پشاور: عید الفطر کے لیے سیکورٹی پلان تیار کر لیا

پشاور: عید الفطر کے لیے سیکورٹی پلان تیار کر لیا

پشاور پولیس نے عید الفطر کے لیے فول پورف سیکورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ جس کے تحت پولیس فورس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ پشاور میں عیدالفطر کے موقع پر قانوں نافذ کرنے والے اداروں نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دیاگیا ہے۔ جس کے تحت شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر […]

.....................................................

پشاور : عید الفطر، خصوصی سیکورٹی اور ٹریفک پلان پر عمل درآمد شروع

پشاور : عید الفطر، خصوصی سیکورٹی اور ٹریفک پلان پر عمل درآمد شروع

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں عید الفطر کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے خصوصی سیکورٹی اور ٹریفک پلان عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے پشاور پولیس کے سیکیورٹی پلان کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی اضافی چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔ پرہجوم مقامات پر سادہ کپڑوں […]

.....................................................

یوم علی : جلسے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے پلان تیار

یوم علی : جلسے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے پلان تیار

کراچی (جیوڈیسک) یوم علی کے موقع پرماتمی جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کیلئے پلان تیار کرلیا گیاہے، مختلف مقامات پر ایس آرپی ریپڈ رسپانس فورس، پولیس کمانڈوز کے علاوہ اسپیشلائز یونٹ کے افسران و جوانوں کی اضافی نفری کو تعینات کیا جائے گا، اس حوالے سے آئی جی سندھ کو رپورٹ پیش کردی گئی ہے […]

.....................................................

پشاور: رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا

پشاور: رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رمضان المبارک کے لئے پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیز نے فول پروف سیکورٹی پلان تیار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سیکورٹی پلان کے تحت تراویح کے بڑے اجتماعات پر پانچ اہلکار تعینات کئے جائیں گے جبکہ چھوٹی مساجد پر دو اہلکار تعینات ہوں گے۔ شہر کے داخلی راستوں پر عارضی چیک […]

.....................................................

پشاور : پولیس نے رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان جاری کر دیا

پشاور : پولیس نے رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان جاری کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان جاری کر دیا، افطاری اور تراویح کے اوقات کو حساس قرار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق افطاری اور تراویح کے اوقات میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کیلئے تین سے پانچ پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی بڑھانے […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے ماہ صیام کیلیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

پنجاب حکومت نے ماہ صیام کیلیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

پنجاب (جیوڈیسک) حکومت نے ماہ صیام کے دوران رمضان بازاروں اور مساجد میں دہشتگردی کی ممکنہ وارداتوں سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ پنجاب حکومت کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی زیر صدارت ایوان وزیراعلی میں امن و امان کے سلسلے میں ہونے والے اعلی […]

.....................................................

مصری فوج نے آئین معطل کرنے کا پلان بنا لیا

مصری فوج نے آئین معطل کرنے کا پلان بنا لیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج کی جانب سے حکومت اور مظاہرین کو تنازعہ ختم کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کو ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا کہ مصری فوج صدر مرسی کی حکومت کو برطرف کر کے آئین معطل کرنے کا منصوبہ بنا چکی ہے جس پر مقامی وقت کے مطابق […]

.....................................................

توانائی بحران سے نجات کیلئے نئی حکومت کا پلان تشکیل

توانائی بحران سے نجات کیلئے نئی حکومت کا پلان تشکیل

مسلم لیگ ن کی آنے والی حکومت نے انرجی بحران سے نکلنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ وزارت پانی و بجلی اور پیڑولیم کو ختم کر کے توانائی وزارت بنائی جائے گی۔ سبسڈی بھی صرف گھریلو سیکٹر کو ملے گی۔ منصوبہ بندی کے مطابق توانائی کے شعبے میں تیز ترین سرمایہ کاری اور پالیسی دینے […]

.....................................................

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے منصفانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مربوط سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے،الیکشن کے موقع پر امن و امان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس میں وزیر اعلی نجم سیٹھی نے کہا کہ ہر پولنگ […]

.....................................................

سیکورٹی پلان پر چیف الیکشن کمیشنر کا اظہار عدم اطمینان،آرمی چیف کو خط

سیکورٹی پلان پر چیف الیکشن کمیشنر کا اظہار عدم اطمینان،آرمی چیف کو خط

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادچیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو خط لکھا ہے کہ موجودہ سیکورٹی پلان ناکافی ہے، کوشش کی جائے کہ حساس ترین ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج کے اہل کارموجود رہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے آرمی چیف کو لکھے گئے خط میں مزید کہا […]

.....................................................