پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن لازمی ہیں۔ امریکا

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن لازمی ہیں۔ امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں ۔ مگر اس سے تعلقات لازمی ہیں۔ صدر زرداری جلد وطن واپس آجائیں گے. واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہاکہ پاکستان کیوزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا بون کانفرنس میں شرکت نہ کرنیکیباوجود افغانستان میں […]

.....................................................

امریکہ کی ہٹ دھرمی اور معاشی غلامی

امریکہ کی ہٹ دھرمی اور معاشی غلامی

پاکستان ناٹو اور امریکہ کے مابین اوبامہ اور زرداری کی ٹیلی فونک گپ شپ کے باوجود26 نومبر کی چٹی گوری درندگی وحیوانیت کے تنازعہ پر تاحال کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکا۔ امریکی شمسی ایر بیس سے بے نیل و مرام لوٹ گئے۔ امریکہ سمیت یورپی یونین کے اعلی عہدیداروں کی منت سماجت  اور ناٹو کی زمینی […]

.....................................................

ٹائٹل فائٹ: عامر خان اور لیمونٹ پیٹرسن ہفتے کو آمنے سامنے

ٹائٹل فائٹ: عامر خان اور لیمونٹ پیٹرسن ہفتے کو آمنے سامنے

پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان اور چیلنجر امریکا کے لیمونٹ پیٹرسن کے درمیان ٹکراو ہفتے کو ہوگا۔ واشنگٹن میں امریکہ کے لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف عامر خان ورلڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔ عامر خان پانچ مرتبہ ڈبلیو بی اے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور حالیہ فائٹ میں زیب […]

.....................................................

پاکستان نے افغان سرحد کے ساتھ ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

پاکستان نے افغان سرحد کے ساتھ ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

پاکستان نے افغان سرحد کیساتھ جدید ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا ہے اب مہمند ایجنسی جیسی کارروائی کا فوری جواب دیا جا سکے گا۔ اسلام آباد میں ایک سیکیوریٹی اہلکار نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ یہ قدم نیٹو حملہ میں 24پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

۔۔۔ ہرزہ سرائی ۔۔۔

۔۔۔ ہرزہ سرائی ۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی جب کبھی بھی اقتدار میں آتی ہے تو کچھ لوگوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں۔ پی پی پی کا اقتدار ان کی برداشت سے باہر ہو جا تا ہے اور وہ اس کے خلاف سازشوں کا جال بھننا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کے قلب و نگاہ میں کچو کے لگتے […]

.....................................................

پاکستان سے نیٹو سپلائی جلد بحال ہو جائیگی۔ پینٹاگون

پاکستان سے نیٹو سپلائی جلد بحال ہو جائیگی۔ پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان سے رسد کا راستہ بند ہونے سے افغانستان میں ایساف آپریشن متاثر نہیں ہوا امید ہے کہ اسلام آباد جلد راستہ کھول دے گا۔ امریکی محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری جارج لٹل نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے نیٹو کے لیے متبادل سپلائی لائن کا […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج سے چٹاکانگ میں شروع ہورہا ہے۔ دورہ بنگلہ دیش میں شامل واحد ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو آٹ کلاس کیا ہے اور اب قومی ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھی بنگلہ دیش […]

.....................................................

پاکستانی اداکارہ امیمہ ملک ایشیاء کی حسیناؤں میں آٹھویں نمبر

پاکستانی اداکارہ امیمہ ملک ایشیاء کی حسیناؤں میں آٹھویں نمبر

پاکستانی گلیمرس اداکارہ اور ماڈل امیمہ ملک نے ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں آٹھویں نمبرپرآگئیں ہیں۔ پرکشش خواتین کی لسٹ میں دومزید پاکستانی خواتین شامل ہیں۔ پاکستانی ایکٹرس اور ماڈل امیمہ ملک نے بالی ووڈ ایکٹرسز سونم کپور، کنگنا رناوٹ، بولڈ اینڈبیوٹی فل جیکلین فرنینڈز، انوشکا شرما، آئٹم نمبر ملیکہ اور سابق مس […]

.....................................................

بنگلہ دیش ماڈل پاکستان میں نہیں چلے گا۔ بابر اعوان

بنگلہ دیش ماڈل پاکستان میں نہیں چلے گا۔ بابر اعوان

پاکستان پیپلز پارٹی  کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان  نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش ماڈل پاکستان میں نہیں چلے گا۔ صدر آصف علی زرداری کے خلاف  ظالمانہ مذاق کی آخری قسط چلائی جارہی ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہاکہ  صدر پاکستان پر ذمہ داری ہوتی […]

.....................................................

کرزئی کا پاکستانی کالعدم تنظیم پر کابل میں حملہ کرنے کا الزام

کرزئی کا پاکستانی کالعدم تنظیم پر کابل میں حملہ کرنے کا الزام

صدر حامد کرزئی نے یوم عاشور پر افغانستان میں ہونے والے مہلک بم دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان میں سرگرم کالعدم مذہبی انتہاپسند تنظیم پر عائد کی ہے۔لندن میں اپنی مصروفیات منسوخ کرکے بدھ کو کابل پہنچنے پر صدر کرزئی کا کہنا تھا کہ لشکر جھنگوی نے افغان دارالحکومت میں کیے گئے حملہ کی ذمہ […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے مرحلے میں پاکستان نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو چھ کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔ آک لینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی بار کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سے پہلے کھیلے گئے تین پول میچز میں پاکستانی ٹیم […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کی پریکٹس کا آغاز

ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کی پریکٹس کا آغاز

ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد آج سے پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پریکٹس کا آغاز کررہی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان نے چھ ٹیسٹ کھیلے ہیں اور سب میں فتح حاصل کی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی فتح کے بعد قومی ٹیم کا مورال بلند ہے۔ کپتان مصباح […]

.....................................................

۔۔۔نشانِ عبرت ۔۔۔

۔۔۔نشانِ عبرت ۔۔۔

چند طالع آزما فوجی جرنیلوں کے رگ و پہ میں پاکستان پر حکمرانی کا نشہ چھایا ہوا ہے جو کسی بھی صورت میں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ ہر آنے والے دن کے ساتھ اس سوچ کی شدت میں ا ضا فہ ہوتا جا رہا ہے تو […]

.....................................................

نیٹو حملے پر پاکستان سے معافی مانگنی چاہئے۔ امریکی کانگریس

نیٹو حملے پر پاکستان سے معافی مانگنی چاہئے۔ امریکی کانگریس

امریکی کانگریس کے ارکان نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات بحال رکھنا لازمی ہیں، ڈینس کوسی نچ کہتے ہیں کہ نیٹوحملے پراسلام آباد سے معافی مانگنے کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ بھی ادا کرنا چاہئے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں امور پاکستان سے متعلق ڈائریکٹراورارکان کانگریس نیاپنیعلیحدہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ نیٹو […]

.....................................................

پاکستان کی امداد بند کرنے کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ڈیانا فینسٹین

پاکستان کی امداد بند کرنے کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ڈیانا فینسٹین

امریکی سینیٹر ڈیان فینسٹین نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوجی یا اقتصادی امداد میں کٹوتی سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر پاکستان کی امداد روکنے کا بل ایوان میں آیاتو منظور ہونے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔ امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی چیئرپرسن نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلہ دیش کو58رنز سے شکست

پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلہ دیش کو58رنز سے شکست

پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو اٹھاون رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت کر کلین سوئپ کیا ہے۔ چٹاگانگ میں ظہور احمد چوہدری اسٹڈیم میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم پاکستان کی پوری ٹیم ایک سو […]

.....................................................

پاک، امریکا دشمن مشترکہ، مل کر کام کرنا ہو گا۔ ہیلری

پاک، امریکا دشمن مشترکہ، مل کر کام کرنا ہو گا۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کا دشمن مشترک ہے، مل کرکام کرنا دونوں ممالک کیمفاد میں ہے، امریکی شہری اغوا معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ ویرن […]

.....................................................

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

امریکی سینیٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلیے باہمی معاہدے معطل کرنے کافیصلہ کرلیا ہے اس لیے امریکا کو بھی پاکستان سے تعلقات پرنظر ثانی کرنی چاہئے۔ سینیٹر جان مکین اور لندسے گراہم نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مشترکہ بیان میں مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے […]

.....................................................

پاکستان آخری ون ڈے میں ریزرو کھلاڑی آزمائے گا

پاکستان آخری ون ڈے میں ریزرو کھلاڑی آزمائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا اور سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری کی وجہ سے پاکستان اضافی کھلاڑیوں کو آزمائے گا۔ پاکستان ابتدائی د و میچوں میں کامیابی کے بعد تیسرے میچ میں اسد شفیق، عبدالرحمن اور محمد خلیل کو آزمائے گا۔ […]

.....................................................

افغان مسلئہ پر بون کانفرنس آج ہورہی ہے، پاکستان کا بائیکاٹ

افغان مسلئہ پر بون کانفرنس آج ہورہی ہے، پاکستان کا بائیکاٹ

افغانستان کی سلامتی اور خطے میں استحکام کیلئے عالمی کانفرنس آج جرمنی کے شہر بون میں ہورہی ہے، کانفرنس میں نوے ممالک کے وفود اور وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا اہم کردار پاکستان کانفرنس میں شریک نہیں ہوگا۔  کانفرنس میں طے کیا جائیگا کہ اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں امن وامان […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان اسپین سے بھی ہارگیا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان اسپین سے بھی ہارگیا

چیمپئنزٹرافی ہاکی میں اسپین نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔ گروپ اے میں پاکستان پہلا میچ انگلینڈ سے ہارچکا ہے ۔ آکلینڈ میں جاری چیمپئنزٹرافی میں اسپین نے پہلے برتری حاصل کی۔ شکیل عباسی نے گول کرکے مقابلہ برابرکیا لیکن پہلا ہاف ختم ہونے سے پہلے اسپین نے دوسراگول بھی […]

.....................................................

پاکستان کی امداد کو تعاون سے مشروط کر دیا جائے، جان مکین

پاکستان کی امداد کو تعاون سے مشروط کر دیا جائے، جان مکین

امریکی سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کو تعاون سے مشروط کر دیا جائے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق صدارتی امیدوار جان میکین نے کہا کہ پاکستان کو امریکی فوجیوں کی بے مقصد ہلاکتوں کو روکنے کے لئے تعاون کرنا چاہیے۔ پاکستان کے لئیاربوں ڈالر کی […]

.....................................................

سال میں چھ سیریزمیں فتح،پاکستان کرکٹ ٹیم کانیا قومی ریکارڈ

سال میں چھ سیریزمیں فتح،پاکستان کرکٹ ٹیم کانیا قومی ریکارڈ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے چھہتر رنز سے جیت کر اس سال چھٹی سیریز اپنے نام کرلی ۔ یہ نیا قومی ریکارڈ بھی ہے۔ دوہزار گیارہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بے مثال رہی ہے۔ پاکستان ٹیم نے عالمی کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے علاوہ چھ سیریز […]

.....................................................

پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر ناروے کا اظہار ہمدردی

پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر ناروے کا اظہار ہمدردی

ناروے نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے واقعے پر پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ ناروے کے وزیرخارجہ جوناس گارسٹور نے وزیر خارجہ حناربانی سے فون پر رابطہ کیا اور سانحہ مہمند کے علاوہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ناروے کی ترقی […]

.....................................................