شارجہ ٹیسٹ : دوسرے روز پاکستان کے 35 رنز پر دو آؤٹ

شارجہ ٹیسٹ : دوسرے روز پاکستان کے 35 رنز پر دو آؤٹ

شارجہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے کھیل کے اختتام تک دو وکٹوں پر 35 رنز بنا لیے ۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم چار سو تیرہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی ۔ شارجہ میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا نے دو سو 42 رنز سے پہلی […]

.....................................................

ڈرون حملوں سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا جائے گا

ڈرون حملوں سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا جائے گا

امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں جاسوس طیاروں کی کارروائی سے پہلے پاکستانی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا جبکہ پاکستانی قیادت کے دورہ امریکہ کے حملے نہیں کئے جائیں گے۔ پاکستان میں ڈرون حملوں پر تنقید کے بعد امریکہ نے جاسوس طیاروں کے حملوں کیحوالے سے اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ سی آئی […]

.....................................................

سونا، چاندی کے بعد اب کموڈیز میں سرمایہ کاری توجہ کا مرکز

سونا، چاندی کے بعد اب کموڈیز میں سرمایہ کاری توجہ کا مرکز

پاکستان میں سونے چاندی اور خام تیل سمیت کموڈٹیز کی تجارت کرنے والے سرمایہ کاروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے مطابق فیوچر ٹریڈنگ کرنے والے پاکستانی سرمایہ کاروں کی تعداد میں رواں سال دو سو پینتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال کے باعث پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے ممبران کی تعداد […]

.....................................................

جو ڈینگی سے بچ گئے وہ بھوک اور غُربت سے نہ مر جائیں

جو ڈینگی سے بچ گئے وہ بھوک اور غُربت سے نہ مر جائیں

خدا خدا کر کے آخر کار ڈینگی وائرس میں کمی آنے لگی ہے لیکن کئی گھر اُجڑنے کے بعد،کئی مائوں کے لعل ،بہنوں کے بھائی اور معصوم بچوں کے ماں باپ اس قاتل ڈینگی کی بھینٹ چڑھ گئے ۔اسے اللہکی طرف سے اپنے بندوں کا امتحان ،حکومت کی کو تاہی یا پھر ہم اپنی ہی […]

.....................................................

امریکہ کا پاکستان کو افغانستان میں اہم کردار دینے کا فیصلہ

امریکہ کا پاکستان کو افغانستان میں اہم کردار دینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو افغانستان میں جاری مصالحتی عمل میں اہم کردار سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ممکن نہیں ،انہوں […]

.....................................................

امریکی سینیٹر کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی

امریکی سینیٹر کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی

امریکی سینیٹر ایکرمین نے پاک فوج پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے پاکستان سے تعلقات پر نظر ثانی کا مطالبہ کیاہے۔ سینیٹر ایکرمین کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کو امداد فراہم کرنے کے باوجود اس کی پالیسی نہیں بدلی، پاک فوج اب بھی امریکا کی حامی نہیں۔ امریکا کو سمجھ لینا […]

.....................................................

کرپشن کیس پر تبصرہ نہیں کیا جائیگا۔ قومی کرکٹ ٹیم

کرپشن کیس پر تبصرہ نہیں کیا جائیگا۔ قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور مینجر کرنل ریٹائر نوشاد علی نے بدعنوانی اور رشوت ستانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں پر تبصرہ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ شارجہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کھلاڑی ماضی کی تلخ یادوں […]

.....................................................

سیاسی میدان گرم

سیاسی میدان گرم

موسم سرما کے شروع ہوتے ہی جہاں سردی میں اضافہ ہو گیا ہے وہاں ملک کا سیاسی موسم انتہائی گرم ہے۔ حالیہ ہونے والے ایک سروے کے مطابق اکیاون فیصد پاکستانی سیاست میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ اکیاون فیصد لوگ شاید سرد علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ بقیہ لوگ گرم علاقوں میں رہتے […]

.....................................................

پاکستانی کرکٹ شائقین پر خود کش حملہ

پاکستانی کرکٹ شائقین پر خود کش حملہ

پاکستان کرکٹ ٹیم جب بھی انگلینڈ کھیلنے کے لیئے گئی ہے کوئی نہ کوئی تناز عہ ضرور کھڑا ہوا ہے۔ کبھی بال ٹیمپرینگ کا تو کبھی اسپاٹ فیکسینگ کا،لیکن ہم نے اسکو ہمیشہ انگلش میڈیا کی سازش قرار دیتے ہوئے اپنے کھلاڑیوں کی حمائیت کی ،حوصلہ بڑھایا ،عزت اور پیار دیا،کیونکہ پاکستانی ہونے کے ناتے […]

.....................................................

ایف ایف این کے بعد پاک بھارت تجارت 6 ارب ڈالر رہنے کا امکان

ایف ایف این کے بعد پاک بھارت تجارت 6 ارب ڈالر رہنے کا امکان

پاکستان میں بعض حلقے ان خدشات کا اظہار کر رہے ہیں کہ بھارت کو ایم ایف این کا درجہ دینے سے مقامی صنعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تاہم معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وہ ان خدشات سے متفق نہیں ہیں۔ ڈبلیو ٹی او، یعنی ورلڈ ٹریڈ آڑگنائزیشن کے قیام سے پہلے بھی […]

.....................................................

افغان عوام کا پاکستان سے اعتماد اٹھ چکا ہے، گلبدین حکمت یار

افغان عوام کا پاکستان سے اعتماد اٹھ چکا ہے، گلبدین حکمت یار

حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گل بدین حکمت یار نے کہا ہے کہ پاکستان کے کردار کے باعث افغان عوام پاکستان سے اعتبار اٹھ چکا ہے اور پاکستان اب افغانستان میں امن کی بحالی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل نہیں رہا۔   انٹرویو میں گل بدین حکمت یار نے کہا پاکستان اب اس […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز ہاکی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کیدرمیان ہو گا

سہ ملکی سیریز ہاکی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کیدرمیان ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ آج پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ مشل وین ڈین نے کہا کہ سینئر […]

.....................................................

آسٹریلیا کواب سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے،مشل وین ڈین

آسٹریلیا کواب سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے،مشل وین ڈین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ کل پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ مشل وین ڈین نے کہا کہ سینئر […]

.....................................................

ہفتہ،اتوار،عیدالضحی اور یوم اقبال،بینکس 5روزتک بند رہیں گے

ہفتہ،اتوار،عیدالضحی اور یوم اقبال،بینکس 5روزتک بند رہیں گے

ملک کے تمام بینکس سات سے نو نومبر تک بند رہیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ملا کر یہ تعطیلات پانچ روز کی ہو جائیں گی۔ مرکزی بینک کے اعلامئیے کے مطابق اسٹیٹ بینک اوراسکے فیلڈ دفاتر سمیت تمام کمرشل بینکس اور مالیاتی ادارے عید الاضحی اور یوم اقبال کے موقع پر حکومت […]

.....................................................

بد لتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بد لتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا یہ انتہائی بے رحم اور سفاک ہوتی ہے حصولِ اقتدار کی خاطر بڑے بڑے اصولو ں کا بلیدان دے دیتی ہے لیکن اقتدار کی دیو ی کو کسی بھی حالت میں نارا ض نہیں کرتی۔ اس کے اندر ن احسان مندی کے جذبات ہو تے […]

.....................................................

ماں اور بچے کی صحت

ماں اور بچے کی صحت

یوں تو دنیا کے تمام معاشرے میں ماں کی عظمت کے قائل ہیں لیکن اسلام نے ماں کے درجہ کو بہت بلند کر دیا ہے اسلامی تعلیمات کے مطا بق ماں کے حقوق والد سے تین گنا زیادہ ہیں ۔پاکستانی معا شر ے میں ماں کے ادب واحترام کو خا ند انی نظام میں مرکزی […]

.....................................................

استنبول: ربانی کے قتل کی تفتیش میں پاک افغان تعاون کا فیصلہ

استنبول: ربانی کے قتل کی تفتیش میں پاک افغان تعاون کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی تفتیش میں تعاون کا فیصلہ کیا ہے، افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات نہیں ہونگے۔  ترکی کے شہر استنبول میں افغانستان سے متعلق سیکورٹی کانفرنس کے موقعے پر افغان صدرکا کہنا تھا افغان حکومت طالبان تک پہنچنے […]

.....................................................

سہ ملکی ہاکی سیریز،پاکستان نے فائنل میں جگہ بنالی

سہ ملکی ہاکی سیریز،پاکستان نے فائنل میں جگہ بنالی

سہ ملکی ہاکی سیریز میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا تاہم پاکستان نے بہتر گول اسوسط پر فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا میں کھیلے جارہے سہ ملکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے پینلٹی کارنر ماہر سہیل عباس نے گیند کو جال میں […]

.....................................................

مسئلہ افغانستان کا حل، سہ فریقی کانفرنس آج ہوگی

مسئلہ افغانستان کا حل، سہ فریقی کانفرنس آج ہوگی

ترکی میں پاکستان، افغانستان اور ترکی کے درمیان چھٹی سہہ ملکی سربراہ کانفرنس آج ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں مسئلہ افغانستان کے پرامن حل اورخطے میں سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ترک صدرعبداللہ گل سہہ فریقی کانفرنس کی میزبانی کررہے ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے صدرمملکت آصف علی زرداری اور افغانستان […]

.....................................................

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ضروری ہے،احسان مانی

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ضروری ہے،احسان مانی

آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کا کہنا ہے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھرپور اقدامات کرنا ہونگے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ بورڈ نے فوری اقدامات نہ کئے تو ملک سے کرکٹ کے ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔ احسان مانی […]

.....................................................

سہ ملکی ہاکی سیریز، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

سہ ملکی ہاکی سیریز، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ڈبل لیگ کے دوسرے میچ میں آٹھ دو گول کے فرق سیشکست دے دی ہے    ,۔ برنبری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم حسیم خان، شفقت رسول اور کپتان شکیل عباسی کے بغیر میزبان سائیڈ سیمدمقابل ہوئی۔ پاکستان کی جانب سے پینلٹی کارنر […]

.....................................................

ڈیموں کی تعمیر کیلئے امریکہ مالی معاونت دے گا

ڈیموں کی تعمیر کیلئے امریکہ مالی معاونت دے گا

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ توانائی کے شعبہ کی پیداوار میں اضافہ اور آبی وسائل سے بہتر استفادہ کیلئے بڑے ڈیموں کی تعمیر کی غرض سے امریکہ پاکستان کو مالی معاونت فراہم کرے گا۔ یہ بات انہوں نے امریکہ کے ڈپٹی سیکرٹری خزانہ نیل والن اور ڈپٹی سیکرٹری مینجمنٹ اور ریسورسز […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ:پاکستان نے سری لنکا کو نو وکٹوں سے ہرادیا

دبئی ٹیسٹ:پاکستان نے سری لنکا کو نو وکٹوں سے ہرادیا

دبئی میں کھیلے گئے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو نو وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کو جیتنے کیلئے چورانوے رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب محمد حفیظ انسٹھ  جبکہ اظہر علی انتیس رنز […]

.....................................................

ایرن افکار وعزائم

ایرن افکار وعزائم

بدقسمتی سے آج پاکستان دشمنوں میں گھرا ہوا ہے ،مشرق میں ہندوستان ہمارا ابدی دشمن ہے اور ہمارے پاکستانی تشخص کو ختم کرنے کے درپے ہے،مغرب میں منافق ایران ہے اوراس کا سب کو علم ہے کہ منافق کھلے دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔افغانستان بھی ہماری کمزوری اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم […]

.....................................................