گوجرانوالہ : پسند کی شادی کرنے والے جوڑا لڑکی کے بھائی کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کرنے والے جوڑا لڑکی کے بھائی کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دو سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے صلح کے بہانے گھر بلا کر تشدد کیا اور پھر کرنٹ لگا کر قتل دیا گرجاکھ کے رہائشی عبدالحفیظ نے دو سال علی جی ٹان کی رہائشی مہناز کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی۔ کل شام […]

.....................................................

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کی رنجش ، نوجوان کی خالہ زاد کو زندہ جلا ڈالا

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کی رنجش ، نوجوان کی خالہ زاد کو زندہ جلا ڈالا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کے ایک افسوسناک واقعہ میں پسند کی شادی کرنے کی رنجش پر مخالفین نے نوجوان کی کزن کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر زندہ جلا ڈالا۔گوجرانوالہ میر پور کے رہائشی نوجوان عمران نے دو ہفتے قبل لوہیا نوالہ کی رہائشی عقیلہ کو گھر سے بھگا کر شادی کر لی جس کی رنجش […]

.....................................................

فلم رانجھنا میں میرا کردار مداحوں کو پسند آئے گا، سونم کپور

فلم رانجھنا میں میرا کردار مداحوں کو پسند آئے گا، سونم کپور

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکہتی ہیں کہ آنے والی فلم رانجھنا میں ان کا کردار شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے،سکول لائف کے اس کردار کو انہوں نے بھرپور انجوائے کیا ہے۔ سونم کا کہنا ہے کہ انہوں نے رانجھنا”کی شوٹنگ سے پہلے جیابچن کی فلم گڈی کو بہت بار دیکھا،حقیقی زندگی میں وہ قدامت پسند […]

.....................................................

ووٹرز نے ثابت کردیا عوام جمہوریت پسند ہیں،گورنر کے پی کے

ووٹرز نے ثابت کردیا عوام جمہوریت پسند ہیں،گورنر کے پی کے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور گورنر خیبر پختون خوا انجینئر شوکت اللہ نے کہا کہ پشاور سمیت قبائلی علاقوں اور صوبے بھر میں ووٹرز نے جوش و خروش کا مظاہرہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ وطن سے محبت اور مستحکم جمہوریت چاہتے ہیں۔ گورنر انجینئر شوکت اللہ نے این اے و ن کیلئے میونسپل […]

.....................................................

ملتان : پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

ملتان : پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں صوابی کے رہائشی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے رشتے داروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق صوابی کا رہائشی نوید نے کائنات سے ڈیڑھ سال پہلے پسند کی شادی کی اور گھر سے بھاگ کر تین ماہ پہلے ملتان کے علاقہ مظفر آباد میں پناہ لیے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی اوکاڑہ کی سمیرا کے بالغ ہونے کے تعین کیلئے طبی معائنہ کرانے کاحکم دیتے ہوئے اسے دارالامان بھیجنے کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر لیڈی پولیس سمیرا کو دارالامان لے جانے کیلئے جوں ہی عدالت سے باہر لائی […]

.....................................................

چنیوٹ : کاروکاری، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا گاؤں بدر

چنیوٹ : کاروکاری، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا گاؤں بدر

چنیوٹ(جیوڈیسک)جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کاروکاری قرار دے کر گاں بدری اور گھر پر قبضہ کرنے کا حکم سنا دیا۔ نواحی علاقہ رجوعہ سادات میں حنا زہرہ نامی لڑکی اور خاور عباس نے پسند کی شادی کر لی۔ گاں کے سر پنچ نے اس بات کا برا منایا اور پنچائیت بلائی۔ […]

.....................................................

دیا مرزا کو پسند ہیں روایتی زیورات

دیا مرزا کو پسند ہیں روایتی زیورات

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کو روایتی زیورات پسند ہیں.دیا نے بتایا اگر آپ میرے زیورات پر غور کریں تو دیکھیں گے کہ یہ ہیرے، سونا اور پلیٹنیم بھی ہو سکتے ہیں.میں روایتی زیورات کو پسند کرتی ہوں۔ انہوں نیکہا،میں سمجھتی ہوں کہ جب آپ جواہرات اوراس کی خوبصورتی کی بات کریں […]

.....................................................