انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس پیر کو دبئی میں ہورہا ہے۔اعجازبٹ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی نے جون کے اجلاس میں آ زاد گورننس ریوریو کی منظوری دیتے ہوئے لارڈ وولف کو اسکا سربراہ مقررکیاتھا۔ریویوکمیشن کاقیام دو ہزار پندرہ تک آئی سی سی کے اسٹریجک پلان کا اہم حصہ […]
پاکستان اورافغانستان کے لئے امریکہ کیخصوصی نمائندے مارک گراسمین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے اہم کردار اداکیا۔تاہم اس عفریت کے خاتے میلئیپاکستان،افغانستان اورامریکہ کومل کرکوشش کرنی ہوں گی۔ کابل میں غیرملکی ٹی وی چینل کوانٹرویو میں گراسمین کاکہناتھا کہ انتہاپسندی اوردہشتگردی پاکستان کیلئیخطرہ ہے۔تینوں ممالک کودہشتگردی کے خلاف مل کرنمٹناہوگا۔ انھوں […]
پاکستان نے ڈرون حملوں سے متعلق میڈیا میں آنیوالی بعض روپوٹس سے متعلق کہاہے کہ اس حوالے سے قومی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کاڈورن حملوں سے متعلق یہی موقف ہے کہ ڈرون حملے ناقابل قبول ہیں۔ […]
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے اے پی سی کی قرارداد کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آرہی اہم حکومتی عہدوں پر موجود بعض افراد کی پہلی ترجیح پاکستان نہیں انکا ذاتی ایجنڈا ہے۔ مقامی ہوٹل میں نجی این جی او کے تحت منعقد ہ سیمینار […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا پر قابو پانے کیلئے فیلڈنگ بہتر بنانا ضروری ہے۔ مصباح الحق کا کہنا کہ انکی ٹیم کی کارکردگی میں گذشتہ دو سیریز میں بہتری آئی ہے۔ لیکن سری لنکادنیا کی صف اول کی ٹیم ہے۔ یواے ای میں اسے زیر کرنے کیلئے […]
دنیا کے امن کے ظاہری ٹھیکیدار امریکہ بہادر نے پوری دنیا کے امن کو کسی نہ کسی انداز میں خود ہی براہ راست یابالراست تہہ وبالا کیا ہواہے،کہیں وہ خود ممالک پر غاصبانہ قبضہ کئے بیٹھا ہے تو کہیں اس کے حواری اور غلام کٹھ پتلی حکمران عوام پرظلم ڈھارہے ہیں،یہی وجہ ہے کہ امریکہ […]
چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے عہدے کی تین سالہ میعاد آج ختم ہورہی ہے لیکن حکومت نے انہیں تاحکم ثانی بورڈ کی ذمہ داری جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اعجازبٹ کو آٹھ اکتوبر دوہزار آٹھ کو ڈاکٹر نسیم اشرف کی جگہ پی سی بی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔ ان کا تین […]
پاکستان میں آنے والے ہولناک زلزلے کو آج چھ سال کا عرصہ بیت چکا ہے اس زلزلے نے جہاں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی بنیادیں ہلادیں وہیں اس نے پاکستانی معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچا یا۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے اورکئی ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چھ برس بعد بھی زلزلہ […]
پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی کر دی گئی۔ سیریز کا نام موبی لنک جاز کپ2011 ہو گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی تقریب میں پی سی بی کے جنرل مینیجر مارکیٹنگ طارق حکیم اور موبی لنک کے نائب صدر مارکیٹنگ جہانزیب تاج […]
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال دسمبر میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے . انٹرنیشنل ھاکی فیڈریشن نیچیمپیئنز ٹرافی بھارت میں دو فیڈریشینوں کی وجہ نیوزی لینڈ منتقل کردی گئی تھی . پروگرام کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی تین سے گیارہ ستمبر تک نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے […]
پاکستان پر ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار رانا علم دین غازی نے موقف اختیار کیا کہ امریکی ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ حملوں سے بے گناہ قیمتی جانیں […]
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے مفادات کا خیال نہ رکھا تو اس کیساتھ وسیع المدتی اسٹریٹیجک تعلقات رکھنا مشکل ہوگا واشنگٹن میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کے ایسے افراد کیساتھ رابطے ہیں، جو امریکہ کیلئے پریشانی […]
آسٹریلیا کے وزیردفاع اسٹیفن اسمتھ بھی پاکستان کے حوالے سے بول پڑے ہیں، کہتے ہیں پاکستان دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے کوششوں میں دگنا اضافہ کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی کو قتل کرنے کے منصوبے سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشتگرد نئے حربے استعمال کر رہے […]
یہ خبر نہ صرف سندھ کے لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے بلکہ وفاق سمیت سارے پاکستان اور اِس کے اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے بھی باعث مسرت ہے کہ ایم کیوایم کی دوبارہ حکومت میں شمولیت اختیار کرنے سے ملک کی بہت سی نادیدہ ایسی طاقتیں جو حکومت کو گرانے اور اپنا اقتدار حاصل […]
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے سامنے اپنا موقف ڈٹ کر پیش کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ انہوں نے امریکا […]
اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب سے اقتصادی اور جانی نقصان پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی کے خطرات کو کم کرنے کیلئے کوششوں میں اضافے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ایجنسی کی سربراہ مارگریٹا وہالسٹروم نے پاکستان کیدورے پر روانگی سے قبل نیویارک […]
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ صدر اوباما کے قومی سلامتی کے مشیر نے پاکستان کے اعلی فوجی عہدیدار سے خلیج فارس میں خفیہ ملاقات کی اور حقانی نیٹ ورک پر قابو پانے کے حوالے سے سخت پیغام پہنچایا۔ اخبار کے مطابق اس ملاقات سے صرف چند ہفتے پہلے امریکی حکام نے حقانی نیٹ […]
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ آئی ایس آئی حقانی نیٹ تعلقات کے متعلق علم نہیں، تاہم پاکستان کو کہہ دیا کہ نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ختم کردئیے جائیں۔ واشنگٹن میں لیون پینیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشتگردی سے متاثر ہے، کراچی سمیت ملک بھر میں دہشتگرد حملے ہورہے ہیں۔ […]
امریکی ری پبلکن امیدوار مٹ رومنے نے کہاہے کہ پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔ اگر پاکستان امریکا کا سچا اتحادی ثابت نہ ہوا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ہپمشائر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو واضح کرنا ہو گا کہ وہ کس کی طرف ہے۔ […]
وفاقی وزیرتجارت امین فہیم نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کامیاب رہا اور تاجروں کو ایک سال کا ویزا دیا جائے گا ۔ بھارت ڈبلیوٹی اومیں پاکستان کی یورپ ایکسپورٹ پر اعتراض نہیں کرے گا۔ دورہ بھارت سے واپسی پر کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرتجارت امین فہیم کا کہنا تھا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر محسن حسن خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے کوچنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔ محسن خان اس سے پہلے انیس سو اٹھانوے میں کامن ویلتھ گیمز کے لئیپاکستان کی اے ٹیم کے کوچ بنائے گئے […]
اتوار کوافغان دارالحکومت کابل میں سینکڑوں افراد نے پاکستان مخالف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور سابق صدر برہان الدین ربانی کو قتل کے منصوبے میں کردار ادا کرنے کے الزامات لگائے۔مظاہرین پاکستان مردہ باد، آئی ایس آئی مردہ […]
پاکستان نے افغان حکومت کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کے حوالے […]
امریکی صدر اوباما نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ پاکستان پر ڈومور کے لئے دباؤ ڈالتا رہے گا۔پاکستان کے ساتھ انٹیلی جنس تعاون بھی برقرار رکھا جائے گا اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے معاملے میں پاکستان سے رویہ تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ اپنے ایک ریڈیو انٹرویو میں ان کا […]