ٹیم کی بلامعاوضہ کوچنگ کرنے کو تیار ہوں، وسیم اکرم

ٹیم کی بلامعاوضہ کوچنگ کرنے کو تیار ہوں، وسیم اکرم

کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی سی بی مجھے بلائے تو میں بغیر معاوضے کے اپنی خدمات دینے کو تیار ہوں۔ میں دو تین ہفتے کراچی میں ہوں اس دوران میں پاکستانی بولرز کو ٹریننگ دے سکتا ہوں۔ ان کا […]

.....................................................

بجٹ عوام دوست نہ ہوا تو شہباز شریف کو ایوان سے باہر پھینک دینگے۔ ریاض

بجٹ عوام دوست نہ ہوا تو شہباز شریف کو ایوان سے باہر پھینک دینگے۔ ریاض

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ بجٹ آنے سے چند روز قبل پنجاب میں وزیر خزانہ کے لئے سمری آج گورنر کو ارسال کی گئی ہے ۔ بجٹ عوام دوست نہ ہوا تو بجٹ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایوان سے باہر پھینک دیں گے۔ پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ زمین سے زمین اور فضاء میں 60 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹیسٹ کے موقع پر ڈی جی سٹریٹجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ر خالد احمد خدوائی ، چیئرمین نیسکام، سائنسدان اور اعلی فوجی حکام بھی […]

.....................................................

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تیل مصنوعات کی تجارت کے حوالے سے بھرپور مواقع موجود ہیں۔ پاکستان بھارت سے فرنس آئل اور ڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ تیل کے شعبے سے وابستہ بھارت کی اعلی سرکاری اور تجارتی شخصیات […]

.....................................................

مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ

مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی ایئرلائن نے ملک بھر سے مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ایئرپورٹ بلڈنگ چارجز (آئی او ٹیکس)کی مد میں اسی سعودی ریال کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق سعودی ایوی ایشن […]

.....................................................

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم من موہن سنگھ اور بھارتی عوام پاکستان سے اچھے تعلقات […]

.....................................................

جمہوریت بمقابلہ عدالت

جمہوریت بمقابلہ عدالت

قوم کو نوید ہو کہ با لآ خر جمہوریت نے عدالت کو چاروں شانے چِت کر دیا۔اس ”فتح مبیں” کا سہرا ہماری مُدّبر سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے سر رہا جنہوں نے”شاہ جی” کو بچا کر نہ صرف جمہوریت کو ”عدالتی استبداد” سے بچایا بلکہ اپنے خاوند اور بیٹے کا سیاسی مستقبل بھی محفوظ ہاتھوں […]

.....................................................

ایٹمی پاکستان سامراجی خطرات کی زد میں

ایٹمی پاکستان سامراجی خطرات کی زد میں

حقیقت یہ ہے کہ قوموں کی زندگی میں بعض لمحات اتنے منفرد،اہم اور تاریخی ہوتے ہیں کہ ان لمحوں کی اہمیت اور حیثیت کا مقابلہ کئی صدیاں بھی مل کر نہیں کرسکتیں،یہ منفرد و قیمتی لمحات دراصل تاریخ کا وہ حساس موڑ ہوتے ہیں،جہاں کوئی قوم اپنے لیے عزت و وقار اور غرور و تمکنت […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات انتہائی پیچیدہ ہیں، امریکی وزیردفاع

پاکستان سے تعلقات انتہائی پیچیدہ ہیں، امریکی وزیردفاع

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات انتہائی پیچیدہ ہیں۔ شکیل آفریدی کو سزادینا انتہائی افسوسناک اور سمجھ سے بالاترہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں لیون پنیٹا نے کہا کہ پاکستان میں ایسے شخص کو تینتیس سال قید کی سزادی گئی۔ جس نے دنیا کے سب سے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی سری لنکا کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ،شاہد افریدی،عمر اکمل،احمد شہزاد،حماد اعظم،حارث سہیل،خالد لطیف،محمد سمیع،ناصر جمشید،رضا احسن،سعید اجمل،شکیل عنصر،شعیب ملک،تنویر سہیل،یاسر اور عمر گل اور دیگر افراد شامل تھے،،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ائیرپورٹ پر […]

.....................................................

امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے ، راحت فتح علی خان

امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے ، راحت فتح علی خان

ٹورنٹو: (جیو ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے اور دونوں ملکوں میں دوستی کے احساسات بڑھ رہے ہیں۔ٹورنٹو میں جیو نیوز کے نمائندے بدر منیر چودھری سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

یوم تکبیر اور پاکستان

یوم تکبیر اور پاکستان

مسلم لیگ نے قائداعظم کی انتھک کوششوں سے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ نے ہی میاں نواز شریف کی کوششوں سے پاکستان کو بچانے کے لیے ایٹمی دھماکے کیے ۔ اگر اس وقت مسلم لیگ کے علاوہ کسی ڈکٹیٹر یا اور کسی کی حکومت ہوتی تو شاید ایسا نہ ہو پاتا کیونکہ ایسا وطن پرست […]

.....................................................

ٹورنامنٹ کا ہرمیچ جیتنے کیلئے کھیل رہے ہیں، سہیل عباس

ٹورنامنٹ کا ہرمیچ جیتنے کیلئے کھیل رہے ہیں، سہیل عباس

ملائیشیاء: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان سہیل عباس نے کہا ہے کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہر میچ جیتنے کے لئے کھیل رہے ہیں۔ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں جبکہ ہیڈ کوچ اختر رسول کہتے ہیں کہ ہر میچ میں جارحانہ کھیل کھیلیں گے۔

.....................................................

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی توہین عدالت کیس کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آج فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا آخری دن ہے۔ یہ فیصلہ ذرائع کے مطابق اس بنیاد پر کیا گیا ہے۔کہ وزیراعظم کو جو سزا سنائی گئی تھی وہ وزیراعظم کاٹ چکے ہیں۔ […]

.....................................................

شہباز تاثیرکی رہائی، اغواء کاروں نے 4 ارب روپے مانگ لئے

شہباز تاثیرکی رہائی، اغواء کاروں نے 4 ارب روپے مانگ لئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی کیلئے اغواء کاروں نے تاوان کی رقم 2 ارب سے بڑھا کر 4 ارب روپے کر دی۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اغواء ہوئے 31 ہفتے گزرنے کے بعد بھی بازیابی نہ ہو سکی۔ ذرائع […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ حنا ربانی کھر

نیٹو سپلائی کی بحالی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ حنا ربانی کھر

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کوشش کر رہا ہے کہ نیٹو سپلائی کو جلد سے جلد بحال کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادیوں کے […]

.....................................................

رواں مالی سال میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد کمی

رواں مالی سال میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں تقریبا 50 فیصد کی کمی رہی تاہم باہر بھجوائے جانے والے منافع میں چالیس فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپرئل کے اختتام تک غیر ملکی براہ راست سرمایہ […]

.....................................................

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے بعد پاکستان کی تین کروڑ تیس لاکھ روپے کی امداد روکنے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کو سالانہ دس لاکھ ڈالر کی امداد دی جاناتھی۔ پاکستان میں غداری کے الزام میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا کے بعد امریکی سینیٹ کی کمیٹی چراغ […]

.....................................................

آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو ں گی،قاسم ضیاء

آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو ں گی،قاسم ضیاء

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے اذلان شاہ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے پہلے میچ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور امید ہے کہ آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو گی۔

.....................................................

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

دھلی: (جیو ڈیسک) پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم ہری رام گراں پری ریسلنگ چیمپین شپ میں شرکت کے لئے بھارت کے شہر دہلی پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ریسلرز واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہوئے۔ ہری رام ریسلنگ چیمپین شپ 25 سے 27 مئی تک دہلی میں کھیلی جا رہی ہے۔ جس میں پندرہ […]

.....................................................

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے ارجنٹائن کو 2-4 سے ہرا دیا

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے ارجنٹائن کو 2-4 سے ہرا دیا

ایپوہ: (جیو ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ارجنٹائن کو افتتاحی میچ میں کانٹے کے مقابلے کے بعد چار دو سے شکست دیکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جارہے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا ٹکراؤ ارجنٹائن سے ہوا۔ پہلے […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاک بھارت سیکرٹری داخلہ سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات سے مطمئین نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے مابین سیکرٹری داخلہ سطح پر دو روزہ بات چیت کا دور اسلام آباد میں شروع ہو […]

.....................................................

برطانیہ : برطانیہ کا پاکستانی کوششوں کا اعتراف

برطانیہ : برطانیہ کا پاکستانی کوششوں کا اعتراف

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ کہ افغانستان اور پاکستان کی سر زمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پچاس فیصد تک کم ہوگئے۔برطانوی دارالعوام سے خطاب ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ تین سال قبل افغانستان میں برطانوی افواج اور شہریوں پر حملے کرنے والوں کا تعلق پاکستان اور […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے پاکستان ابھی راضی نہیں، جان ایلن

نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے پاکستان ابھی راضی نہیں، جان ایلن

ایساف : (جیو ڈیسک)امریکہ کی جانب سے نٹیو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے متواتر بیانات کے بعد ایساف کمانڈر جان ایلن نے بالا آخر یہ تسلیم کرلیا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا مسئلہ تاحال حل طلب ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فوجی قیادت سے ہونے […]

.....................................................