پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے اور حکومت کو غربت اور بے روز گاری میں کمی کے علاوہ شرح نمو کو بہتر کرنے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان مزاری نے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدلحفیظ شیخ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس […]
برطانیہ میں چار نوجوانوں کو دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ان پر دہشتگردی کی تربیت کیلئے پاکستان جانے کا بھی الزام ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق خبیب حسین، اسحاق حسین، شاہد قاسم خان اور نوید محمود علی کو برطانیہ کے علاقے برمنگھم سے ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا […]
بنگلہ دیش کے دورے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان میں مختلف وجوہ سے چند روز کی تاخیر سے کیا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پچیس نومبر کو سری لنکا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد ابوظبی سے براہ راست بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔ جہاں ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی ،تین ون ڈے اور دوٹیسٹ میچز […]
دبئی : تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کواکیس رنزسے ما ت دیدی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کیاہے۔ گرین شرٹس نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے اعزازچیمہ کی جگہ سہیل تنویر کو موقع دیا۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں […]
فتح کے لئے پرعزم پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی میں تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔ پاکستان دوسرے میچ میں پچیس رنز سے ہارگیا تھا اور پاکستان ٹیم آج کا میچ جیت کر سیریز میں ایک مرتبہ پھر برتری لینے کیلئے پرعزم ہے […]
پاکستان بجلی کے نرخ بڑھائے سبسڈی کو ختم کر ے، دو ارب ڈالر کا قرض ورلڈ بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک دینے پر غور کریں گے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی پر اصلاحات بہت سست رفتا ہیں اور حکومت کو اخراجات کم کر کے بنکوں سے قرضوں پر انحصار کم […]
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی شخص کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ڈاکٹرز کے قتل پر وزیراعلی کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔ شکار پورکے علاقے چک میں ہندواجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا انھیں اور پورے ملک کو اس واقعہ کا تہہ دل […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ جمعہ کو دبئی میں کھیلاجارہاہے۔ سیریز کا پہلا ون ڈے پاکستان اور دوسرا سری لنکا نے جیتاتھا۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹیم کی عمدہ کارکردگی اور کم بیک کرنے کے لئے پرامید ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دوسرا ون ڈے ہارنے سے ہمارا کلین سوئپ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس تین ماہ کی تاخیر سے انتیس نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی کے آئین کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس تین ماہ بعد ہونا ضروری ہے ۔ اعجازبٹ نے بائیس جون کوبجٹ کی منظوری کے بعد اجلاس طلب نہ کرکے آئینی تقاضوں سے انحراف […]
ایم کیو ایم کی لندن اور پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جائے گا اور ملک کی موجودہ صورتحال پر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کا ایک وفد آج اسلام […]
رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر میں کمی کے باعث مقامی کمپنیوں کی جانب سے کاروں کی قیمتوں میں چھ فیصد اضافہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ صنعتیں پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری کے لیے پرزہ جات جاپان سے درآمد کرتی ہے اور رواں مالی سال […]
امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے اپنا استعفی ایوان صدر بھجوا دیا ہے، جس کی ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق بھی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق منصور اعجاز کے خط کے حوالے سے فوجی قیادت ناراض تھی۔ ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق کردی ہے کہ حسین حقانی کا استعفی موصول ہو […]
سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم نے دبئی اسٹیڈیم میں سخت پریکٹس کر رہی ہے۔ کوچ محسن خان کی نگرانی میں منگل کو ٹیم نے پریکٹس میں بیٹنگ کی سخت پریکٹس کی۔ کپتان مصباح الحق نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ دوسرے ون ڈے میں ناکامی کے […]
بچپن میں اپنے نانا(مرحوم) سے سُنی ایک کہانی اب تک مجھے نہیں بھول پائی شاید اس لیئے بھی کہ و ہ کہانی آج حقیقت کا روپ دھارے میرے سامنے ہے۔ ایک ایسے بادشاہ کی کہانی جو اپنی رعایا میں بہت ہی سنگدل اور ظالم مشہور ہوتا ہے ،لیکن حقیت میں وہ بہت ہی رحم دل […]
پاکستان کا مالیاتی اور معاشی نظام نادہندگی کی اخری حدوں کو چھو رہا ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ پاکستان میں سیاسی انتشار افراط و تفریط زوروں پر ہے۔مضبوط معیشت اور سیاسی و جمہوری استحکام ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔ ایک کی تنزلی دوسرے کی موت کا سبب بن سکتی ہے۔پاکستان میں […]
برطانیہ میں پولیس نے چار افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد پاکستان سے دہشت گردی کی تربیت لے کے آئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کی عمریں انیس سال اور ایک شخص کی عمر بیس سال ہے، یہ افراد پاکستان سے […]
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ایک تہائی کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ اس میں پہلے سے ہونے والی تاخیر سے اسکی لاگت میں 70فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ بات چئرمین واپڈا شکیل درانی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کے لئے 9کروڑ 31لاکھ ڈالر کی مشینری […]
پاکستان میں منعقد ہونے والے انڈو پاک دنگل میں شرکت کے لئے بھارتی ٹیم پاکستان نہ پہنچ سکی بھارتی امیگریشن حکام نے دونوں بھارتی پہلوانوں کو بارڈر سے ہی واپس بھیج دیا۔ فیصل آباد، گجرانوالہ اور لاہور میں ہونے والے تین روزہ دنگل میں پاکستان اور بھارت کے پہلوان سولہ نومبر سے اکیس نومبر تک […]
مستقبل قریب میں امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے حسبِ معمول امریکی ری پبلکن پارٹی نے اپنے صدارتی امیدواروں کوسارے امریکا میں متعارف کرانے اور اِنہیں عوامی اجتماعات میں موجودہ امریکی انتظامیہ پر کھلی تنقیدو تفتیش کرنے اور اِن کی خارجہ پالیسی نکتہ چینی کرنے کی اجازت دے رکھی ہے اور اِس طرح […]
پاکستان کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ سری لنکا نے پچیس رنز سے جیت لیا۔پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ دبئی اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر دوسوپینتیس رنز بنائے۔ اپل تھرنگا نے ستتر اور مہیلا جے وردنے نے پچاس رنز […]
پاکستان اور سری لنکا آج دبئی میں دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے مد مقابل ہیں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میں فتح سے پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اورفاتح ٹیم […]
نئی دہلی : سارک سربراہ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے مابین ملاقات کے دوران کئے گئے تجارتی فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اور بھارت میں تجارتی مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت ظفر محود جبکہ بھارتی وفد کی قیادت راہول کھلر کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
پاکستان اور سری لنکا آج دبئی میں دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے مد مقابل ہونگے۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میں فتح سے پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اورفاتح ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔کوچ محسن خان کاکہناہے کہ انہیں ٹیم […]
پاکستانی سیاست پچھلے کئی عشروں سے دو دھڑوں میں بٹی ہوئی ہے ۔ ایک طرف ذولفقار علی بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی ہے اور دوسری طرف ملک میں دائیں بازو کی ساری قابلِ ذکر سیاسی جماعتیں ہیں ۔ان ساری جماعتوں کے اتحاد کو اینٹی بھٹو ووٹ سے بھی تشبیہ دی جاتی ہے۔اس فکر کے امام […]