ورلڈ الیون کی پاکستان آمد ،کرکٹ کی بحالی کیلئے پہلا قدم

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد ،کرکٹ کی بحالی کیلئے پہلا قدم

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی واپسی ہو رہی ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان آل اسٹارز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز بیس اور اکیس اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائینگے۔ صوبائی وزیر کھیل سندھ اور چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی ڈاکٹر محمد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ […]

.....................................................

امریکی خصوصی نمائندے مارک گراسمین رواں ہفتے پاکستان کا دور ہ کرینگے

امریکی خصوصی نمائندے مارک گراسمین رواں ہفتے پاکستان کا دور ہ کرینگے

امریکا(جیوڈیسک)پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین ترکی کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وہ رواں ہفتے پاکستان بھی آئیں گے. اپنے دورے کے دوران مارک گراسمین انقرہ میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں رکن ممالک افغانیوں کے زیر قیادت سیاسی عمل اور […]

.....................................................

پاکستان میں پہلی بار آج قومی ووٹر ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان میں پہلی بار آج قومی ووٹر ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان (جیوڈیسک) تاریخ میں پہلی بار آج پاکستان میں قومی ووٹرڈے منایا جارہا ہے۔اس موقع پر ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے مرکزی ، صوبائی اور ضلعی دفاتر میں تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں شہری بھی شرکت کریں گے ۔ قومی ووٹر ڈے کا مقصد شہریوں میں ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ […]

.....................................................
.....................................................

پاکستان میں تین کروڑ انسان خوراک کی کمی کا شکار ہیں ، چوہدری محمد طیب

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستا ن میں تین کروڑ انسان خوراک کی کمی کا شکار ہیں دنیا بھر میں ضائع ہونے والی خوراک سے 95کروڑ انسانوں کا پیٹ بھرا جا سکتا ہے امریکہ کی 8فیصد آبادی زراعت سے وابستہ ہو کر اپنی غذائی ضرورت پوری کرنے کیساتھ دنیا میں برآمد بھی کرتا ہے پاکستان کی 75 […]

.....................................................

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں پاکستان کی بیٹی پر حملہ کیا گیا۔ دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی۔ باکو میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ خطے کو دہشت گردی اور ناخواندگی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ علاقائی ممالک کومل کر اس سے نمٹنا […]

.....................................................

ملالہ یوسفزئی علم و امن کا استعارہ یا ……؟

ملالہ یوسفزئی علم و امن کا استعارہ یا ……؟

ملالہ پر حملے کے بعد یقینا بیرون پاکستان یہ تاثر مزید مضبوط ہوا ہے کہ پاکستان بد امنی کا شکار ایک ایسا ملک ہے جہاں کسی کو بھی تحفظ حاصل نہیں ہے اور جن ریاستوں میں بد امنی اس حد تک بڑھ جائے کہ وہ صدر وزراء اراکین پارلیمنٹ ‘ مذہبی علماء و مشائخ کو […]

.....................................................

محمد ذیشان قریشی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور(14-10-2012) مرکزی سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید سمیع اللہ حسینی کی صدارت میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سیکرٹری جنرل سید سمیع اللہ حسینی نے بقیہ سیشن 2012-13 کے لیے محمد ذیشان قریشی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات مقر ر کر دیا۔ جبکہ جامعہ […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی

سندھ(جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 63 ہزار روپے سے کم ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چودہ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت […]

.....................................................

Hear See Speak No – EVIL

Hear See Speak No – EVIL

کیا یہ پاکستان میں میڈیا کا اصل چہرا ہے؟ Say No Truth! – – See No Truth! – – Hear No Truth!

.....................................................

ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں 14فیصد اضافہ

ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں 14فیصد اضافہ

پاکستان(جیوڈیسک) ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں چودہ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ستمبر میں چھبیس لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہوا۔ گزشتہ سال اسکا حجم بائیس لاکھ ٹن تھا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت گزشتہ سال ستمبر کے […]

.....................................................

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

پاکستان (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کی اپیل وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ بار روز پر احتجاجا سیاہ پرچم لہرادیے گئے ہیں۔لاہور ،فیصل آباد، ملتان ، گوجرانوالہ، پنڈی، کراچی، سکھر، کوئٹہ، پشاور اور دیگر علاقوں میں وکلا عدالتوں میں عدالتوں میں پیش نہیں […]

.....................................................

پاکستان میں اب بھی مارشل لاء کی گنجائش ہے، بینظیر اور نواز شریف دونوں نے مجھ سے معاہدے کئے، جنرل مشرف

پاکستان میں اب بھی مارشل لاء کی گنجائش ہے، بینظیر اور نواز شریف دونوں نے مجھ سے معاہدے کئے، جنرل مشرف

پیرس(عاصم ایاز سے)سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ (ر)جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو انکی خواہش پر ہی سعودی عرب بھجا گیا،12اکتوبر 1999میں کوئی بھی مارشل لاء نہیں لگایا گیا،سعودی حکومت نے یقین دہانی کرائی تھی کہ شریف برادری دس سال تک پاکستان نہیں آئے گی ،معاہدے کی […]

.....................................................

افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرے: حنا ربانی

افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرے: حنا ربانی

پاکستان (جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے ساتھ ساتھ اس مائنڈ سیٹ کا بھی مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دو طرح کی سوچ پائی جاتی ہے، ایک وہ جس […]

.....................................................

اصل معاملہ کچھ اور ہے

اصل معاملہ کچھ اور ہے

ہماری قومی غیرت اتنی برق رفتار ہے کہ جہاں کوئی واقعہ ظہور پزیر ہوا وہیں ہم لگے شور مچانے مجھ سمیت سب کے سب چیخ وپکار پے اور واویلے پے اتر آتے ہیں پاکستان جیسے ملک میں جہاں کچھ عرصہ قبل ایک وڈیو ریلیز کی گئی ہو جس کو دیکھ کر پاکستان کیجدت پسندوں نے […]

.....................................................

بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں پاکستان کو بنجر کرنے کیلئے 442 ڈیم تعمیر کرکے بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں پاکستان کو بنجر کرنے کیلئے 442 ڈیم تعمیر کرکے بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے گلگت بلتستان کو صوبے بنانے سے کشمیریوں کا کیس انٹرنیشنل سطح پر کمزور ہو گا ایکٹ میں ترامیم کرکے کشمیر کونسل کے اختیارات کو محدود کرتے ہوئے آزادکشمیر اسمبلی کو زیادہ سے […]

.....................................................

پاکستانی بوسنیا میں سرمایہ کاری کریں، بیگووچ

پاکستانی بوسنیا میں سرمایہ کاری کریں، بیگووچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بوسنیا کے صدر باقر عزت بیگووچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سرمایہ کار بوسنیا میں سرمایہ کاری کر کے یورپ اور امریکہ کی منڈیوں تک آسان رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں تاجر برادری سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بوسنیا میں ترقی کی شرح بھی پانچ […]

.....................................................

بوسینا کے صدر باقر عزت 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

بوسینا کے صدر باقر عزت 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

بوسینا(جیوڈیسک)بوسنیا کے صدر باقرعزت بیگووچ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر نے ائرپورٹ پرانکا استقبال کیا۔ باقر عزت بیگووچ صدر آصف زرداری کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران بوسنیا کے صدرپاکستان میں قیام کے دوران صدرزرداری اور وزیراعظم راجا پرویزاشرف سے ملاقاتیں […]

.....................................................

سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی ، ڈی ڈبلیو جنداسا

سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی ، ڈی ڈبلیو جنداسا

پاکستان میں سری لنکا کے قونصل جنرل ڈی ڈبلیو جنداسا نے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی۔ کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں سری لنکن تجارتی وفد کی چیمبرکے اراکین سے ملاقات کے بعدزرائع سے بات کرتے ہوئے سری لنکن قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ سری لنکاکی ٹیم […]

.....................................................

آؤ سب مل کر عہد کریں

آؤ سب مل کر عہد کریں

چند ایک سیاسی جماعتیں تو اس بات پر بھی اتراتی ہیں کہ اگر وہ اپنے حلقے سے کسی کتے کو بھی نامزد کر دیں تو وہ بھی الیکشن جیت سکتا ہے۔ اب ایسی سوچ کی حامل سیاسی جماعتوں کے بارے میں یہ اندازہ تو بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے سیاستدانوں نے معصوم […]

.....................................................

پاکستان ڈرون حملوں کی خاموش حمایت کر رہا ہے : امریکی ریڈیو

پاکستان ڈرون حملوں کی خاموش حمایت کر رہا ہے : امریکی ریڈیو

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے سرکاری ریڈیو نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی حکومت چھ ماہ پہلے تک ڈرون حملوں میں مدد کر رہی تھی اور اب بھی ان کی خاموش حمایت کر رہی ہے۔نیشنل پبلک ریڈیو کے مطابق ڈرون حملے سے پہلے پاکستان سے معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ چھ ماہ پہلے تک پاکستانی […]

.....................................................

پاکستان کو بچانے کیلئے عمران خان کا ساتھ دیں اور اسی طرح جرات پیدا کریں : فیضان خالد بٹ

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج سے قبل کسی بھی سیاسی جماعت نے یہ جرات پیدا نہیں کی کہ وہ ڈرون حملوں سے متاثرہ علاقوں میں جا کر وہاں کے متاثرین کی مدد کریں اور اصل حقائق سے […]

.....................................................

سری لنکن صدر کا کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل

سری لنکن صدر کا کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر مہندا راجا پاکسے نے کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سری لنکا پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی خواہاں ہے۔کولمبو میں ایک عشایئے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن صدر نے خواہش ظاہر کی کہ […]

.....................................................

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جارہی ہے: آئی ایم ایف

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جارہی ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، حکومت اپنے خسارے کو پورا کرنے کے لئے نوٹ چھاپنے کے دوران دہرے ہندسے کے افراط زر پر واپس پہنچ رہی ہے۔ ایک مشن رپورٹ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا کہ اسلام آباد […]

.....................................................