پاکستان کرکٹ لیگ کی تیاری کررہے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ لیگ کی تیاری کررہے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کی طرز پر پاکستان کرکٹ لیگ منعقد کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس بارے میں اسپانسرز سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذکا اشرف نے کہاکہ امید ہے اپریل میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آمد کیساتھ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کیخلاف 20 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

نیٹو سپلائی کیخلاف 20 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

اسلام آباد : نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام بیس فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاع پاکستان کونسل میں شامل جماعتوں کے مقامی قائدین نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے […]

.....................................................

قیمتوں میں اضافہ، کروڑوں بچے متاثر ہوں گے

قیمتوں میں اضافہ، کروڑوں بچے متاثر ہوں گے

بین الاقوامی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے پچھلے سال خوراک کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث ترقی پذیر ممالک میں لاکھوں والدین نے اپنے بچوں کی خوراک میں کمی کردی۔ امدادی تنظیم نے یہ بات اپنی رپورٹ میں کہی ہے جس میں بھارت، بنگلہ دیش، پیرو، پاکستان اور نائیجیریا میں سروے […]

.....................................................

بیسویں ترمیم مفادات کیلئے منظور کرائی گئی۔ ثروت قادری

بیسویں ترمیم مفادات کیلئے منظور کرائی گئی۔ ثروت قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ 20 ویں ترمیم سے انقلاب نہیں آیابلکہ کرنے والوں نے اپنے مفادات کے لیے یہ ترمیم کی۔ دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے 21 ویں ترمیم لائی جائے۔ ملتان میں ڈاکڑ عمران مصطفی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

پاک فوج سے مثالی روابط نہیں،کیمرون منٹر

پاک فوج سے مثالی روابط نہیں،کیمرون منٹر

پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی سے تعلقات اچھے ہیں، مگر پاک فوج سے روابط مثالی نہیں۔ تعلقات میں کشیدگی کی وجہ ماضی کے وعدے وفا نہ کرنا ہے۔ واشنگٹن میں ہارورڈ کینیڈی اسکول میں لیکچر کے دوران امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا تھا پاکستان اور […]

.....................................................

اسلام آباد : افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد : افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان میں افغان سفیر  محمدعمر داد زئی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک افغان تعلقات ، تجارت اور قیام امن سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان کے مسائل حل ہو سکتے […]

.....................................................

اسامہ، مشرف سے متعلق مجھ سے غلط باتیں منسوب کی گئیں۔ ضیاء بٹ

اسامہ، مشرف سے متعلق مجھ سے غلط باتیں منسوب کی گئیں۔ ضیاء بٹ

امریکی جریدے نے جنرل ریٹائرڈ ضیا الدین بٹ کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ صدر مشرف اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سے آگاہ تھے۔ سابق آئی ایس آئی چیف نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے غلط بیان منسوب کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ضیا […]

.....................................................

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ انگلش ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ایک سو تیس رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ کی فتح میں کپتان ایلسٹر کک […]

.....................................................

پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ون ڈے بدھ کو

پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ون ڈے بدھ کو

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ انگلش ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ایک سو تیس رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ کی فتح میں […]

.....................................................

دوطرفہ تجارت سے پاک بھارت میں روزگار پیدا ہوگا،آنندشرما

دوطرفہ تجارت سے پاک بھارت میں روزگار پیدا ہوگا،آنندشرما

بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے اپنے دورہ پاکستان کو نہایت اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تجارت کے فروغ سے دونوں ممالک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ لاہور میں بھارتی مصنوعات کی نمائش کے دورے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلقات کے فروغ […]

.....................................................

منصور کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے۔ واجد شمس الحسن

منصور کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے۔ واجد شمس الحسن

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا کہ ہائی کمیشن نے منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرنے سے معذرت نہیں کی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میمو کمیشن کی ہدایت پر منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

.....................................................

ادویات ساز یا ادویات فروش ! موت کے سوداگر

ادویات ساز یا ادویات فروش ! موت کے سوداگر

جعلی اور زائدالمیعاد ادویات کھانے سے پورے پاکستان میں مریض اس طرح جائے عدم کی طرف روانہ ہو رہے اور موت کے منہ میں مسلسل جا رہے ہیں کہ جس کا شمار کرنا مشکل ہو رہا ہے اس کی بنیادی جڑ کہاں ہےَ؟اور ایسا کیوں کر ہو رہا ہے؟دراصل تو یہودو ہنود اور غیر مسلم […]

.....................................................

امریکا، پاکستان اور ایران کا مشترکہ کھلا دشمن

امریکا، پاکستان اور ایران کا مشترکہ کھلا دشمن

آج امریکا سمیت تمام امریکی دوست ممالک اور خلیجی ملکوں کو بھی پریشان کن صورتِ حال سے دوچار ایرانی کیفیت کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ جس سے اِن دنوں ایران گزررہا ہے اور اگر یہ اِس کے باوجود بھی ایرانی کیفیت کو نہ سمجھ سکے تو پھر انہیں یہ بات بھی اچھی طرح […]

.....................................................

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بیس رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ آئی سی سی گلوبل اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں پر ایک سو چھتیس رنز بنائے۔ الطاف احمد نے […]

.....................................................

امریکی بجٹ 2013، پاکستان کیلئے 2.4ارب ڈالر مختص

امریکی بجٹ 2013، پاکستان کیلئے 2.4ارب ڈالر مختص

امریکی صدر براک اوباما نے مالی سال دوہزار تیرہ کیلئے اڑتیس کھرب ڈالر کا بجٹ منصوبہ کانگریس کو بجھوا دیا، پاکستان کیلئے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے آئندہ مالی سال کیلئے کانگریس کو بجھوائے گئے بجٹ منصوبے میں بنیادی ڈھانچے کا بجٹ دو گنا کر دیا۔ […]

.....................................................

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو 130 رنز سے شکست

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو 130 رنز سے شکست

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو تیس رنز سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے سبقت حاصل کرلی۔ دوسرا ون ڈے پندرہ فروری کو کھیلا جائیگا۔ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں پر دو […]

.....................................................

پاکستان کیساتھ مسائل بات چیت سیحل کرنا چاہتے ہیں،آنندشرما

پاکستان کیساتھ مسائل بات چیت سیحل کرنا چاہتے ہیں،آنندشرما

بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے کہا کہ بھارت پاکستان کیساتھ کشمیر اور پانی سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات انہوں نے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچنے پر لاہور میں اپنے پاکستانی ہم منصب مخدوم امین فہیم کے ساتھ میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ آنند شرما کا کہنا […]

.....................................................

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان نے افغانستان پرفتح پانیوالی ٹیم برقرار رکھی ہے۔ انگلش ٹیم میں روی بوپارہ، کیزویٹر،سمت پٹیل اور اسٹیوفن کوشامل کیاہے۔ ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے […]

.....................................................

ڈیوس کپ ٹینس: پاکستان نے لبنان پر 1-2کی برتری حاصل کرلی

ڈیوس کپ ٹینس: پاکستان نے لبنان پر 1-2کی برتری حاصل کرلی

ڈیوس کپ ٹینس ایشیا اوشیانا زون میں پاکستان نے لبنان کے خلاف ٹائی میں دوایک کی برتری حاصل کرلی۔ٹائی کے ریورس سنگلز آج کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹائی میں میزبان لبنان کیخلاف پاکستان کے اعصام الحق نے افتتاحی سنگلز میچ جیت لیا تھا۔عقیل خان پہلا سنگلز ہار گئے تھے۔ اعصام الحق […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ عاقب جاوید کوبولنگ کوچ رکھنے کا خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ عاقب جاوید کوبولنگ کوچ رکھنے کا خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ عاقب جاوید کو بولنگ کوچ برقرار رکھنا چاہتاہے اور چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ عاقب جاوید کوالیفائیڈ اور قابل کوچ ہیں۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاویدکویواے ای ٹیم کے ہیڈ کوچ کے مضبوط امیدوار ہیں۔ انکے پیشرو کبیرخان بچوں کی تعلیم کا مناسب بندوبست نہ […]

.....................................................

ون ڈے سیریز، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پلڑا بھاری

ون ڈے سیریز، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پلڑا بھاری

انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں آٹ کلاس کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم اب ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی کیلئے پرعزم دکھائی دیتی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلی سیریز انیس سوچوہتر میں کھیلی گئی جو پاکستان نے دوصفر سے جیت […]

.....................................................

ڈیوس کپ، پاکستان، لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ 1-1 سے برابر

ڈیوس کپ، پاکستان، لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ 1-1 سے برابر

ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کے پہلے رانڈ میں پاکستان اور لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ ایک ایک سے برابر رہا۔ لبنانی شہر جونیا میں کھیلے جارہے گروپ ٹو ایونٹ میں پاکستانی ٹیم میں اعصام الحق اور عقیل خان شامل ہیں۔ پہلے میچ میں عقیل خان کو لبنانی حریف بسام بیداس نے چھ ایک،چھ […]

.....................................................

جمہوریت کے لیے جمہوری کلچر اور ماحول بھی پیدا کیا جائے

جمہوریت کے لیے جمہوری کلچر اور ماحول بھی پیدا کیا جائے

قائدِ اعظم14جولائی1947 کو پریس کانفرنس میں صحافیوں خطاب کرتے ہوئے فرمایا ”ہم نے جمہوریت حقیقتا تیرہ سو سال پہلے سیکھ لی تھی ۔اس لئے جب آپ جمہوریات کی بات کرتے ہیں تو مجھے شبہ ہوتا ہے کہ آپ نے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا” اور بعد ازاں ایک امریکی کالم نگار کو فروری ١٩٤٨انٹرویو دیتے […]

.....................................................

پاکستان 4سالوں میں7ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کریگا

پاکستان 4سالوں میں7ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کریگا

پاکستان نے آئندہ چار سال میں آئی ایم ایف کو سات ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کرنا ہیں جبکہ روپے کی قدر میں گراوٹ سے قسطوں کی رقم میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر آئندہ چار ماہ میں تیل کی درمداد اور […]

.....................................................