ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان : حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے

ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان : حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان کیلیے محمد حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے، آل راؤنڈر کا اسٹیٹس چھن جانے کے بعد مختصر ترین فارمیٹ میں افادیت آدھی سے بھی کم رہ گئی،انھیں اس طرز میں 50 پلس اسکور بنائے2برس اور 13 اننگز بیت گئیں، کپتان شاہد آفریدی بھی ون ڈاؤن پوزیشن کیلیے قابل اعتماد […]

.....................................................

بھارتی نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا

بھارتی نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا

کراچی (جیوڈیسک) بھارت کے نخرے دیکھ کر پاکستان نے پلان ’’بی‘‘ بنا لیا، چیئرمین شہریار خان کے مطابق دسمبر میں یو اے ای میں سیریز کے انعقاد کا70 فیصد امکان ہے، اگر کوئی مسئلہ ہوا تو ہم نے دوسرے آپشن کا سوچ رکھا ہے، ان کے مطابق براڈ کاسٹر نے بی سی سی آئی سے […]

.....................................................

تجارتی پالیسی کی کامیابی کے لیے پلان ترتیب دیدیا، خرم دستگیر

تجارتی پالیسی کی کامیابی کے لیے پلان ترتیب دیدیا، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنیئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تیسرا سٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک 2015-18آئندہ چند ماہ میں پیش کر دیا جائیگا۔ ملک میں امن وامان اور توانائی کی بہتر ہوتی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،متعدد عالمی اداروں نے پاکستان کے […]

.....................................................

3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ، منصوبہ بندی وترقیات، پانی وبجلی اور محکمہ توانائی پنجاب کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ قصور، جھنگ اور شیخوپورہ میں 3600 میگاواٹ کے حامل پاور پلانٹس کو ایل این جی کی فراہمی کیلیے لائحہ عمل ایک ہفتہ میں تیارکریں۔ وزیر خزانہ کی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا پھر سے خونی انقلاب کا پلان

تحریک انصاف کا پھر سے خونی انقلاب کا پلان

تحریر : ساجد حسین شاہ جب اقوام زوال پذیر ہو تیں ہیں تو انحطاط کی وجو ہات میں یہ بھی شا مل ہو تا ہے کہ وہ اپنا اصل ہد ف چھوڑ کر بے مقصد با توں کی طرف تو جہ مر کوز کر لیتی ہیں اور اپنا بیش بہا قیمتی وقت کا ضیا ع […]

.....................................................

جشن بہاراں 2015 منانے کے حوالہ سے دیگر انتظامات کے حوالہ سے پلان مرتب کرکے حتمی منظوری کیلئے پیش کریں

جشن بہاراں 2015 منانے کے حوالہ سے دیگر انتظامات کے حوالہ سے پلان مرتب کرکے حتمی منظوری کیلئے پیش کریں

جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرناد ر چٹھہ نے تمام متعلقہ محکوں کے سربراہان کو ہدیاات جاری کی ہیں کہ وہ جشن بہاراں 2015 منانے کے حوالہ سے تقریبات اور دیگر انتظامات کے حوالہ سے پلان مرتب کرکے حتمی منظوری کیلئے پیش کریں وہ گزشتہ روز اس ضمن میں منعقدہ خصوصی اجلاس کی صدارت کررہے تھے […]

.....................................................

چاکر روڈ بم دھماکہ میں ملوث ملزماں کی گرفتاری سمیت جشن سبی میں دہشت گردی کا پلان ناکام بنا دیا گیا

چاکر روڈ بم دھماکہ میں ملوث ملزماں کی گرفتاری سمیت جشن سبی میں دہشت گردی کا پلان ناکام بنا دیا گیا

سبی (محمد طاہرعباس ) چاکر روڈ بم دھماکہ میں ملوث ملزماں کی گرفتاری سمیت جشن سبی میں دہشت گردی کا پلان ناکام بنا دیا گیا سبی سکاؤٹس نے سبی شہر لہڑی ڈھاڈر میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10افراد گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ عوام کے جان ومال کی حفاظت […]

.....................................................

کراچی 2060 تک سمندر میں ڈوب جائے گا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

کراچی 2060 تک سمندر میں ڈوب جائے گا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر کا کچھ حصہ سمندر کا حصہ بن چکا ہے۔ 2050 تک بدین اور ٹھٹھہ کے علاقے سمندرمیں شامل ہو جائیں گے جبکہ کراچی2060 تک سمندر میں ڈوب جائے گا، پچھلے 35سال کے دوران سندھ […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان لائق تحسین ہے، شیعہ آئمہ مساجد

دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان لائق تحسین ہے، شیعہ آئمہ مساجد

اسلام آباد (جیوڈیسک) تنظیم شیعہ آئمہ مساجد پاکستان کے چیئر مین علامہ سید حسین کاظمی کی سرکردگی میں ایک نمائندہ وفد نے پیر کو وزارت داخلہ اسلام آباد کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے نام تحریری سفارشات پیش کیں۔ وفد میں علامہ سید صغیر علی نقوی، […]

.....................................................

متوقع برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی پلان ترتیب دینے اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کی ہدایت

متوقع برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی پلان ترتیب دینے اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کی ہدایت

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے متوقع برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی پلان ترتیب دینے اور نکاسی آب کے حوالے سے بڑھتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے سیوریج سسٹم کی درستگی کو بہتر بنا نے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور قانونی و آئینی ماہرین شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک ہو گی۔ اجلاس […]

.....................................................

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کےخاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وفاقی وزرا، سیاسی و قانونی […]

.....................................................

خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں

خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں

خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں، معصوم افراد اور سیکورٹی جوانوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو خصوصی عدالتوں سے سزا دلوائیں گے، دہشتگردی کے مقدمات ملٹری ٹربیونل میں بھجوانے سے قبل تما م اداروں کو جانچ پرتال کرنا ہو گی، قومی ایکش پلان پر عمل درآمد کو جلد از جلد یقینی […]

.....................................................

نیو ائیر نائٹ , محفلیں سجانے کی تیاریاں , منچلوں کے خلاف کاروائی کے لیے پولیس پلان

نیو ائیر نائٹ , محفلیں سجانے کی تیاریاں , منچلوں کے خلاف کاروائی کے لیے پولیس پلان

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں نیو ایئر نائٹ منانے کی تیاریاں عروج پر، منچلوں نے شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 250 سے زائد فارم ہاوسز ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز سمیت پوش علاقوں میں بعض افراد نے گھروں میں محفلیں سجانے کے انتظامات مکمل کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں نیوایئر نائٹ […]

.....................................................

سیکورٹی پلان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

سیکورٹی پلان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیکورٹی پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور تعلیمی اداروں اور ایئرپورٹس کی سیکورٹی مزید سخت کی جائے۔ لاہور میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سیکورٹی اقدامات کی مانیٹرنگ مؤثر بنائی جائے اور انہیں روزانہ […]

.....................................................

ایکشن پلان کمیٹی اجلاس، فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق نہ ہوسکا

ایکشن پلان کمیٹی اجلاس، فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکشن پلان کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی کُھل کر حمایت نہیں کی تاہم فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے جبکہ مدارس اصلاحات کی سفارش پر بھی اختلاف برقرار ہے۔ فوجی عدالتوں کا قیام اور مدارس کی اصلاحات […]

.....................................................

پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس، جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کی مخالفت کر دی

پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس، جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلان آف ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس کی وجہ سے اجلاس شام تک ملتوی کر دیا۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوا۔ […]

.....................................................

طاہر القادری نے دہشت گردی کیخلاف چودہ نکاتی اپنا پلان پیش کر دیا

طاہر القادری نے دہشت گردی کیخلاف چودہ نکاتی اپنا پلان پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) امریکا سے وڈیو لنک کے ذریعہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اور ان کے سرپرست پاکستان کا مسئلہ نمبر ایک ہیں۔ دہشتگرد گروپوں اور ان کے حمایتیوں کے خاتمے کے لئے وار آن ٹیرر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی جنگ قرار دیا جائے۔ […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس کل طلب

انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، کمیٹی کیلئے تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی کے نام حکومت کو موصول ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس جمعہ کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، تحریک انصاف نے کمیٹی […]

.....................................................

عمران خان کا پلان سی ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش ہے، رانا شعیب ادریس

عمران خان کا پلان سی ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش ہے، رانا شعیب ادریس

فیصل آباد : عمران خان کا پلان سی ملک میں انتشار پھیلا نے کی سازش ہے، تحریک انصاف کے اس غیر ملکی ایجنڈے کی بھرپور مذمت کر تے ہیں عمران خان نیا پاکستان بنانے کے نعرے کی آڑ میں ملک میں فحاشی و عریانی کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارپا کستا ن […]

.....................................................

پی ٹی آئی آج لاہور بند کرنے کے لیے 18 مقامات پر احتجاج کرے گی

پی ٹی آئی آج لاہور بند کرنے کے لیے 18 مقامات پر احتجاج کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آج لاہور کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، پلان کے مطابق صبح 7 بجے کارکن سڑکوں پر نکل آئیں گے، شہر کو مجموعی طور پر 18 مقامات پربند کیا جائے گا۔ پیر کو سورج معمول کے تحت طلوع ہو گا مگر تحریک انصاف کے مطابق یہ صبح […]

.....................................................

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل شریف کی سربراہی میں جمعہ کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لئے جامع پلان کی منظوری دی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کانفرنس کو اپنے امریکہ دورہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع […]

.....................................................

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے اعلان پر لاہور کا سکیورٹی پلان آج طلب کرلیا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے، کیا اس طرح حکومتیں چلتی ہیں ؟ حکومت نہیں چلتی تو گھر چلے جائیں۔ انجمن […]

.....................................................

عمران کا پلان سی ملک میں انارکی پھیلانا، پلان ڈی جمہوریت تباہ کرنا ہے: پرویز رشید

عمران کا پلان سی ملک میں انارکی پھیلانا، پلان ڈی جمہوریت تباہ کرنا ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے فیصل آباد میں تمام تر حالات کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی کہتے ہیں جو کچھ بھی ہوا پی ٹی آئی چیئرمین کی وجہ سے ہوا۔ حکومت آگ پر تیل ڈالنے سے گریز کر رہی ہے۔ بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل […]

.....................................................