پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان ، افغانستان اور اتحادی ایساف افواج نے پاک افغان بارڈر پر بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام کو مزید موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام سے متعلق قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تینوں افواج کے […]

.....................................................

بھارت مہان یا شیطان

بھارت مہان یا شیطان

پاکستان ہمیشہ اس کوشش رہاہے کہ بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کیئے جائیں لیکن بھار ت ہے کہ اپنی خصلت دکھانے سے بعض نہیںآتا آئے دن پاکستان کے اوپر بلا جواز الزام تراشی کرنے اور پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنے کے بہانے تلاش کرنے میں رہتا ہے۔چھے جنوری 2013 ء کوایک بار پھر […]

.....................................................

ملک و قوم کو پرویز مشرف جیسے جرأت مند قائد کی ضرورت ہے ، محمد علی جعفری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری انفارمیشن محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ لندن سے براہ راست نشر ہونے والے بھارتی چینل کو پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے دیئے گئے انٹرویو میں پرویز مشرف نے جس طرح جرأت و دلیری سے پاکستان کا مقدمہ لڑتے ہوئے پاکستان […]

.....................................................

پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، پرویز مشرف

پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ ملک کی بہتری کیلئے واپس آئیں گے، اس وقت پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ مانچسٹر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ملک مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، آل پاکستان مسلم لیگ اندھیروں میں روشنی لانا چاہتی […]

.....................................................

جمہوریت ناآشنائی

جمہوریت ناآشنائی

کیا ہم جمہوریت سے نا آشنا ہیں ، لگتا تو ایسا ہی ہے کیونکہ یکے بعدیگرے ہمارے یہاں فوجی راج رہنے کی وجہ سے پاکستان اور پاکستانی عوام کی جمہوریت سے ناآشنائی کچھ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ دراصل یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں نیچے سے اوپر تک وہ سیاسی طبقہ ابھر ہی نہیں […]

.....................................................

ڈیفنس فورسز ویٹرنز ایسوسی ایشن پاکستان کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جنرل فاروق احمد خان سروسزکلب لاہور کینٹ منعقد ہوا

لاہور ( ابتسام تبسم ) ڈی ایف وی اے پاکستان کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جنرل فاروق احمد خان سروسز کلب لاہور کینٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنشنرز کی مشکلات اور ان کی فلاح و بہبود کے متعلق غور و خوض کیا گیا۔ دور دراز علاقوں میں رہنے والے فوجیوں کیلئے میڈیکل الاؤنس کے […]

.....................................................

موجود حکومت فروغ علم میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے ، پاکستان کی ترقی میں طلباء اپنے علم کے ذریعے کردار ادا کر سکتے ہیں ، نثار کھوڑو

موجود حکومت فروغ علم میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے ، پاکستان کی ترقی میں طلباء اپنے علم کے ذریعے کردار ادا کر سکتے ہیں ، نثار کھوڑو

کراچی (اسٹاف رپورٹ) اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان میں تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لا کر معاشرے سے جہالت کا خاتمہ اور پڑھا لکھا ترقی یافتہ پاکستان کی جد وجہد میں کوشاں ہے ،تعلیمی نظام کو بہتر بنا نے کے لئے نہ صرف تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلیاں […]

.....................................................

پاک و ہند ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا

پاک و ہند ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا

  پاک و ہند لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوجیوں کے بے رحمی سے قتل کے معاملے کی جانچ پڑتال اقوامِ متحدہ کے آبزرور مشن سے کرانے کی پاکستانی پیشکش بھی ہندوستان قبول کرنے کو تیار نہیں،اس کی ایک خاطر خواہ وجہ یہ بھی ہے کہ ہندوستان پاک و ہند سرحدی تنازع کو کسی بھی […]

.....................................................

لانگ مارچ نتائج کے اعتبار سے ناکام رہا ہے، امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )طاہرالقادری کے تین روزہ دھرنے اور اس میں شریک عوام کی موسم کی سختیوں کے باجود استقامت و حوصلے سے ڈٹے رہنے کی وجہ سے تیسری قوت کو پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کرنی پڑی اور ہم نہیں مانیں گے ہٹ دھرمی پر قائم مذاکرات کے جمہوری عمل پر مجبور […]

.....................................................

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو اچھے تعلقات کیلئے رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ جے پور میں کانگریس کے اجلاس سے خطاب میں منموہن سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ اختیارنہیں کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ معاف کرنے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ معاف کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد:(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے وہ پاکستان کا قرضہ معاف کر سکتا ہے نہ ہی ری شیڈول کیا جائے گا۔ پاکستان آئی ایم ایف کا نیا پروگرام نہیں لیتا تو معاشی حکمت عملی یکسر تبدیل کرنا ہو گی۔ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ جیفری فرینک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے: رچرڈ اولسن

امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے: رچرڈ اولسن

پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں صرف جمہوریت کی حمایت کرتا ہے تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے۔ امریکہ میں زیر تعلیم طلبا سے خطاب کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے کہا کہ دھرنے کا پرامن اختتام مثبت اقدام ہے۔ امریکا ڈاکٹر طاہر القادری سمیت پاکستان میں […]

.....................................................

لانگ مارچ ختم ہوا انقلاب شروع ہوا

لانگ مارچ ختم ہوا انقلاب شروع ہوا

لانگ مارچ ختم ہوا انقلاب شروع ہوا یہ الفاظ تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے عوامی انقلاب کے پر ہجوم ،پرجوش، اور پر امن لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر ادا کئے۔ 23 دسمبر 2012 سے وجود میں آنے والا یہ عوامی لشکر آج پاکستان کی 18 کڑور عوام کے […]

.....................................................

پاکستان بھارتی فوجیوں پر حملوں کے ذمہ داروں کو سزا دے: بھارت

پاکستان بھارتی فوجیوں پر حملوں کے ذمہ داروں کو سزا دے: بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کے ذمہ داروں کو سخت سزا دے۔ نئی دہلی: بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات منیش تیواڑی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہوئے لائن […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ مستقبل میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی پیش رفت کے بارے میں فیصلہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کریں گے۔ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش ایک […]

.....................................................

ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے زیادہ

ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے زیادہ

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ٹریکٹرز پر سبسیڈی میں اضافے کے باعث ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسو سی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹریکٹرز کی پیداوار ستائیس ہزار دو سو سے زائد رہی جبکہ فروخت کا حجم ایک سو سولہ فی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں(جی پی آئی)16-01-2013

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے یتیم طلباء کی سالگرہ کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے یتیم طلباء کی سالگرہ کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ممبر […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف چیف آرگنائزر چوہدری عثمان دھدرا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مظالم سے تنگ عوام اب ان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے

گجرات(محمد انورشیخ سے ) پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 105کے چیف آرگنائزر چوہدری عثمان دھدرا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مظالم سے تنگ عوام اب ان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے جب تک ملک میں صاف اور شفاف انتخابات نہیں کرائے جاتے تب تک کرپشن کا خْاتمہ ممکن نہیں ۔ ایسے نظام […]

.....................................................

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر نئے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے۔ حنا ربانی کھر […]

.....................................................

کیا مُلک میں کچھ ہونے والاہے ؟ مشرف کا کیانی کو اشارہ….

کیا مُلک میں کچھ ہونے والاہے ؟ مشرف کا کیانی کو اشارہ….

آج شیخ السلام کے لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق اقتدار کی ہوس میں مبتلا رہنے والے عناصر اپنے مستقبل کے خطرات سے خوفزدہ ہو کر کچھ بھی کہتے پھریں مگر اِس حقیقت سے بھی تو کوئی محب وطن پاکستانی کم ازکم انکار تو نہیں کر سکتا ہے کہ گزشتہ65سالوں سے مُلک کی ساڑھے اٹھارہ […]

.....................................................

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھرکا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگجوانہ بیانات کے باوجود پاکستان کا رویہ مفاہمت کا ہے۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ ایسا لگتا ہے بھارت کے سیاستدانوں میں پاکستان کے خلاف جارحانہ بیانات دینے کا مقابلہ ہو رہا […]

.....................................................

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

راولپنڈی (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے پر پاکستان نے شدید احتجاج کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن اپنے بھارتی ہم منصب سے سخت احتجاج کیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بھارتی فوج نے رات دس بجے […]

.....................................................

امریکا پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت کرتا ہے، وکٹوریہ نولینڈ

امریکا پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت کرتا ہے، وکٹوریہ نولینڈ

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ وزیر اعظم کی گرفتاری کے احکامات پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ امریکی انتظامیہ نے پاکستان میں لانگ مارچ اور وزیر اعظم کی ممکنہ گرفتاری پر خاصے محتاط ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ […]

.....................................................

شاہ رخ جتوئی کو آج پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان

شاہ رخ جتوئی کو آج پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو آج پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ شاہ رخ کا کہنا ہے کہ اس نے قتل نہیں کیا۔ بلاوجہ میرے خاندان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم شاہ رخ جتوئی نے گزشتہ روز خود کو […]

.....................................................