امید ہے پاکستان نیٹو سپلائی بحال کردے گا، راسموسین

امید ہے پاکستان نیٹو سپلائی بحال کردے گا، راسموسین

شکاگو: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان شکاگوکانفرنس سے پہلے سپلائی بحال کردے گا۔ نیٹو ہیڈ کوارٹرز سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق سیکرٹری جنرل فوگ راسموسین نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان بیس مئی کو شکاگو میں ہونے والے سمٹ سے پہلے سپلائی بحال کردے گا۔ بیس […]

.....................................................

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نیٹو سپلائی ایک نہیں ممالک سے تعلقات کا معاملہ ہے اور امریکا اور نیٹو سے تعلقات کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا نیٹو ایک نہیں، اڑتالیس ممالک سے تعلقات کا معاملہ […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالا کنڈ ،ہزارہ […]

.....................................................

نوجوانوں اٹھوکمرباندھ لو

نوجوانوں اٹھوکمرباندھ لو

شرم آتی ہے مجھے خود کو ایک پاکستانی اور سچا مسلمان کہتے ہوئے کیسے مسلمان ہے ہم؟کیسے پاکستانی ہے ہم؟ہم تو ان الفاظ کا مطلب تک بھول چکے ہیں ہمیں نہیں پتہ ہم کون ہے کیسے ہمیں پیداکیا گیا اور کیا آخرت ہوگی ہماری ہمیں سب بھول چکا ہے ہمیں بس لوٹ مار کا پتہ […]

.....................................................

یورپی یونین میں پاکستان کو دیئے جانیوالے مراعاتی پیکیج پر اعتراض

یورپی یونین میں پاکستان کو دیئے جانیوالے مراعاتی پیکیج پر اعتراض

کراچی: (جیو ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو دیئے جانے والے مراعاتی پیکیج پر اسپین اور پرتگال نے تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ہونے کا ا مکان ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق اسپین اور پرتگال نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان کی ہاکی ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ سہیل عباس پاکستان کی ٹیم کے کپتان مقرر ہوئے ہیں۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے چیف سلیکٹرحنیف خان کی زیرنگرانی قومی ٹیم کے ٹرائلز آج نصیر بندہ اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوئے جس کے […]

.....................................................

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان ، افغانستان اور ایساف عسکری قیادت کا اجلاس راولپنڈی میں ہوا ۔ پاک افغان بارڈر پر غیر ارادی واقعات روکنے کے لئے اقدامات اور باہمی میکنزم پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں سرحدی صورتحال اور باہمی تعاون سمیت سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ […]

.....................................................

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان محدود اوورز کی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ سری لنکا نے ملک میں ہونیوالی پریمیئر لیگ کے باعث سیریز کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز […]

.....................................................

اڑتالیس گھنٹے کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان

اڑتالیس گھنٹے کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے اکثر حصوں میں آئندہ دو روز کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژنز، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنیاور بارش […]

.....................................................

میری زندگی، میری ماں

میری زندگی، میری ماں

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو ماوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جبکہ متعدد ممالک میں اس دن کو منانے کے لیئے الگ دن مقرر ہیں۔ ناروے میں یہ دن فروری کے دوسرے اتوار، جارجیا میں تین مارچ، افغانستان اور چند دیگر ممالک میں آٹھ مارچ […]

.....................................................

تین ارب کی ریکوری، شریف خاندان کیخلاف ریفرنس پی اے سی بھیج دیا گیا

تین ارب کی ریکوری، شریف خاندان کیخلاف ریفرنس پی اے سی بھیج دیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھیج دیا، ریفرنس میں شریف فیملی سے تین ارب روپے کی ریکوری کی استدعا کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ شریف خاندان کی کمپنیاں انیس سو اٹھانوے سے تین ارب روپے […]

.....................................................

کرپشن کیس نہیں، آئین کی پاسداری کا معاملہ ہے۔ گیلانی

کرپشن کیس نہیں، آئین کی پاسداری کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ لندن برطانوی وزیراعظم دعو ت پر آئے تھے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملا قات انتہائی مفید رہی ہے۔ وہ لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ سے خطاب کررہے تھے ان کے […]

.....................................................

پاکستان میں تعلیم مہنگی ہونے کے سبب غریب طلبہ کے لیے تعلیم کے مواقع محدود ہیں

گجرات : پاکستان میں تعلیم مہنگی ہونے کے سبب غریب طلبہ کے لیے تعلیم کے مواقع محدود ہیں۔ غریب طلبہ کو مالی امداد کے ذریعے ہی انسانیت کی خدمت کا فریضہ انجام دیا جاسکتا ہے ۔ PEP پاکستان میں فروغ کے لیے غریب طلبہ کی امداد کا جامعہ مالی پروگرام رکھتا ہے ۔ پاکستان میں […]

.....................................................

جنرل خالد شمیم وائیں سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات

جنرل خالد شمیم وائیں سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے پاکستان میں متعین آسٹریلوی سفیر ٹم جارج نے ملاقات کی۔ ٹم جارج پاکستان میں اپنی مدت سفارت کاری مکمل ہونے پر سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک آسٹریلیا دفاعیہ تعاون […]

.....................................................

اسامہ کو کسی ادارے کی مدد حاصل نہیں تھی، حسین حقانی

اسامہ کو کسی ادارے کی مدد حاصل نہیں تھی، حسین حقانی

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے اسامہ کو پاکستان کی حکومت یا کسی ادارے کی مدد حاصل تھی اس بات کا کوئی ثبوت نہیں۔ امریکی اخبار کے لئے لکھے گئے آرٹیکل میں حسین حقانی کا کہنا تھا اسامہ ایبٹ آباد میں کیسے رہ رہا تھا یہ سوال […]

.....................................................

پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کی آرمڈ سروسزکمیٹی نے پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط کرنے کے بل کی منظوری دیدی۔ کمیٹی سے منظوری کے بعد ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ ، آئندہ ہفتے کانگریس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔بل کے تحت آئندہ مالی سال امریکا کے دفاعی بجٹ کا تعین کیاجائیگا۔ […]

.....................................................

ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت دو سو روپے کم ہو گئی

ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت دو سو روپے کم ہو گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھارت سے پاکستان کو کپاس کی برآمدات دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت دو سو روپے گر گئی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل،سونے اور دیگر کموڈیٹی کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد اب کپاس کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ […]

.....................................................

دس ماہ کے دوران ترسیلات زر میں20 فی صد اضافہ

دس ماہ کے دوران ترسیلات زر میں20 فی صد اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھجیی جانے والی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں بیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق پہلے دس ماہ میں دس ارب اٹھاسی کروڑ ڈالرز کی ترسیلات زر بھیجی […]

.....................................................

جونئیر ایشیا کپ: پاکستان جنوبی کوریا کو ہرا کر فائنل میں

جونئیر ایشیا کپ: پاکستان جنوبی کوریا کو ہرا کر فائنل میں

ملاکا : (جیو ڈیسک) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ملائیشیا کی شہر ملاکا میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں، پاکستان نے محمد دلبر کی ہیٹرک کی بدولت پہلے ہاف میں تین صفر […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف حصوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ مغربی ہواں کے سسٹم نے پاکستان کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے […]

.....................................................

برطانیہ پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا عمل آسان بنائے۔ گیلانی

برطانیہ پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا عمل آسان بنائے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ ویزوں کے اجراء کا عمل آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم گیلانی سے برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے نے ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ تعلقات، ویزوں کے اجرا، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات اور دیگر امور زیر غور آئے۔ وزیر […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر منظور الہی آج لالہ موسی آئیں گے

لالہ موسیٰ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر منظور الہی آج لالہ موسی آئیں گے شائقین کرکٹ کی تیاریاں مکمل پر جوش اور تاریخی استقبال کیا جائے گا تفصیل جذبہ کرکٹ کلب لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام ٹینس بال کرکٹ چیلنج کپ کا فائنل میچ جذبہ کرکٹ کلب لالہ موسیٰ اور گجرات کرکٹ […]

.....................................................

محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی مصباح الحق ون ڈے اور ٹیسٹ کے کپتان مقرر

محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی مصباح الحق ون ڈے اور ٹیسٹ کے کپتان مقرر

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ مصباح الحق ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرینگے ۔ محمد حفیظ ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں نائب کپتان بھی ہونگے۔ یہ اعلان پی سی بی کے چئرمین ذکا اشرف نے پریس کانفرنس کے […]

.....................................................

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت

کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان میں شمسی توانائی سے تئیس لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ صنعتکار توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے اس شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر نسیم احمد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران […]

.....................................................