کرپشن کی وجہ سے مکمل طور پر بگڑا ہوا انتظامی نظام ‘ اداروں کی ناقص کارکردگی ‘تباہ حال معیشت اور سیاسی اختلافات کے ساتھ مسلکی منافرت کی وجہ سے پر امن انتخابات کا انعقاد یقینی دکھائی نہیں دیتا اور اگر اصلاح احوال کے بغیر جمہوریت […]