یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

روم (جیوڈیسک) یو این ایچ سی آر کے ترجمان ولیم سپنڈلر نے جمعہ کو کہا کہ ہجرت کے اس رجحان میں تبدیلی جانی نقصان میں اضافے کا سبب بنی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین “یو این ایچ سی آر” کے اندازوں کے مطابق ایک سال قبل ترک ساحل پر ایلان کردی نامی […]

.....................................................

غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو 15 نومبر تک مہلت

غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو 15 نومبر تک مہلت

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ 15 نومبر تک تمام غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو بلاوجہ تنگ نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف پولیس بھی کوئی کارروائی نہیں کرے گی جبکہ یہاں پڑھنے والے افغان […]

.....................................................

رواں سال تین لاکھ پناہ گزینوں کی جرمنی آنے کی توقع: جرمن عہدیدار

رواں سال تین لاکھ پناہ گزینوں کی جرمنی آنے کی توقع: جرمن عہدیدار

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں نقل مکانی اور پناہ گزینوں سے متعلق وفاقی ادارے ‘بی اے ایم ایف’ کے سربراہ نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال زیادہ سے زیادہ تین لاکھ پناہ گزین جرمنی آئیں۔ ’بی اے یم ایف‘ کے سربراہ فرینک جرگن ویز نے جرمنی کے ایک اخبار ‘بلڈ ایم سونتاگ’ […]

.....................................................

افغان پناہ گزینوں کے ساتھ زبردستی نہیں ہو گی۔ عمران خان

افغان پناہ گزینوں کے ساتھ زبردستی نہیں ہو گی۔ عمران خان

بنی گالا (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں مقیم افغان پناہ گزینوں کے ایک وفد نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انھیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ افغان پناہ گزینوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک 12 رکنی وفد نے جمعرات کو بنی گالا میں عمران خان […]

.....................................................

شبقدر : غیر اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت

شبقدر : غیر اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے شبقدر میں پولیس نے یہاں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو 16 جولائی تک علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ مقامی پولیس افسر اشفاق خان نے جمعہ کو بتایا کہ علاقے میں لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے یہ اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ […]

.....................................................

افغان پناہ گزینوں کے عارضی شناختی کارڈز کی تجدید کا عمل جاری

افغان پناہ گزینوں کے عارضی شناختی کارڈز کی تجدید کا عمل جاری

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی طرف سے ملک میں مقیم اندراج شدہ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کے فیصلے کے بعد بڑی تعداد میں افغان مہاجرین حکومت پاکستان کی طرف سے جاری عارضی شناختی کارڈز کی تجدید کروانے میں مصروف ہیں۔ پاکستان میں مقیم لگ بھگ 15 لاکھ اندراج شدہ […]

.....................................................

20 جون۔ پناہ گزینوں کا عالمی دن

20 جون۔ پناہ گزینوں کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجاز حسین اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا تھا کہ 2001ء سے ہر سال 20 جون کو پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا۔ جس کا مقصد عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلوانا ہے کہ جو جنگ، نقص امن […]

.....................................................

سوئزرلینڈ کے گاؤں نے مسلمان پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی بجائے 2 لاکھ پونڈ جرمانہ ادا کردیا

سوئزرلینڈ کے گاؤں نے مسلمان پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی بجائے 2 لاکھ پونڈ جرمانہ ادا کردیا

اسٹاک ہوم(جیوڈیسک) یورپ کے امیر ترین ملک سوئزرلینڈ کے ایک دولت مند گاؤں کے رہنے والوں نے کوٹہ سسٹم کے تحت صرف 10 مسلمان پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کرکے اس کے بدلے 2 لاکھ پونڈ جرمانہ ادا کیا جو 3 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کی رقم بنتی ہے۔ اس گاؤں کا […]

.....................................................

مصیبت کے شکار پناہ گزینوں کی مدد کرنا یورپی ممالک کی ذمہ داری ہے: صدر آسٹریا

مصیبت کے شکار پناہ گزینوں کی مدد کرنا یورپی ممالک کی ذمہ داری ہے: صدر آسٹریا

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا کے نو منتخب صدر الیگزانڈر فان ڈیئر بَیلَین نے پناہ گزینوں سے متعلق پالیسیوں میں ’حقیقت پسندانہ‘ سوچ اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ن کا کہنا تھا کہ مصیبت کے شکار افراد کی مدد کرنا یورپی ممالک کی ذمہ داری ہے۔ ساتھ ہی فان ڈیئر بَیلَین نے یہ بھی تسلیم کیا […]

.....................................................

پناہ گزینوں کو واپس ترکی بھیجنا محفوظ نہیں۔ امنسٹی انٹرنیشنل

پناہ گزینوں کو واپس ترکی بھیجنا محفوظ نہیں۔ امنسٹی انٹرنیشنل

یونان (جیوڈیسک) یونان کے ججوں کا کہنا ہے کہ شام سے آئے ہوئے پناہ گزینوں کو واپس ترکی نہیں بھیجنا چاہیے کیونکہ ترکی ان کے لیے محفوظ جگہ نہیں ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم امنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ یونان کے ججوں کے اس فیصلے نے پناہ گزینوں کے حوالے سے یورپی […]

.....................................................

پناہ گزینوں کا عالمی نظام ٹوٹ پھوٹ رہا ہے: انجلینا

پناہ گزینوں کا عالمی نظام ٹوٹ پھوٹ رہا ہے: انجلینا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) انجلینا جولی پِٹ بی بی سی کے پروگرام ’ورلڈ آن دا موو‘ میں پناہ گزینوں کے متعلق بات کر رہی تھیں اقوامِ متحدہ کی پناہ گزینوں کے متعلق خصوصی ایلچی انجلینا جولی پٹ نے خبردار کیا ہے کہ پناہ گزینوں کے لیے بنایا گیا عالمی نظام ٹوٹ رہا ہے۔ انجلینا جولی نے […]

.....................................................

یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان کے کوسٹ گارڈزکے مطابق بحیرہ ایجیئن کے مشرقی حصے میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں چار عورتیں اور ایک بچہ شامل ہے۔ پلاسٹک کی کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ یونانی جزیرے ساموس کے قریب پیش آیا۔ […]

.....................................................

ترکی سے بڑے پیمانے پر پناہ گزینوں کی واپسی اور غیر انسانی سلوک افسوسناک ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ترکی سے بڑے پیمانے پر پناہ گزینوں کی واپسی اور غیر انسانی سلوک افسوسناک ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترکی مبینہ طورپر ہزاروں پناہ گزینوں کو زبردستی شام واپس بھیج رہا ہے۔ بڑے پیمانے پر پناہ گزینوں کی واپسی اور غیر انسانی سلوک افسوسناک ہے۔ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوری کے وسط سے روزانہ […]

.....................................................

شامی پنا ہ گزینوں کی امداد کیلئے بہتر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے: بان کی مون

شامی پنا ہ گزینوں کی امداد کیلئے بہتر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے: بان کی مون

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شامی مہاجرین کی امداد کے لئے مزید اقدامات کرنے پر زور دیا ہے ۔ جنیوا میں شامی مہاجرین کے بحران کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بان کی مون کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو مل کر شامی پنا […]

.....................................................

پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین اور ترکی معاہدے پر متفق

پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین اور ترکی معاہدے پر متفق

لندن (جیوڈیسک) یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے لئے یورپی یونین کے رہنمائوں اور ترکی ایک بڑے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔ برسلز میں ہونے والے اجلاس کے بعد یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا تھا کہ ترکی اور اٹھائیس ممالک کے یورپی اتحاد کے درمیان معاہدہ اتفاق رائے […]

.....................................................

پناہ گزینوں کیلئے بلکان کا راستہ بند کرنیکا فیصلہ یکطرفہ ہے۔ انجلا مرکل

پناہ گزینوں کیلئے بلکان کا راستہ بند کرنیکا فیصلہ یکطرفہ ہے۔ انجلا مرکل

برسلز (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجلا مرکل نے یورپی ممالک پر الزام لگایا ہے کہ بلقان کا راستہ تارکین وطن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ یک طرفہ ہے جس سے یونان مشکل صورتحال میں پھنس گیا ہے۔ جرمن ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس قسم کے فیصلے باہمی رضامندی سے […]

.....................................................

شمالی شام میں پناہ گزینوں کیلئے نیا شہر بنایا جائے: ترک صدر

شمالی شام میں پناہ گزینوں کیلئے نیا شہر بنایا جائے: ترک صدر

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے تجویز پیش کی ہے کہ شمالی شام میں پناہ گزینوں کے لیے ایک نیا شہر بنایا جائے۔ اردگان کے مطابق شہر میں سارا انفراسٹرکچر ترکی بنا سکتا ہے لیکن تعمیراتی کام کے اخراجات عالمی برادری اٹھائے۔ اردوگان نے بتایا اوباما کے ساتھ اس تجویز پر تبادلہ […]

.....................................................

یورپ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ فلپ بریڈ لو

یورپ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ فلپ بریڈ لو

پیرس (اے کے راؤ) یورپ میں نیٹو کے کمانڈر جنرل فلپ بریڈ لو کا کہنا ہے روسی اور شامی صدر بشارت الاسد جان بوجھ کر پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ یورپی ساخت کو خراب کیا جا سکے۔ انھوں نے کہا کہ ’شام میں بیرل بم استعمال کیے جا […]

.....................................................

فرانس: پناہ گزینوں کا کیمپ خالی کرانے پر تنازعہ ، چار مظاہرین گرفتار

فرانس: پناہ گزینوں کا کیمپ خالی کرانے پر تنازعہ ، چار مظاہرین گرفتار

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کی بندرگاہ کلائس میں پناہ گزینوں کا کیمپ خالی کرانے کے تنازعے پر جھڑپیں جاری ہیں، پولیس نے چار مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ جنگل نام کے اس کیمپ میں تین ہزار سے زائد پناہ گزین آباد ہے، مقامی حکومت نے تارکین وطن سے کیمپ خالی کرانے کی کوشش کی تو جھڑپیں […]

.....................................................

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویانا حکومت کے ایک منصوبے کے مطابق اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی […]

.....................................................

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس (اے کے راؤ) پولینڈ کے 2007 سے 2014 تک وزرے اعظم رہنے والے ،صدر یورپین کونسل ڈونلڈ ٹسک (Donald Franciszek Tusk ) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رواں برس مارچ تک یورپی کمیشن پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کرنے والے افراد کے بوجھ کا حل نہ نکالا گیا تو براعظم […]

.....................................................

یورپ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز

یورپ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال یورپی ممالک پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ یورپ پہنچنے والے پناہ گزینوں کی اکثریت کا تعلق شام، عراق اور افغانستان سے ہے۔ ایک اندازے کے […]

.....................................................

کینیڈا حکومت نے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس واپس لے لیا

کینیڈا حکومت نے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس واپس لے لیا

اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا کی حکومت نے ملک کی شہریت حاصل کرنے کی خواہش مند خواتین پر حلف برداری کی تقریب کے دوران نقاب اتارنے کی شرط کے قانونی دعوے کو واپس لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی مقامی عدالت نے نقاب پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا […]

.....................................................

یورپ میں پناہ گزینوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی

یورپ میں پناہ گزینوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی

روم (جیوڈیسک) یورپ میں پناہ گزینوں کی تعداد پانچ لاکھ ہو گئی۔ 3 لاکھ 83 ہزار یونان، ایک لاکھ 29 ہزار اٹلی۔ پہنچ گئے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپ میں پناہ کے متلاشی ان مہاجرین میں سے تین لاکھ 83 ہزار یونان جب کہ ایک لاکھ 29 ہزار اٹلی کے ساحلوں پر پہنچے […]

.....................................................
Page 2 of 41234