لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کلین سویپ کر کے نیا پاکستان بنائے گی۔ لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے فنڈریزنگ ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا مقابلہ مسلم لیگ ن سے ہو گا جبکہ زرداری نے پیپلز پارٹی کو […]

.....................................................

سلطان جوہر جونیئر ہاکی ، آج پاکستان کا جرمنی سے آخری معرکہ

سلطان جوہر جونیئر ہاکی ، آج پاکستان کا جرمنی سے آخری معرکہ

سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جرمنی کا میچ بارش کے باعث مقررہ وقت پر نہیں ہوسکا۔ فتح سے پاکستان کی فائنل رسائی کے امکانات ہوسکتے ہیں۔ لیکن اس کیلئے آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ سے ہار یا ڈرا ضروری ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو کھیلے جارہے ہاکی […]

.....................................................

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ کے پاکستان میں سفیررچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ جلد طے پاجائیگا جس کے بعد پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری […]

.....................................................

ڈرون جنگ کے مترادف ہیں ، بند کیے جائیں ، رکن کانگریس

ڈرون جنگ کے مترادف ہیں ، بند کیے جائیں ، رکن کانگریس

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کی پارٹی کے رکن کانگریس نے پاکستان میں ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی رکن کانگریس ڈینس کچینک نے ایوان نمائندگان میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکی ڈرون حملوں سے پاکستان میں تین ہزار تین سو اٹھہتر افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جبکہ یمن میں انیس سو باون […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت میں ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ

پاکستان اور بھارت میں ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ

پاک بھارت اسکواش (جیوڈیسک) پاک بھارت اسکواش فیڈریشنز نے ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کھلاڑی سکواش ٹورنامنٹ کے لیے پہلے بھارت جائیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے مطابق قومی سکواش ٹیم رواں برس بھارت جائے گی جس کے جواب میں بھارتی ٹیم بھی آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے […]

.....................................................

بیرونی سرمایہ کاروں نے چار ماہ کے دوران 57 لاکھ ڈالر نکال لیے

بیرونی سرمایہ کاروں نے چار ماہ کے دوران 57 لاکھ ڈالر نکال لیے

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے د وران پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم چھتیس کروڑ باون لاکھ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران بیرونی نجی سرمایہ کاری کا حجم سینتیس کروڑ ڈالر رہا ۔ براہ راست نجی سرمایہ کاری کی مد میں مجموعی طور پر ترسٹھ […]

.....................................................

جونئیر ہاکی کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے ہرا دیا

جونئیر ہاکی کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے ہرا دیا

ملائیشیا(جیوڈیسک)سلطان آف جوہر کپ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سخت مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں جاری ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں میزبان ٹیم اور پاکستان کے مابین سخت مقابلہ ہوا۔کھیل کے دوران تلخ […]

.....................................................

دِل کی دیوار پر بیٹھے چند پرندے

دِل کی دیوار پر بیٹھے چند پرندے

چند روز پہلے مجھے ہفت روزہ ”فیملی ”میگزین کے فیچر رائٹر جناب ِ نعیم مرتضی ٰ اور انٹر نیشنل سروے ادارہ ”گیلپ ” کے ڈائیریکٹر جناب ِ عاصم جاویدنے کچھ فکری اور انقلابی شاعری ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجی اور حُکم بھی دیا کہ اِسے سُپردِ قرطاس کیا جائے تاکہ معلوم ہو سکے کہ […]

.....................................................

سنگاپور کیخلاف دوستانہ میچز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان

سنگاپور کیخلاف دوستانہ میچز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے سنگاپور کے خلاف دو دوستانہ میچوں کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔جعفر خان قومی فٹبال ٹیم کی قیادت کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خظاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ٹیکنیکل پرویز میر نے بتایا کہ قومی فٹبال ٹیم میں کپتان جعفر خان، جہانگیر، یوسف اعجاز، ثمر […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

سلطان آف جوہر کپ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں کھیلے گئے میچ کے دونوں ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ میں پاکستان کو ایک پینلٹی […]

.....................................................

کراچی بھی ہمارا ہے

کراچی بھی ہمارا ہے

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ اس کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور یہ صوبہ سندھ کا دارالحکومت بھی ہے۔ یہ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی […]

.....................................................

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر اور دھند

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر اور دھند

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں خشک سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔ موٹر وے دھند کے باعث بند رہی تاہم دھند کم ہونے پر چند گھنٹے کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں خشک سردی میں بتدریج اضافہ […]

.....................................................

امریکا کو ڈرون حملوں پر نظرثانی کرنی چاہئے، شیری

امریکا کو ڈرون حملوں پر نظرثانی کرنی چاہئے، شیری

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں قیام امن کیلئے کوشاں ہے، صدر اوباما کے دوبارہ انتخاب کے بعد تعلقات کو باہمی اعتماد کی بنیاد پر آگے بڑھانا ہو گا۔ امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کا کہناتھا کہ پاک امریکا […]

.....................................................

عبد القدیر خان نے ملکی استحکام اور آئندہ الیکشن میں قومی سوچ کیلئے قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں شروع کردی

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی استحکام اور آئندہ الیکشن میں قومی سوچ کی حامل پارٹیوں کے وسیع تر اتحاد کیلیے قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں اس سلسلہ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال بگٹی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ کا گلگت میں امید پاکستان فیسٹول سے خطاب۔

لاہور(13-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن تما م مکتبہ اہل ِ فکر سے گلگت میں قیام امن کے لیے اپیل کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس مقصد کے لیے سب اکٹھے ہو کر بھرپور جدوجہد کریں۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے […]

.....................................................

اسپورٹس فیسٹیول : پاکستان نے بیس بال چیمپئن شپ جیت لی

اسپورٹس فیسٹیول : پاکستان نے بیس بال چیمپئن شپ جیت لی

اسپورٹس فیسٹیول (جیوڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر انٹرنیشنل اسپورٹس فیسٹیول کی بیس بال چیمپئین شپ جیت لی۔لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی بیس بال ٹیم کو دو کے مقابلے میں بارہ کے اسکور سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے سمیر زوار، عمیر بھٹی اور محمد […]

.....................................................

پاکستان کا اسرائیل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان کا اسرائیل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی بستیاں آباد کرنے پر اسرائیل کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مندوب رضا بشیر تارڑ نے اسپیشل کمیٹی کی بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی بڑھتی ہوئی آباد کاری سے […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

بھارت (جیوڈیسک)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی اگرچہ انتہائی مشکل اور پیچیدہ کام ہے تاہم اس حوالے سے کچھ اہم اور مثبت پیش رفت ہوئی ہے، معاشرے کو انتہا پسند نظریات سے پاک کئے بغیر مشترکہ مقاصد کا حصول ممکن نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات وزیر خارجہ […]

.....................................................

آئندہ انتخابات پاکستان کو طاقتور بھی بنا سکتے اور کمزور بھی

آئندہ انتخابات پاکستان کو طاقتور بھی بنا سکتے اور کمزور بھی

پاکستان کے کے دو مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے اور پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ میاں نواز شریف اور انکے حواری اب اس بات پر واویلا کررہے ہیں کہ انہوں نے غلام اسحاق خان کے دور میں جو پیسوں کی بندر بانٹ ہوئی تھی اس میں حصہ نہیں لیا تھا مگر حقائق […]

.....................................................

جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کل بھارت کے مد مقابل

جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کل بھارت کے مد مقابل

ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ میں آج آرام کا دن ہے ۔کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے ۔ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ایونٹ میں آج آرام کا دن ہے ۔گزشتہ روز تین میچ کھیلے گئے۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پانچ ایک کی شکست ہوئی۔ بھارت نے […]

.....................................................

افغان فورسز کے حملوں پر خاموش نہیں رہیں گے، پاکستان

افغان فورسز کے حملوں پر خاموش نہیں رہیں گے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک)سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں دراندازی اور فائرنگ باعث تشویش ہے۔ اسلام آباد میں انسداد منشیات پر علاقائی کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی سرزمین سے فائرنگ […]

.....................................................

قوم کا سرمایہ دینار پیشہ نہیں ، ایثار پیشہ صحافی تحریر : نعمان قادر مصطفائی

قوم کا سرمایہ دینار پیشہ نہیں ، ایثار پیشہ صحافی تحریر : نعمان قادر مصطفائی

آج ہم اپنی صحافی برادری میں چھُپے ایسے بھیڑیوں اور اُجڈ ، گنوار ،جاہل قسم کے ”دیہاڑی دار ” صحافیوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کریں گے جنہوں نے قلم کی عصمت کو داغدار کرنے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی ،صحافت میں گنے چُنے افراد ہی تھے جنہوں نے نظریاتی صحافت کے پیٹرن […]

.....................................................

ذیا بطیس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور WHO کراچی سینٹر کے زیر اھتمام عالمی یوم کے موقع پر منعقدہ کانفرنس

ذیا بطیس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور WHO کراچی سینٹر کے زیر اھتمام عالمی یوم کے موقع پر منعقدہ کانفرنس

کراچی (جیوڈیسک) ذیا بطیس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور WHO کراچی سینٹر کے زیر اھتمام عالمی یوم کے موقع پر منعقدہ کانفرنس سے پروفیسر عبدالصمد شیرا خطاب کر رہے ہیں پروفیسر جعفری نقوی، پروفیسر صالح میمن اور پروفیسر زمان شیخ بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

.....................................................

پاکستان میں خام تیل کی کھپت چار لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں خام تیل کی کھپت چار لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان میں خام تیل کی کھپت چار لاکھ بیرل یومیہ سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ جس سے پیٹرول،ڈیزل،جیٹ فیول،کیروسین اور لبریکینٹس سمیت دیگر کئی تیل مصنوعات بنائی جاتی ہیں۔ پاکستان اپنی ضرورت کا 80 فیصد تیل بیرون ملک سے درآمد کرتا ہے جس پر بارہ ارب ڈالر سے زائد کا قیمتی زرمبادلہ خرچ ہوتا […]

.....................................................