ہیلری کلنٹن اپنا پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد روانہ ہو گئی ہیں۔ وہ ڈومور کے مطالبے سے آئی تھیں اور امریکا کے لئے ”پاکستان کی ساس ”کا خطاب پا کر چلی گئیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں مصروف وقت گزارا۔ اپنے دورہ کے دوران اُنہوں نے جہاں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں […]
پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اثرات سے متعلق اب فلم وار بنائی جائے گی جس میں شان ، شمعون عباسی اور سعدیہ حیات مرکزی کردار نبھائیں گے ۔ آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائی جائے گی اس فلم پر سترہ کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ پاکستانی ڈائیریکٹر بالول […]
پاکستان ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لیے سو خراب انجن پرائیوٹ کمپنیوں کو دیے جائیں گے ابتدائی طور پر بیس انجن این ایل سی کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان ریلوے نے موجودہ بحران کے خاتمے کے لیے ریلوے مرحلہ وار نجکاری پر عمل درآمد شروع کردیا ہے مال بردار گاڑیوں […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دھمکی دی ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو پاکستان کوسنگین نتائج بھگتنے ہوں گے. امریکی ریڈیو کوانٹرویو دیتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کو شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کیلئے افغانستان اور امریکا کی مدد کی ضرورت ہے۔ تاہم اوباما انتظامیہ نے […]
امریکی رکن کانگریس لوریٹا سانچیز نے کہاہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اپنے ٹی وی انٹرویو سے امریکا کے دبا پر مکرے، تاہم ان کا مکرنا کافی نہیں ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن لوریٹا سانچیز نے ایک بیان میں کہاکہ افغان صدر حامد کرزئی کا یہ بیان کے بھارت یا […]
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع لوئر دیر میں منگل کی صبح سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ثمر باغ اور غوارہ بانڈہ کے علاقوں کو آپس میں ملانے والی سڑک پر پیش آیا۔ انھوں نے بتایا کہ چاروں […]
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کو حکومت نے ملک میں جمہوریت کے نصب العین کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز عطا کیا ہے اور مادر جمہوریت کے خطاب سے نوازا ہے۔ بیگم نصرت بھٹو ایک عظیم خاتون اور […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے پاکستان کرکٹ بدنام ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اگر چانس لیتی تو میچ جیتا جاسکتا تھا۔ کپتان […]
اہلِ دانش کی اکثریت اِس بات پر متفق ہے کہ سمجھ دار لو گ بحث وتکرار نہیںکرتے کیوںکہ وہ یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اِس سے سوائے آپسمیں رنج و غم پیداہونے کے اور کوئی مفیدنتیجہ برآمدنہیں ہوتاہے اوراکثر کے نزدیک یہ بھی ہے کہ ایک غیر ضروری بحث کسی بھی عزیز […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں پاکستانی فوجیوں کے علاوہ تیس ہزار سویلین ہلاک ہوئے، القاعدہ کے شکست کیلئے پاکستان کا تعاون لازمی ہے۔ ازبکستان میں امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویومیں ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا […]
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پرتھ میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے وقاص نے بھارت پر دو گول داغے جبکہ […]
عمران خاں کا کہنا ہے کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ امداد دے کرپاکستان پر احسان کر رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام کا خیال ہے کہ وہ امریکہ کی جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ 9/11کے بعد امریکہ نے غلط پالیسیز اختیار کیں ۔ پاکستان […]
ابوظہبی میں کھیلا گیا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ ہار جیت کے فیصلے بغیر ختم ہوگیا، عمدہ کارکردگی پر سری لنکا کے کمارا سنگا کارا پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلیگئے میچ کے پانچویں اور آخری روز سری لنکا […]
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ڈبلزکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ اعصام اوربوپنا کوبنکاک اور ٹوکیو کے ایونٹس میں پہلے ہی رانڈ میں ناکامی ہوئی تھی ۔ جس کے باعث انکی ڈبلز عالمی رینکنگ میں بھی ایک درجہ تنزلی ہو گئی۔ اسٹاک ہوم […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسامہ آپریشن انتہائی خفیہ تھا، پاکستان کونہیں بتاسکتیتھے۔ اپنے دورہ پاکستان میں ہیلری کلنٹن نے پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے اہم نمائندوں سے ملاقات کی۔ ذرائع نے ہیلری سے دریافت کیا کہ امریکہ پاکستان کو اسٹرٹیجک پارٹنر سمجھتا ہے تو پاکستان کو اسامہ بن لادن کے خلاف […]
امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن کارل لیون نے کہا ہیکہ امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج کو بچانے کیلیے پاکستان میں پناہ لیے ہونے دہشت گردوں پر حملہ کرسکتا ہے۔ واشنگٹن میں خارجہ تعلقات کی کونسل کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے صدر اوباما کی پارٹی ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والے کارل لیون نے کہاکہ حقانی […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ پرامن، مضبوط اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتا ہے۔ جنرل کیانی کے اس بیان سے متفق ہیں کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں بلکہ ایک ایٹمی ملک ہے۔ پاکستانی ہم منصب حناربانی کھر کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ علاقائی استحکام کیلئے […]
اسلام آباد : ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی، امریکی وزیرخارجہ کہتی ہیں افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان امریکا کا ساتھ دے یا مسائل کا حصہ بن جائے۔ امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستانی سرحد سے افغانستان میں بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا […]
پاکستان کے خلاف ابوظبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو آج اننگز کی شکست سیبچنے کیلئے دوسو سڑسٹھ رنز درکار ہیں۔ تیسرے دن پاکستان نے پانچ سوگیارہ رنز چھ کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈیکلیئرکردی اور تین سوچودہ رنز کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا نے چوتھے روز سینتالیس رنز ایک کھلاڑی آئوٹ سے […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ اس دورے میں وہ پاکستانی قیادت سے دونوں ممالک کے تعلقات میں جاری تنائو میں کمی اورافغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گی۔
ہم بڑے جذباتی لوگ ہیں، بھارت میں انا ہزارے نامی ایک سماجی رہنما نے کرپشن کے خلاف دھرنا دیا تو ہم پاکستانیوں نے اپنے دلوں میں اسے وہ مقام دیا جو اپنے کسی بہت ہی پیارے شخص کو دیا جاسکتا ہے۔ ہمارے ایک رہنما تو اتنے جذباتی ہوئے کہ انہوں نے دورہ بھارت کے دوران […]
چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان جیانگ یو نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹجک پارٹنرز ہیں اور چین کی خواہش ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاغیرمستقل رکن منتخب ہو۔ میڈیا بریفنگ کے دوران سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن کے انتخاب کیلئے پاکستان کی مدد کے بارے میں پوچھے […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہناہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ اور چیلنجنگ ہیں،تصادم یا جنگ کا نیا محاذ نہیں کھولنا چاہتے، دہشتگردی کے خلاف اسلام آباد کے مزید تعاون کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں ہیلری کلنٹن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک ارب اکتالیس کروڑ روپے سے زائد کا خالص منافع ہوا۔جو گزشتہ سال کی نسبت بتیس فیصد کم ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری نتائج کے مطابق جولائی سے ستمبرکے دوران پاکستان ٹیلی کمیونکیشن لمیٹڈ کی فی شیئر آمدنی اٹھائیس پیسے رہی۔پاکستان […]