کپاس،گزشتہ سال کے مقابلے میں کپاس کی آمد 11فیصد کم

کپاس،گزشتہ سال کے مقابلے میں کپاس کی آمد 11فیصد کم

پاکستان (جیوڈیسک)یکم مارچ دوہزار تیرہ تک ایک کروڑستائیس لاکھ تریسٹھ ہزارسیزائد گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔ کپاس کی فیکٹریوں میں آمد گزشتہ سال کے مقابلے میں گیارہ اعشاریہ دو تین فیصد کم رہی۔ پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے سینئر ممبر احسان الحق کے مطابق یکم مارچ دوہزار تیرہ تک ایک کروڑستائیس لاکھ تریسٹھ ہزارچھی […]

.....................................................

اذلان شاہ کپ، قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

اذلان شاہ کپ، قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

پاکستان (جیوڈٰسک)اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم ملائشیا پہنچ گئی ، ہیڈ کوچ اختررسول کا کہنا ہے کہ نئے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔ اذلان شاہ کپ کے لیے ملائشیا روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ، قومی […]

.....................................................

بھاشا ڈیم کیلئے پاکستان کو امداد فراہم کریں گے،امریکی سفیر

بھاشا ڈیم کیلئے پاکستان کو امداد فراہم کریں گے،امریکی سفیر

پاکستان (جیوڈیسک)امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے پاکستان کو امداد فراہم کریں گے۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے چئیرمین واپڈا کے ہمراہ تربیلا ڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

فرقہ واریت یا دہشت گردی

فرقہ واریت یا دہشت گردی

اکیسویں صدی میں داخل ہوئے 13واںسال شروع ہوگیا ہے اور اس صدی میں انسان کوجس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑرہا ہے وہ دہشت گردی ہے ۔ دہشت گردی خواہ وہ کسی بھی ملک میں ہورہی ہو مگر اس کا شکار پوری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان ہوا ہے۔ پاکستان ایک پرامن […]

.....................................................

پاک بھارت اسنوکر سیریز ملتوی

پاک بھارت اسنوکر سیریز ملتوی

پاکستان (جیوڈٰسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی اسنوکر سیریز کراچی کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ۔  

.....................................................

بھارت کا پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کھیلنے سے انکار

بھارت کا پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کھیلنے سے انکار

بھارت(جیوڈٰیسک)بھارت نے پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں نے سیریز کھیلنے کے لئے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ائر وائس مارشل رضی نواب […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 05.03.2013

ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہمایوں زمان مرزا نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور پارٹی کے جیالوںنے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دیکر پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی آئین کی مضبوطی میڈیا کی آزادی اور انسانی حقوق کی سربلندی کیلئے بڑی قربانیاں دیں ہیں بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی […]

.....................................................

ای ٹی آئی کے طلبہ نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس نے پاکستان سے غداری کی اس نے اسلام سے غداری کی

کوئٹہ : ای ٹی آئی کے طلبہ نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس نے پاکستان سے غداری کی اس نے اسلام سے غداری کی ۔ہم لوگوں نے ہمیشہ وطن عزیز کیلئے قربانیا دی ہیں اور دیتے رہیں گیا۔ اب خیالات کا اظہارنوجوان رہنما انجمن […]

.....................................................

پاک ایران گیس پراجیکٹ

پاک ایران گیس پراجیکٹ

پاکستان میں انرجی کے بحران کی صورتحال اور بجلی کی قلت روز بروز سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے۔بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے مملکت اسلامیہ پاکستان کی معاشی مالیاتی اور صنعتی اداروں کا پیہہ جام کررکھا ہے جوہماری معیشت کی دگر گوں پوزیشن اور صنعتی بدحالی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ قبل ازیں […]

.....................................................

مارچ 2013 پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں انٹر اپارٹی انتخابات کیلئے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کل (بدھ )تک طلب کر لی

لاہور(این این اے)4 مارچ 2013 پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں انٹر اپارٹی انتخابات کیلئے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کل (بدھ )تک طلب کر لیے قابض ٹولے نے عدالت میں کہہ دیا پاکستان پیپلز پارٹی ایک این جی او ہے ،شہید قیادت کی پارٹی کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے پاکستان پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن […]

.....................................................

4 مارچ 2013 پہلاآل پاکستان سعید خان ہاکی چیمپیئن شپ بنوں میں جاری ہے

بنوں( این این اے) 4 مارچ 2013 پہلاآل پاکستان سعیدخان ہاکی چیمپیئن شپ بنوں میں جاری ہے،تفصیلات کے مطابق قاضی محب ہاکی سٹیڈیم بنوں میں پہلا آ ل پاکستان سعید خان ہاکی چیمپیئن شپ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں پاکستا ن ٹیلی وژن ،خیبر پختونخوا پولیس سمیت ملک بھر کے […]

.....................................................

غیرجانب دار اور شفاف انتخابات کی امیدیںدم توڑتی ہوئی محسوس ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری

غیرجانب دار اور شفاف انتخابات کی امیدیںدم توڑتی ہوئی محسوس ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے اب تک کے اقدامات سے غیرجانب دار اور شفاف الیکشن کی امیدیںدم توڑتی ہوئی محسوس ہورہی ہیں لگتاہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوںکے ساتھ مل کر کرپٹ سیاست کوجتوانے اور ریاست پاکستان کوہروانے کے لئے کام کررہاہے، ڈگریوںکے حوالے سے اپنے […]

.....................................................

الیکشن 2013ء پر سوالات

الیکشن 2013ء پر سوالات

سوال : کیا جعلی ڈگری ہو لڈر آنے والے الیکشن میں پھر چھا جائیں گے۔ (وقاص شیخ حال مقیم دوبئی، جمشید الدین دستی ،حال مقیم اسلام آباد) جواب : جہاں جرنیلی صدر مشرف نے اپنے دور میں بہت سے” کارناے” سر انجام دیئے ہیں۔وہاں گریجویٹ اسمبلی بھی ان کا ایک انوکھا کارنامہ ہے۔اسی گریجویٹ اسمبلی […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں،حامد کرزئی

پاکستان اور افغانستان ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں،حامد کرزئی

کابل (جیوڈیٰسک) افغان صدر حامد کرزئی کاکہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں۔کابل میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل راس موسین کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ ایک پاکستانی عالم کی جانب سے افغانستان میں خود کش حملوں کو جائز قرار دینے کا […]

.....................................................

سری لنکا فوج بدامنی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرسکتی ہے،ویرا سوریا

سری لنکا فوج بدامنی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرسکتی ہے،ویرا سوریا

کولمبو(جیوڈٰسک)سری لنکا کے سابق آرمی چیف ویراسوریا نے کہا ہے کہ سری لنکن فوج بدامنی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرسکتی ہے،سرلنکا کی مفید حکمت عملی پاکستان میں بھی کام آسکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف ویراسوریا نے کہا ہے کہ ان کی فوج بدامنی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی […]

.....................................................

پاکستان قرضوں کی واپسی وقت پرکررہا ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

پاکستان قرضوں کی واپسی وقت پرکررہا ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

پاکستان (جیوڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ائی ایم ایف سے قرض گیری کے حوالے سے قیاس ارائیاں نہ پھیلائی جائیں ، پاکستان ائی ایم ایف کو قرضوں کی واپسی وقت کے مطابق ادا کررہا ہے۔ کراچی میں ایس ای سی پی کی جانب سے نان بینکنگ فنانشل سیکٹر میں مجوزہ اصلاحات کے اجرا […]

.....................................................

ڈی سی او گجرات کے سپورٹس د شمنی رویہ کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گجرات کا ہنگامی اجلاس پہر طلب کر لیا

گجرات( جی پی آئی) ڈی سی او گجرات کے سپورٹس دشمنی رویہ کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گجرات کا ہنگامی اجلاس آج مورخہ 4 مارچ بروز سوموار کو 3 بجے سہ پہر طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں ڈی سی او گجرات اور اس کے عملہ کی ملی بھگت سے […]

.....................................................

پاکستان میں تعلیمی فقدان

پاکستان میں تعلیمی فقدان

آج کل کے دور جدید کو دیکھا تو سائنس نے بہت ترقی کر لی ہے یہ سب ماڈرن تعلیمی نظام کی وجہ سے ہے کیونکہ کسی بھی ملک کی ترقی کی راہیں صرف تب ہی کھل سکتی ہیں جب ملک میں تعلیمی نظام ٹھیک ہوگا.وہی ملک ترقی کی منزلوں تک پہنچتا ہے جس کا تعلیمی […]

.....................................................

پرویز مشرف کو جوتوں کے ہار کی دھمکی دینے والوں اپنی خیر تو مناؤ

پرویز مشرف کو جوتوں کے ہار کی دھمکی دینے والوں اپنی خیر تو مناؤ

آل پاکستان مسلم لیگ قائد سابق صدر ، (ر) جنرل پرویز مشرف موجودہ بد ترین حالات زمہ تصور کیا جاتا ہے۔ مشرف کی چند اہم غلطیوں جس میں نواب اکبر بگٹی پر حملہ، بلوچستان و لال مسجد پر آپریشن ، امریکہ دوستی اور سب سے بڑی غلطی زرداری کے حوالے کر کے پاکستان سے فرار […]

.....................................................

الیکشن کمیشن ہرآنے والے دن اپنے اصولی موقف سے پیچھے ہٹتاجارہاہے، روائتی الیکشن کے ذریعے چند کرپٹ سیاسی خاندان ہی پارلیمنٹ میں پہنچ سکیں گے

الیکشن کمیشن ہرآنے والے دن اپنے اصولی موقف سے پیچھے ہٹتاجارہاہے، روائتی الیکشن کے ذریعے چند کرپٹ سیاسی خاندان ہی پارلیمنٹ میں پہنچ سکیں گے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اب تک کے اقدامات سے غیرجانب دار اور شفاف الیکشن کی امیدیںدم توڑتی ہوئی محسوس ہورہی ہیںلگتاہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوںکے ساتھ مل کر کرپٹ سیاست کوجتوانے اور ریاست پاکستان کوہروانے کے لئے کام کررہاہے، ڈگریوںکے حوالے سے […]

.....................................................

ولیم ہیرو سے زیرو تک

ولیم ہیرو سے زیرو تک

ازادی بنگلہ دیش کے ہیرو ولیم کی کتابuntold facts اور پھر اسکے اردو ترجمہ >پاکستان سے بنگلہ دیش ان کہی جدوجہد< کو پڑھا جائے تو ماضی کے کئی ایسے تاریخ ساز واقعات طشت ازبام ہوتے ہیں کہ عقل تحیر انگیز ہو جاتی ہے۔ ولیم لکھتے ہیں کہ جنرل جگجیت سنگھ اخری دنوں میں پچھتایا کرتا […]

.....................................................

پاکستان(یو۔اے ۔ای)

تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ ایک بار پھر سے پاکستان کی تما م سیاسی جماعتوں نے پور ی قوم کو ماموں بنانے کی ٹھان لی ہے جس کے لیے تمام پارٹیز اپنا اپنا سیاسی تماشہ پیش کرنے کے لیے میدان میں اتر چکی ہیں ان کے آپس کے لڑائی جھگڑے نااتفاقی ایک […]

.....................................................

کرپٹ حکمران عوام کی آخری سانسیں بھی نکالنے میں مصروف ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کہ ظالم حکمرانوں نے حالیہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے غریب عوام کے گلے میں پڑے ہوئے پھندے کو مزید وٹ دے کر موت کے منہ میں دھکیل دیا ہے. اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمران عوام کی آخری […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کا ملک بھرمیں اپنی 14اتحادی جماعتوں کے ساتھ جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کا ملک بھرمیں اپنی 14اتحادی جماعتوں کے ساتھ جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اتوار کے روز تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اس موقعہ پر دونوں رہنمائوں نے […]

.....................................................