جب تک ایک بھی سماج دشمن باقی ہے میں چین سے نہیں بیٹھوں گا، شیخ شاہد اکرام

جب تک ایک بھی سماج دشمن باقی ہے میں چین سے نہیں بیٹھوں گا، شیخ شاہد اکرام

پسرور : آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے دوران ڈی ایس پی پسرور شیخ شاہد اکرام کی زیر قیادت سرکل پولیس کی کامیاب کاروائی، 55 اشتہاری مجرمان، 20 عدالتی مفرور اور دیگر درجنوں جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے […]

.....................................................

پسرور: قبضہ گروپ کی سکول کے باہر فائرنگ، علاقے میں خوف کی لہر دوڑ گئی

پسرور: قبضہ گروپ کی سکول کے باہر فائرنگ، علاقے میں خوف کی لہر دوڑ گئی

پسرور (زیڈ این این) پسرور کے نواحی گائوں پین کے میںزمین پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش میں دس مسلح افراد کا پرائمری سکول کے باہر کھلے عام اسلحہ کی نمائش دہشت گردی کا کوئی بڑا واقع بھی پیش آسکتا تھا اہلیان علاقہ کی طرف سے 15پرکال کرنے پر مقامی پولیس بھی تین گھنٹے لیٹ پہنچی […]

.....................................................

پسرور تحصیلدار نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

پسرور تحصیلدار نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

پسرور(پ ر) پسرور تحصیلدار نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ ذرائع کے مطابق ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں سیاسی قبضہ گروپ اور بااثرافراد کی سفارش سے تعینات ہونیوالے منشاء چیمہ نامی تحصیل دار نے پسرور کی تاریخ میں ہونے تمام کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ تحصیل پسرور میں 51 یونین کونسلیں ہیں۔اس […]

.....................................................

پسرور یونین کونسل تحت پور نمبر 118 کے سیکرٹری نے کرپشن کی انتہا کر دی

پسرور یونین کونسل تحت پور نمبر 118 کے سیکرٹری نے کرپشن کی انتہا کر دی

پسرور (نامہ نگار) پسرور یونین کونسل تحت پور نمبر 118 کے سیکرٹری نے کرپشن کی انتہا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کی یونین کونسل تحت پور میں تعینات سیکرٹری نوید احمد اور بشارت علی نے مبینہ کرپشن کی انتہا کر دی۔ سیکرٹریوںنے لیٹ اندراج، نکاح نامہ،ب فارم،ڈیتھ سرٹیفکیٹ دینے کے”ریٹ”مقررکرد […]

.....................................................

پسرور : دوشیزہ سے زیادتی، دوسری کو اغواء کر لیا گیا

پسرور : دوشیزہ سے زیادتی، دوسری کو اغواء کر لیا گیا

پسرور (جیوڈیسک) حفیظ نے محنت کش پرویز اختر کی بیٹی(الف) کو ایک ماہ قبل بہانے سے اپنے گھر میں بلا کر بے آبرو کر دیاتھا،دوشیزہ ڈرکی وجہ سے خاموش رہی لیکن ملزم گزشتہ روز پھر لڑکی کو اکیلا پا کر اس کے گھر میں داخل ہو گیا اور دوبارہ اس کی عزت لوٹنے کی کوشش […]

.....................................................

لاہور، شیخوپورہ اور پسرور میں آندھی اور بارش، سو فیڈر ٹرپ

لاہور، شیخوپورہ اور پسرور میں آندھی اور بارش، سو فیڈر ٹرپ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور، شیخوپورہ اور پسرور اور دیگر ملحقہ علاقوں میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، لیکن 100 فیڈر ٹرپ ہونے سے لاہور کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ لاہور میں آج صبح تیز آندھی آئی اوربادل بھی کھل کربرسےآندھی کے باعث […]

.....................................................

پسرور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

پسرور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

پسرور (جیوڈیسک) پسرور کے نواحی گاؤں خانانوالی کے سخاوت علی نے چھ ماہ قبل تحصیل ڈسکہ کے گاؤں سنسرہ گورائیہ کے محمد اشرف کی بیٹی نجمہ سے دوسری شادی کی تھی۔ پہلی بیوی کی وجہ سے نجمہ اور سخاوت میں شادی کے بعد اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ آج بھی اسی بات پر ان کے درمیان […]

بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق شوکت کی پسرور میں تدفین

بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق شوکت کی پسرور میں تدفین

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق ہونے والے شوکت علی کو پسرور میں سپرد خاک کردیا گیا۔پسرور کے علاقے سیال جٹاں کا رہائشی شوکت علی دو سال قبل گھر سے نکلا تھا۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ تین ماہ تک اس کی کوئی خبر نہ آئی۔ بعد میں مقبوضہ کشمیر کی […]

.....................................................

پسرور میں چیتا پکڑا گیا، تین افراد زخمی

پسرور میں چیتا پکڑا گیا، تین افراد زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے قریب نواحی گاوں سے ایک چیتے کو کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد پکڑ لیا گیا۔ چیتے کے حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پسرور کے نواحی گاؤں آدو کے میں اچانک ایک چیتا آ گیا، جس نے حملہ کر کے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ مقامی افراد نے […]

.....................................................

پسرور میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک

پسرور میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پسرور کے علاقے مرشدآباد میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ بھیڑوں کے مالک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھیڑوں کے معدے ٹھیک کرنے کیلئے انہیں دوا دی گئی تھی، دکاندار نے زائد المعیاد دوا دے دی جس کے کھانے سے بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ پولیس نے بھیڑوں […]

.....................................................

پسرور: گیس سلنڈردھماکہ،گھر کی چھت گر گئی، 5 افراد زخمی

پسرور: گیس سلنڈردھماکہ،گھر کی چھت گر گئی، 5 افراد زخمی

پسرور (جیوڈیسک) پسرور میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ قلعہ کالروالہ کے محلہ لالپورہ کے یعقوب کی بیٹی سدرہ کھانا پکا رہی تھی کہ گیس سلنڈر اچانک زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گر گئی اور […]

.....................................................

پسرور:چاروا سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،7 شہری زخمی

پسرور:چاروا سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،7 شہری زخمی

پسرور (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے پسرور کے چاروا سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق چاروا سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے 7 شہری زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل قصور کے سرحدی […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

پسرور (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں دو افراد کو پسرور سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس اور سیالکو ٹ کی تحصیل پسرور میں مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چوک غلہ منڈی میں ایک اسلحہ ڈیلر کی دکان پر چھاپا مار اور […]

.....................................................

پسرور، نالہ ڈیک میں پھر سیلابی پانی ریلا داخل ہو گیا

پسرور : قلعہ احمد آباد(پی پی سی) نالہ ڈیک میں پھر سیلابی پانی ریلا داخل ہو گیا۔ 200 سے زائد دیہات متاثر ہو نے کا خدشہ ہے۔ سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت کی جانے والی چاول کی فصل کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہا۔ 100 دیہات کے ہزار وںمکین گھروں میں محصور ہیں۔ […]

.....................................................

نارووال اور پسرور میں درجنوں دیہات سیلاب میں گھر گئے

نارووال اور پسرور میں درجنوں دیہات سیلاب میں گھر گئے

نارووال (جیوڈیسک) نارووال اور پسرور کے قریبی درجنوں دیہات سیلابی پانی میں گھر گئے ہیں۔ نارووال اور پسرور کا سیالکوٹ سے زمینی رابطہ کٹ گیا ۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے ڈیرہ غازی اور راجن پور میں بھی سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ نارووال، نارووال کے نواحی علاقے نالہ ڈیک آنے والی طغیانی سے […]

.....................................................

پسرور : علامہ اقبال ایکسپریس بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر کار سے ٹکراگئی

پسرور : علامہ اقبال ایکسپریس بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر کار سے ٹکراگئی

پسرور (جیوڈیسک) سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس پسرورکے علاقے میں بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر کار سے ٹکرا گئی، حادثے میں کارچکنا چور ہو گئی۔تاہم ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق صبح کے وقت علامہ اقبال ایکسپریس سیالکوٹ سے کراچی جارہی تھی۔ پسرورکے موضع علی پور سیداں کے قریب بغیر […]

.....................................................

پسرور میں شدید بارش، چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

پسرور میں شدید بارش، چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں تیز بارش کے سبب نالہ ڈیک میں طغیانی آگئی، پانی قریبی دیہات میں داخل ہوگیا، بارش کے سبب چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تحصیل پسرور میں بارش مسلسل کئی گھنٹے تک ہوتی رہی جس کے نتیجے میں نالہ ڈیک بپھر […]

.....................................................

پسرور : کنوئیں میں گیس سے دھماکہ، باپ اوردوبیٹے سمیت چارافراد ہلاک

پسرور : کنوئیں میں گیس سے دھماکہ، باپ اوردوبیٹے سمیت چارافراد ہلاک

پسرور (جیوڈیسک) پسرورمیں کنوئیں کی صفائی کرتے ہوئے باپ اوردوبیٹوں سمیت چارافراد زہریلی گیس کے باعث دھماکہ ہونے سے دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق پسرور کے نواحی گاوں 38 باجوہ میں مختار اپنے دوبیٹوں اور مکینک محمد اشرف کے ہمراہ کنوئیں کی صفائی کیلئے اترا۔ صفائی کیلئے جب انہوں نے تیزاب استعمال کیا توکنوئیں […]

.....................................................