کبڈی ورلڈ کپ (جیوڈیسک) تیسرے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے جوانوں کے درمیان ٹائٹل کا جوڑ ہفتے کو پڑے گا۔ بھارتی پنجاب میں دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ قومی پہلوانوں نے جارحانہ […]
پاکستان اور بیلا روس نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، یہ اتفاق ایران میں بیلا روس کے سفیر وکٹر رائی باس کی وزیر مملکت برائے خزانہ اور سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سلیم ایچ مانڈوی والا کے ساتھ ملاقات میں ہوا۔ ملاقات […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو قتل کے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کو چند ماہ پہلے ضمانت پر رہا کرکے مشروط طور پر پاکستان آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے خلاف ڈاکٹر خلیل کی اپیل کی سماعت آج بھارتی […]
مسلمان کا اچھی، بری تقدیر پر یقین رکھنا اور ہر اچھے اور برے وقت میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی پیشانی خالق کائنات کے سامنے سجدوں میں جھکائے رکھنے کواس کے سچے مسلمان ہونے کی دلیل کہا جا سکتا ہے ۔صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنھہ جب تقدیر کے معاملے میںجھگڑتے تو […]
لاہور(نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صدر چنیوٹ بار ایسوسی ایشن خاور محمود کھٹانہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا کہ بھٹو خاندان اور پیپلزپارٹی نے چار نسلوں کو پاکستانی اور کشمیری عوام کی خودداری ،ناقابل تسخیر دفاع ،مضبوط وفاق اور جمہوریت کے استحکام پر قربان کر دیا پیپلزپارٹی واحد نظریاتی […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سولہ دسمبر تک جاری رہنے والے سوئمنگ ایونٹ میں پاکستان کے چار کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔ جن میں کرن خان ، ماہ نور مقصود ، اسرار علی اور عبدالعزیز کے نام شامل ہیں ۔ دیگر منتخب […]
پاکستان (جیوڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پھول پودے تروتازہ جبکہ مارگلہ کی پہاڑیوں کا حسن بھی دوبالا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا رخ بدستور پاکستان کی جانب ہے جس کی وجہ سے مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن پاکستا ن اور امریکا کے مفادات بالکل متضاد ہیں یہ کہنا ہے حسین حقانی کا جبکہ کیمرون منٹر کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کر سکتے۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی اور سابق امریکی سفیر برائے پاکستان کیمرون منٹر واشنگٹن میں ایک تھینک ٹینک کی تقریب سے […]
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے پاکستان دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے کیلیے تیار ہے۔ امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جنگجوؤں کے خلاف دباؤ بڑھانے کا اشارہ دیا ہے ۔ لیون پنیٹا کویت جاتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کر رہے […]
ایک کروڑ ڈالر یعنی ایک ارب روپے کے لگ بھگ کے عطیے کا اعلان کرتے وقت صدر زداری نے نہیں بتایا کہ یہ خطیر رقم اپنی جیب خاص سے دے رہے ہیں یا پاکستان کے عوام کی جیب سے
خدا نے انسان کو اپنی عبادت کیلئے اس دنیا میں بھیجا اور انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا۔انسان کا اِس دنیا میں کئی سو سال پہلے سے وجودہے ۔پہلے پہلے انسان غاروں میں رہ کردرختوں کے پتوں سے جسم دہانپ کر اور جانوروں کا شکار کر کے اپنا پیٹ بھر کر زندگی بسر کر رہا […]
ایکشن کا بگل بجتے ہی پورے پاکستان کی طرح ضلع چکوال میں بھی الیکشن کی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے اس وقت ضلع چکوال میں میں سیاسی میدان گرم ہو چکا ہے اور آئے روز اس کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوتا رہتا ہے پورے ملک میں ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی […]
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ (جیوڈیسک) ور لڈ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ کپ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیپال کو آؤٹ کلاس کردیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکرا منگل کو انگلینڈ سے ہوگا۔ بنگلور میں کھیلے جارہے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے مسلسل آٹھ میچز میں ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کھیلی جانے والی باچا خان انٹرنیشنل پیس ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی، افغانستان دوسرے اور بھارتی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلوں میں پاکستان، افغانستان اور بھارت کی ٹیمیں چھائی رہیں۔ تینوں ٹیموں کے […]
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)گیارہویں سالانہ کل پاکستان محفل نعت کے موقع پر شہر کے چاروں اطراف کم و بیش پندرہ ناکے لگائے جائیں گے،جہاں پر پولیس اہلکارڈیوٹیاں دیں گے تیرہ دسمبر کے روز نماز عصرکے بعدناکے لگا دیئے جائیں گے جہاں پولیس گاڑیوں کی سخت چیکنگ کرے گی،گاڑیوں کااندرون شہر ممنوع ہو گا گاڑی بائی پاس […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے اپنے اعہدے سے استعفی دے دیا تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور سینئر صحافی روحیل اکبر نے بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر تحریک تحفظ پاکستان کی بنیادی ذمہ داریوں سے استعفی دے دیا۔
بلائنڈ ٹی 20کپ (جیوڈیسک) بنگلور ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو دس وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔ بنگلور میں جاری ٹورنامنٹ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں پر91رنز بنائے، بنگلادیش کے پانچ کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے، انیس، ذوہیب وقاص اور […]
چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو تین دوسے شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں تیسری پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت میدان میں اترے ۔ ہاکی کی یہ اعصاب شکن جنگ پورے زور سے شروع ہوئی ، ایک […]
کابل (جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے انٹیلی جنس سربراہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستان سے آیا۔ اسلام آباد تعاون کرے تاکہ غلط فہمیاں ختم ہوسکیں۔ حامد کرزئی نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا خیز مواد آپریشن کے ذریعے خودکش حملہ آور کے جسم میں چھپایا گیا تھا۔ طالبان […]
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن میں پاکستان بہت آگے چلا گیا ہے۔بجلی کے اندھیروں میں پاکستان نے دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا۔ جلسے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ روزگار مہیا کرنے میں پاکستان بہت پیچھے رہ گیا ہے۔کرپشن میں ہم سب سے آگے ہیں ۔ہرروز […]
چار دسمبر 2012ضمنی انتخابات کے حوالے سے بڑا اہم دن رہا ۔ جہاں پنجاب کی چھ اور سندھ کی ایک خالی نشست پر ضمنی انتخابات ہوئے پنجاب میں تمام نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے میدان مارا جبکہ سندھ میں پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی […]
ہمارے بزرگ جنہوں نے پاکستان کو حتمی شکل دے کر دنیا کے نقشے پر نمودار کیا وہ ایچی سن کالج پنجاب یونیورسٹی اور بیکن ہاؤس کے طلبا نہیں تھے وہ عام ٹاٹوں کے اُوپر بیٹھ کر پڑھے تھے مگر ان کا رزلٹ ایسا ہے کہ و ہ آج کے دور کے پڑھے لکھے لوگوں سے […]
پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں دو سو پچاس رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کے محمد اکرم اور […]
سپریم کورٹ میں داخل ہونے والے صدارتی ریفرنس میں پاکستان بار کونسل نے فریق بننے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صدراتی ریفرنس کی سماعت فل کورٹ کو کرنی چاہیئے۔ سپریم کورٹ میں داخل ہونے الے ججز تعیناتی کے صدراتی ریفرنس میں جہاں حکومتی اعتراضات اوروضاحت طلبیاں ہیں وہیں صدارتی ریفرنس میں […]