پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کا اچھا پرفارم کرنا ضروری ہو گا۔ ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ انگلش ٹیم کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح اب پرانی بات ہوچکی ہے۔ ون ڈے سیریز مختلف […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک سے دو روز میں ملک میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ اس سال موسم سرما کا دورانیہ معمول سے زیادہ ہوگا۔ اس سال پاکستان میں موسم سرما شدید رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطابق یہ شدت اگلے ایک سے دو روز میں مزید بارش اور برفباری کے […]
پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف ایک روزہ میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو آٹ کیا اور ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنی وکٹوں کی تعداد تین سواڑتیس تک پہنچادی۔ شارجہ کے میچ میں شاہد آفریدی نے کیریئر میں آٹھویں مرتبہ ایک روزہ میچ میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل […]
پاکستان کو بچانے اور اس کی سالمیت کا دفاع کرنے کا ایک ہی سنہری اصول ہے اور وہ یہ ہے کہ ہر شخص کو آئین ، قانو ن اور انصاف کے ترازو میں تولا جائے اور ایسا کرتے وقت کسی سے کوئی رو رعائت نہ برتی جائے۔ہر وہ شخص جو گناہ گار ثابت ہو جائے […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیاں دینے کا دور ختم ہوگیا آئندہ قربانیاں لیڈر دیا کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں ۔ جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جب وہ جیل میں تھے تو انہیں کئی بار […]
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے محب وطن لوگ تماشہ نہ دیکھیں اورملک کوبچائیں آج صاف وشفاف اور بے داغ لو گ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکررہے ہیں ۔ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآباد میں معروف تاجروصنعتکار فیر وزعالم لاری، عثمان علی، صادق محمد اور ریحان ذیشان سے ٹیلی فون پر […]
بھمبر(جی پی آئی)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ا ر احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت پا کستا ن اور حکومت آزاد کشمیر ضلع بھمبر […]
کراچی : پاکستان نے بحری بیٹرے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایٹمی آبدوز پاکستان میں ہی تیار کی جائیگی ۔آبدوز کی تیاری کا فیصلہ خطے میں بھارتی برتری ختم کرنے کیلئے کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق منصوبے پر خاصی پیشرفت ہوچکی ہے ۔یہ ایٹمی آبدوز ملکی وسائل کے […]
گجرات (جی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما شہباز بٹ نے کہا ہے کہ اس وقت وطن پاکستان کو جس قدر ایک ایماندار لیڈر کی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی کیونکہ نا اہل اور کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے کوئی ادارہ ایسا نہیں چھوڑا جہاں کرپشن نہ ہو۔ ملک […]
شارجہ میں کھیلے گئے تاریخی ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ افغانستان کے کپتان نوروز مینگل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تجربہ کار پاکستانی بولرز کے سامنے افغان کرکٹرز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک سو پچانوے رنز بنائے۔کریم صادق چالیس، […]
موجودہ این آر او زدہ حکومت اور اس کی ایجنسیوں نے امریکہ کو اپنے سر کا تاج بنا کر سجایا ہوا ہے۔امریکی ہمارے تمام معاملات میں جیسے مداخلت کا پورا اختیار رکھتے ہیں۔وہ جب اور جہاں چاہیں پاکستان کے مفادات کو کھلے عام چیلنج کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ہماری غلامی کا یہ عالم ہے کہ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید انگلینڈ کیخلاف یو اے ای سیریز میں آخری اسائنمنٹ کے طور پر قومی ٹیم کیلئے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ زرائع کے مطابق انھیں یو اے ای کرکٹ ٹیم کے ہیڈ […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے آج شارجہ میں میدان سجے گا۔ دو ہزار نو میں ون ڈے اسٹیٹس ملنے کے بعد افغان ٹیم پہلی بار کسی ٹیسٹ ٹیم کے خلاف بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان نے کہا ہے کہ افغان ٹیم نے بہت […]
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اور لیمونٹ پیٹرسن کے درمیان ری میچ کا معاہدہ طے ہو گیا۔ دونوں باکسرز کا باکسنگ رنگ میں دوبارہ ٹکرائو انیس مئی کو لاس ویگاس میں ہوگا۔ عامر خان نے معاہدے کے تحت فائٹ سے ہونیوالی آمدنی برابر تقسیم کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ گذشتہ سال دس دسمبر کوعامر […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر سعید اجمل سے ورسیسٹرشائر نے فرینڈز لائیف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دوبارہ معاہدہ کرلیا۔ آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے نمبر ون اور ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر دو پر براجمان پاکستانی اسپنر نے گزشتہ کانٹی سیزن میں ورسیسٹر شائر کانٹی ٹیم کی جانب سے گیارہ اعشاریہ […]
سینیٹ میں اراکین نے امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی کی طرف سے بلوچستان کی صورتحال پراجلاس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ حکومت نوٹس لے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت ہوا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین رضاربانی نے کہا کسی بھی ملک […]
ترجمان دفتر خارجہ عبد الباسط نے کہا ہے کہ امریکی خارجہ امور کمیٹی کی جانب سے بلوچستان پر بحث سے امریکی حکومت کو پاکستان نے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایران سے گیس پائپ لائن کے منصوبے کی […]
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال کاکہنا ہے کہ بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے وہ خود سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ پاکستان کادورہ کریں گے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھیجنے کا وعدہ کیاتھا ۔ بی سی بی کے صدر مصطفی کمال کاکہنا ہے کہ وہ […]
امریکی حکومت کے امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کے حل کے لئے توانائی کے شعبے کا اکنامک اور ڈسپیچ ماڈل تیار کر لیا ہے۔ ماڈل کی تفصیلات پر وزارت پانی و بجلی کو بریفنگ دی گئی ۔ ماڈل میں بتایا گیا کہ فرنس آئل کی مستقبل میں کیا ضروریات ہوں […]
ریپبلکن کانگریسی رکن ڈینا روہرابیچر کی سربراہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے امور خارجہ نے بلوچستان کی صورتحال پراجلاس کے خاتمے پر کہا ہے کہ وہ اس مسئلے پر آئندہ بھی غور و خوض جاری رکھے گی۔ بلوچستان کے بارے میں آج ہونے والی بحث میں غور طلب معاملات میں بلوچستان کا مسئلہ […]
پاکستان ٹیم کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد دبا کا شکار ہیں۔ قومی اسپنرز پہلے ہی ان پر حاوی ہیں اور شاہد آفریدی کی ون ڈے میں شمولیت کے بعد ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام خرد مالکاری بینکوں اور مائیکرو فائنانس بینکوں کو سرمایہ کے سہ ماہی غیر آڈٹ شدہ ریٹرنز اسٹیٹ بینک کے بینکنگ سرویلنس ڈیپارٹمنٹ کے پاس جمع کروانے کی ہدایات جاری ۔ تمام مائیکرو فائنانس بینکوں کے سربراہان کوجاری کردہ دوہزار بارہ کے بی ایس ڈی سرکلرلیٹر نمبر دو میں کہا […]
گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتی ، بلکہ پاکستان کی بقا اور غریب کی بقا عمران خان کو اسلام آباد کے راستے پر لا رہی ہے ، اور عمران خان وراثت کی سیاست کے قائل نہیں […]
وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے امریکہ سمیت کسی دوسرے ملک کو اس پر بحث کی ضرورت نہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے دنیا میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون […]