بون کانفرنس کل ہوگی، وفود کی آمد جاری

بون کانفرنس کل ہوگی، وفود کی آمد جاری

افغانستان میں امن اور خطے کے استحام کے عالمی کانفرس کل جرمنی میں ہورہی ہے ۔ کانفرنس کے موقع پر افغان جنگ کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ جرمنی کے شہر بون میں ہونے والی اس کانفرنس میں نوے ممالک کے وزرائے خارجہ اور وفود شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں امریکی انخلا کے بعد […]

.....................................................

ایل پی جی کی فی ٹن قیمت میں 1360 روپے کا اضافہ

ایل پی جی کی فی ٹن قیمت میں 1360 روپے کا اضافہ

وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل اور اوگرا کی جانب سے پرائس میکنزم پر عدم کنٹرول کے باعث مقامی پروڈیوسرز نے ایک بار پھر ایل پی جی کی فی ٹن قیمت ایک ہزار تین سو ساٹھ روپے کا اضافہ کردیا۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن انچیف عبدالہادی خان نے بتایا کہ […]

.....................................................

پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان نے0-2 سے سیریز جیت لی

پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان نے0-2 سے سیریز جیت لی

پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو چھیاسٹھ رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ میرپور ڈھاکا میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر دوسو باسٹھ رنز اسکور کئے تھے۔عمراکمل نے انسٹھ، یونس خان اور […]

.....................................................

شرمناک حملہ مگر طالبان کی ناٹو نوازی۔؟

شرمناک حملہ مگر طالبان کی ناٹو نوازی۔؟

پاکستان کی سرحد پر ناٹو افواج کی جانب سے فضائی حملہ نا صرف افسوس ناک تھا۔ بلکہ شرمناک تھا۔ یہ امریکہ کی ایک دانشتہ شرارت تھی۔ ناٹو کے اس حملہ میں تقریباً تیس پاک فوجی جاں بہ حق ہوگئے۔یہ حملہ ایک ملک کی آزادی ، خود مختاری و سا  لمیت سے اعلانیہ کھلواڑ تھا۔اس حادثہ […]

.....................................................

پاکستان وعدے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے: چدم برم

پاکستان وعدے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے: چدم برم

بھارتی وزیر دفاع نے پی چدم برم کہا ہے کہ پاکستان ممب حملوں میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا اپنا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستانی وزرا نے ان سات افراد کی گرفتاری کا وعدہ کیا تھا جو […]

.....................................................

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریزپرمذاکرات کے لئے انہیں حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے۔ پی سی بی دونوں ممالک کے مابین سیریز کی بحالی چاہتا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا آغاز […]

.....................................................

صرف احتجاج اور بائیکاٹ کافی نہیں

صرف احتجاج اور بائیکاٹ کافی نہیں

وطن عزیز پاکستان اِس وقت شدید بحرانی کیفیت سے دوچارہے،ہر آنے والے دن کے ساتھ ملک کے حالات سنگین سے سنگین تر ہوتے جارہے ہیں،جس کی وجہ سے ہر محب وطن شہری جو کئی عشروں سے حکمرانوں کی بوئی ہوئی بھوک،مہنگائی،بے روزگاری، دہشت گردی اور کرپشن کی فصل کاٹ رہا ہے،بے یقینی اور مایوسی کا […]

.....................................................

پاکستان نے نیٹو حملہ تحقیقات میں شمولیت سے انکار کر دیا۔ پینٹا گان

پاکستان نے نیٹو حملہ تحقیقات میں شمولیت سے انکار کر دیا۔ پینٹا گان

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کی تحقیقات میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔ تحقیقات کینتائج آنے سے پہلے کسی کو ہلاکتوں کا مورد الزام نہیں ٹہرایا جا سکتا۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جارج لٹل اور کربی نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ون ڈے جیت لیا۔ لیکن بانوے رنز کا ہدف قومی ٹیم پانچ وکٹیں گنواکر حاصل کرسکی ۔ مین آف […]

.....................................................

امید ہے پاکستان بون کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ہیلری

امید ہے پاکستان بون کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ انھوں نے پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کو فون کرکے سے سانحہ مہمند ایجنسی پر تعزیت کی تھی اور انہیں امید ہے کہ پاکستان پانچ دسمبر کو ہونے والی بون کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ کوریا کے شہر بوسان میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

پڑھا لکھا پنجاب یا بے روزگار پنجاب

پڑھا لکھا پنجاب یا بے روزگار پنجاب

سیاست کے بازی گرو ں نے سیاست کے بل بوتے پر ہر اس محکمہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی جس میں قانون کی یامستقبل کے معماروں کی تربیت کے پیش نظر کچھ امید کی کرن باقی تھی  قیام پاکستان سے ہی ملک میںجمہوری قوتوں کو پنپنے کاموقع نہ مل سکاجس کی بڑی وجہ جمہوری جماعتوں […]

.....................................................

عوامی کھلا خط

عوامی کھلا خط

جناب عالیٰ! پاکستان کے غریب عوام کا روٹی، کپڑا اور مکان کے نام پر کئی دھائیوں سے استحصال ہو رہا ہے۔ پاکستان میں ہر حکومت نے اپنی دور اقتدار کو طول دینے کے لئے خود ساختہ ایمرجنسی مسلط کی اور عوام کو انہی ایمرجنسیوں اور حالات بہتر بنانے کے چکر میںالجھائے رکھا ۔میڈیا سے لے […]

.....................................................

نیٹو حملہ: براک اوباما کی پاکستان سے تعزیت

نیٹو حملہ: براک اوباما کی پاکستان سے تعزیت

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے نیٹو حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر پاکستان سے تعزیت کی ہے۔ دوسری جانب پینٹاگان حکام کہتے ہیں کہ اگر اسلام آباد سے معافی مانگی گئی تو صدارتی انتخاب میں ری پبلکن اسے صدر اوباما کے خلاف استعمال کریں گے۔ وائٹ […]

.....................................................

امریکی سینٹ نے پاکستان کی امداد مشروط کر دی

امریکی سینٹ نے پاکستان کی امداد مشروط کر دی

امریکی سینیٹ نے پاکستان کی انسداد دہشتگردی امداد مشروط کردی ہے، افغانستان میں بم دھماکوں پر کنٹرول  تک رقم جاری نہیں کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ نے ڈیموکریٹ سینیٹر بوب کیسی کی ترمیم اکثریت رائے سے منظور کی کہ جب تک پاکستان افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بینک ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے جیت لیا

آل پاکستان نیشنل بینک ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے جیت لیا

پاکستان واپڈا نے نیشنل بینک کو ہرا کر آل پاکستان نیشنل بینک ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فیصل آباد ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک کے درمیان مقررہ وقت تک مقابلہ چار، چار گول سے برابر تھا۔ اضافی وقت میں واپڈا کے علیم بلال نے پینلٹی کارنر پر گول کر […]

.....................................................

امریکی مسئلہ کا واحد اصل حل

امریکی مسئلہ کا واحد اصل حل

ڈرون حملوں کی تو باقاعدہ اجازت سابق فوجی آمر مشرف اور موجودہ نام نہاد جمہوری حکومت نے دے ہی رکھی ہے اور شمسی ائیر بیس بھی سامراج کے حوالے کر رکھا ہے کہ اب اس میں ذرا برابر بھی شک نہ ہے ایسا کیوں کیا گیا اور پاکستان کی کیا مجبوریاں ہیں یہ راز کبھی […]

.....................................................

پہلا ون ڈے: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

پہلا ون ڈے: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میرپور ڈھاکا میں پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیم میں دو تبدیلیاں کیں۔ اسد شفیق اورسہیل تنویر کی جگہ یونس خان اور وکٹ کیپرسرفرازاحمد کی واپسی ہوئی۔ بنگلہ دیش نے امرالقیس اور الوک کپالی کی […]

.....................................................

نیٹو کا دوبارہ حملہ اور امریکا کی پاکستان کو بھیک

نیٹو کا دوبارہ حملہ اور امریکا کی پاکستان کو بھیک

آج دنیا بھر میں اپنے مفادات کا تحفظ کرنے والے امریکا نے اپنی داداگیری اور بدمعاشی قائم کرنے کی غرض سے اپنی سفاکیت کی بناپرانسانیت کی پامالی کا جو سلسلہ شروع کررکھااِ س کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے اب اِسی کو ہی دیکھ لیجئے کہ ہمارے ایک نجی ٹی وی چینل نے یہ خبر […]

.....................................................

پہلا ون ڈے: پاکستان اور بنگلہ دیش جمعرات کو ٹکرائیں گے

پہلا ون ڈے: پاکستان اور بنگلہ دیش جمعرات کو ٹکرائیں گے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں شامل واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو پچاس رنز سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ مصباح الحق الیون ون ڈے […]

.....................................................

امریکا نے شمسی ایئربیس خالی کرنیکی تیاری شروع کردی

امریکا نے شمسی ایئربیس خالی کرنیکی تیاری شروع کردی

امریکا پاکستان کے مطالبے کے بعد شمسی ایئر بیس خالی کرنے کی تیاریاں کررہا ہے تاہم امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اور امید ہے پاکستان فضائی حدود استعمال کرنے سے نہیں روکے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے کہا […]

.....................................................

امریکا سے برابری کی سطح پرتعلقات چاہتے ہیں،گیلانی

امریکا سے برابری کی سطح پرتعلقات چاہتے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر یہ برابری کی سطح پر ہونے چاہئیں۔ وہ کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ گیارہ دسمبر تک امریکہ سے شمسی ائیربیس خالی کرالیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

بون کانفرنس کا بائیکاٹ، پاکستان فیصلے پرنظرثانی کرے، ہیلری

بون کانفرنس کا بائیکاٹ، پاکستان فیصلے پرنظرثانی کرے، ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہی ہے پاکستان کی جانب سے بون کانفرنس میں شرکت سے انکار افسوسناک ہے۔ امید ہے پاکستان اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گا۔ جنوبی کوریا میں تقریب کے دوران گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا سانحہ مہمند ایجنسی کی تحقیقات کررہا ہے۔ مہمند واقعے سے […]

.....................................................

یکجہتی ڈے منانے پر الطاف حسین کا عوام سے اظہار تشکر

یکجہتی ڈے منانے پر الطاف حسین کا عوام سے اظہار تشکر

متحدہ قومی موومینٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لئے یکجہتی ڈے میں عوام کی بھرپور شرکت سے دنیا کو پیغام دیدیا گیا ہے کہ عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں۔ بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ نیٹو حملے کے خلاف پوری قوم نے جس بھر پور طریقے سیقومی یکجہتی […]

.....................................................

ٹی 20میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان آج بنگلہ دیش کے دورے کا آغاز میرپور ڈھاکا میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ سے کررہاہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کا کہناہے کہ بنگلہ دیش ہوم گرائونڈ پر آسان ٹیم نہیں ہے اور ہمیں سخت مقابلے کیلئے تیار رہناہوگا۔ ہم دورے کی ابتدا کامیابی […]

.....................................................