پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے پر آمادہ نہیں، امر یکا

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے پر آمادہ نہیں، امر یکا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے پاکستان نے دباؤ کے باوجود نیٹو سپلائی بحال کرنے سے انکار کر دیا۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نیٹو سپلائی روکے جانے کے بعد افغان اور امریکی فوج کو دشواریوں کا سامنا ہے اور افغان […]

.....................................................

لندن اولمپکس میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، قاسم ضیاء

لندن اولمپکس میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، قاسم ضیاء

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم میں اسٹار کھلاڑی نہ ہونے کے باوجود ٹیم سے لندن اولمپکس میں اچھی کارکردگی کی امید ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑی اچھی کار کردگی دکھانے کے لئے پر عزم ہیں ۔

.....................................................

کانز فلم فیسٹول میں ایک اور پاکستانی شارٹ فلم کا ورلڈ پریمیئر

کانز فلم فیسٹول میں ایک اور پاکستانی شارٹ فلم کا ورلڈ پریمیئر

پاکستان: (جیو ڈیسک) کانز فلم فیسٹول میں ایک اور پاکستانی شارٹ فلم نائن الیون اے ایم کی نمائش کی جائے گی۔ کانز فلم فیسٹول میں اس بار دو پاکستانی فلمیں شامل کی گئی ہیں۔ پہلے ارسلان خان کی فلم ۔ کنگڈم آف وومن نامزد ہوئی اور اب پاکستانی فلمساز فراز وقار کی فلم ۔ نائن […]

.....................................................

پاکستان سرمایہ کاردوست ماحول فراہم کرنے کا خواہاں ہے، زرداری

پاکستان سرمایہ کاردوست ماحول فراہم کرنے کا خواہاں ہے، زرداری

لاہور: (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کاروباری طبقات کے پرزور مطالبے پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ کلیدی اہمیت کا حامل ثابت ہوگا اس سے خطے کی اقتصادی صورتحال بہتراور مستحکم ہوگی۔ صدرزرداری کا ایوان صدرمیں لاہور چیمبر کی جانب سے دیئے گئے عشایئے […]

.....................................................

عدلیہ کا پاکستان کی پارلیمنٹ پر حملہ ناکام

عدلیہ کا پاکستان کی پارلیمنٹ پر حملہ ناکام

بقول پاکستان کی عدلیہ کے کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عدالت کی حکم عدولی کی۔ اس لئے ان کو نااہل قرار دیا گیا اور پھر ان کو سزا کے طور پر تیس سیکنڈ کی تفریحی سزا دے کر ان کو بری کر دیا گیا۔ یعنی گیلانی عدالت کی طرف سے تجویز کردہ تفریحی سزا […]

.....................................................

عمر اکمل ون ڈے میچز میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے خواہاں

عمر اکمل ون ڈے میچز میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے خواہاں

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستان کے نوجوان بیٹسمین عمر اکمل ون ڈے میچز میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں۔ عمر اکمل کا کہنا ہے کہ بیٹنگ آرڈر میں ترقی سے انہیں نصف سنچریز کو سنچری میں بدلنے کا موقع ملے گا۔ عمر اکمل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے ٹاپ ٹین میں شامل […]

.....................................................

مسلم لیگ نے حکومت کے خلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا

مسلم لیگ نے حکومت کے خلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے توہین عدالت کیس میں احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ لانگ مارچ سے قبل مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق ان احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کی قیادت پارٹی کے مرکزی قائدین کریں […]

.....................................................

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے فیصلے بعد ملکی سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئی وزیر اعظم نے […]

.....................................................

حکومتی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

حکومتی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی۔ اس بار درخواستوں کا فیصلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی۔ درخواست جمع کروانے والے کے پاس قومی […]

.....................................................

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ گذشتہ چوبیس […]

.....................................................

گندم اور چینی کی درآمدات میں کمی

گندم اور چینی کی درآمدات میں کمی

پاکستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے نوماہ کے دوران گندم کی درآمدات میں سو فیصد جبکہ چینی کی درآمدات میں ستانوے اعشاریہ ستانوے فیصد کمی آگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی دوہزار گیارہ سے مارچ دوہزار بارہ تک گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اشیا خوردنوش کی درآمدات ایک […]

.....................................................

بنگلہ دیش نے عدالتی احکامات بھیج دئیے: پی سی بی

بنگلہ دیش نے عدالتی احکامات بھیج دئیے: پی سی بی

ڈھاکہ: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ڈھاکہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کی کاپی بھیج دی ہے جسکی وجہ سے بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ڈھاکہ ہائی کورٹ نے پچھلے ماہ ایک پٹیشن پر فیصلہ کرتے ہوئے بنگہ دیش کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان چار ہفتے […]

.....................................................

پاکستانی کھلاڑیوں کی ادائیگی 9 مئی تک ہو جائیگی،بی سی بی

پاکستانی کھلاڑیوں کی ادائیگی 9 مئی تک ہو جائیگی،بی سی بی

بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بی پی ایل کے پہلے سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کے معاوضے نو مئی تک ادا ہو جائیں گے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن میں اسپانسرز کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو اب تک معاھدوں کی رقم موصول نہیں ھوئی […]

.....................................................

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے عوام نواز شریف کے ساتھ نہیں۔ مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ رائے ونڈ سے نکل کر جی ٹی روڈ بھی نہیں پہنچ سکے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز لیگ عوام میں اپنی مقبولیت کھو چکی […]

.....................................................

ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے۔ چوہدری نثار

ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے۔ چوہدری نثار

پاکستان : (جیو ڈیسک) قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے اور اس کا کام صرف گند پر پردہ ڈالنا ہے۔کمیشن کی سفارشات صرف حکومتی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہوں گی۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی […]

.....................................................

عدالتی تاریخ کی انوکھی سزا

عدالتی تاریخ کی انوکھی سزا

ملکی تاریخ میں چھبیس اپریل کا دن اُس وقت انتہائی اہمیت کا حامل بن گیا جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیکر عدالت برخاست ہونے تک کی سزا سنا دی۔ ججز کے کمرہ عدالت سے جاتے ہی وزیراعظم کی سزا بھی پوری ہو گئی اور […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ، پی پی کا نئی حکمت عملی کا عندیہ

وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ، پی پی کا نئی حکمت عملی کا عندیہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کے خلاف نااہلی ریفرنس بارے اپوزیشن کے مطالبے کے جواب میں نئی قانونی حکمت عملی کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم کی قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ نامکمل الیکشن کمیشن کے باعث سپیکر الیکشن کمیشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ ہی نہیں کر سکیں گی۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے :راجہ شوکت علی

بھمبر : پیپلز پارٹی کی حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیاہے سپریم کورٹ نے وزیر اعظم گیلانی کیخلاف فیصلہ قانون اور میرٹ پر دیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑانے کے بجائے ان پر عمل کر کے ملکی اداروں کو مضبوط کیا جائے ان خیالات […]

.....................................................

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور : (جیو ڈیسک) تاجر برادری نے شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز اور دیگر تاجر رہنماء پنجاب اسمبلی کے سامنے شہدائے سلالہ کی یادگار پر جمع ہوئے، پھول چڑھائے اور دیے روشن کیے۔ خالد پرویز کا کہنا تھا […]

.....................................................

حج درخواستوں کی وصولی کل سے شروع

حج درخواستوں کی وصولی کل سے شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی دو مئی سے شروع ہو کر11مئی تک جاری رہے گئی۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ مئی تک جمع کروائی جا سکیں گی۔ درخواست جمع کروانے والے کے پاس قومی شناختی کارڈ اور ریڈ ایبل پاسپورٹ اور […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کچھ علاقوں میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز، کشمیر، گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواں کے ساتھ مزید […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن

(جیو ڈیسک) آج محنت کشوں کا عالمی دن ہے۔ سب کچھ بدلا لیکن نہ بدلی مزدور کی حالت جسے ماضی کی طرح آج بھی صبح کی روٹی کھالی تو شام کی فکر لاحق رہتی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج پھر مزدوروں کا عالمی دن اِس عزم کے ساتھ منایا جا رہا […]

.....................................................

دفتر خارجہ کی شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت

دفتر خارجہ کی شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت

پاکستان : (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ نے پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں رکاوٹ ہیں۔ واضح رہے کہ شمالی […]

.....................................................

۔۔۔ فتح کا تاج ۔۔۔

۔۔۔ فتح کا تاج ۔۔۔

چھبیس اپریل کا عدالتی فیصلہ پاکستان میں جمہوریت پر ایسا کاری وار ہے جسکی گہرائی کا ادراک شائد بہت دیر کے بعد ہو گا۔جمہوریت کی تاریخ میں یہ واحد فیصلہ ہے جس میں توہینِ عدالت کے مقدمے میں کسی بھی وزیرِ اعظم کو سزا سنائی گئی ہے جسکی وجہ سے اسکی اہلیت پر سوالیہ نشان […]

.....................................................