اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سات دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے پر غور ، پانچ نومبر کو بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق حکمت عملی پر غور کے لیے […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے حملوں میں تیزی آ گئی، پنجاب میں مزید تینتیس افراد موذی مچھر کا نشانہ بن گئے۔ معتدل موسم سے ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈینگی سے مزید تینتیس افراد شکار ہونے سے پنجاب میں متاثرہ مریضوں کی تعداد سات سو اٹھارہ ہو گئی ہے۔ محکمہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نوید اکرم چیمہ کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی سیکرٹری ہاسنگ نوید اکرم چیمہ کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ معروف سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے نوید اکرم چیمہ پاکستان کرکٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھنے لگی، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید تیرہ افراد متاثر ہو گئے۔ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے تیرہ نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے دس مریض لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ پنجاب میں اس وقت مجموعی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 678 ہو گئی۔ جمعرات کے روز پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ 19 مریض سامنے آئے جن میں سے 14 کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب میں مجموعی طور پر 678 مریضوں میں سے 396 کا تعلق لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری، پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 649 ہو گئی۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مرض میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ 29 مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 23 […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کا ٹوکن ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر تھی اور کئی وارننگز کے بعد اب پنجاب بھر میں محکمہ ایکسائز نے غیر رجسٹرڈ یا ٹوکن ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کر دی ہے۔ راول پنڈی میں بھی محکمہ ایکسائز اور ٹریفک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر نہ ہوئے تو اپوزیشن کی جماعتوں کے ساتھ مل کر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ لاہور میں فیصل آباد ڈویژن کے ارکان سے اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور بلوچستان نے بلدیاتی الیکشن کے لئے سات دسمبر اور سندھ نے 27 نومبر کی تاریخ دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبے سے مشاورت کے بغیر تاریخ نہیں دے سکتے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن سیدھا کہہ دے کہ بلدیاتی انتخابات نہیں کرا سکتا۔ […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنی شکست کے ڈر سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہی ہے مسلم لیگ (ن) کو اپنا صفایا نظر آ رہا ہے اسلئے مسلم لیگ (ن) جماعتی کی بجائے غیرجماعتی بنیادوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاو تیز ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے کنفرم کیسز کی کل تعداد 617 ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کیمطابق صوبے میں ڈینگی کے روزانہ سامنے آنے والے کیسز کی تعداد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل شاہ خاور نے بتایا کہ اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی کیلئے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 545 ہو گئی۔ اکتوبر کا آخری عشرہ شروع ہو چکا، مگر ڈینگی وائرس ابھی تک پنجاب میں پنجے گاڑھے ہوئے ہے۔ روزانہ ڈینگی کے نئے مریض سامنے آ […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی مسلسل سرگرم ہے،پنجاب میں 13 مزید افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی کے حملے بدستور جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں مزید 13 افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن گئے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں چھ مریض داخل ہوئے جبکہ راولپنڈی میں 7 مریض سامنے آئے۔اس طرح پنجاب […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب انسداد دہشت گردی فورس کے لیے بھرتیاں اگلے ماہ شروع ہوں گی، پانچ سو اہلکاروں کا پہلا دستہ فروری میں تربیت مکمل کرے گا۔ پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل اور بنیادی ڈھانچے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فورس کا تنظیمی ڈھانچہ انتہائی مختصر ہو گا،بھرتیاں نومبر سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل اور بنیادی ڈھانچے کو حتمی شکل دے دی ہے، اس فورس کے لیے نومبر میں بھرتیاں شروع کی جائیں گی اور پہلا دستہ فروری میں تربیت مکمل کرلے گا پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل کے لیے معیار طے کردیا ہے۔ […]
منگورہ (جیوڈیسک) سوات میں ڈینگی کے مرض میں شدت آ گئی، موذی مرض سے آٹھویں جماعت کا طالب علم زندگی کی بازی ہار گیا، پنجاب میں مزید 12افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ محکمہ صحت پنجاب ذرایع کے مطابق راولپنڈی اور قریبی علاقوں کے رہائیشی مزید بارہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے […]
جھنگ : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر واقع دربار شاہ صادق نہنگ کے نام وقف ملکیتی رقبہ کے امور کاجائزہ لینے کے لئے سیکرٹری اوقاف پنجاب نے شورکوٹ کا دورہ کیا اورانہوں نے اے سی آفس میں ڈویژنل، ضلعی، سب ڈویژن انتظامیہ، محکمہ اوقاف اور تنظیم مزارعین کے منعقدہ ایک مشترکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دس افراد مہلک بیماری کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی سے متاثرہ لاہور کے میو اور سروسز ہسپتال میں 2-2، جناح، گنگا رام اور دو پرائیویٹ ہسپتالوں میں 1-1 مریض لایا گیا، بہاولپور کے وکٹوریہ ہسپتال میں دو […]
پنجاب (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی سربراہی میں ہونے والے ایک اعلی سطح اجلاس میں عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اکسٹھ ہزار چار سو اکانوے افسران و اہلکاران عیدالاضحی کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور نماز کے کھلے مقامات پر سکیورٹی کے فرائض ادا کریں گے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ادھر خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں فضا میں خنکی نے سردی کی نوید سنا د ی ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بعض علاقوں میں بارش کے […]
چکوال : حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز بحال کر دئیے ہیں۔ چکوال مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر چوہدری نوید کہوٹ کوبھی بحال کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور نوید اختر کہوٹ نے ایک مرتبہ پھر ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کی ذمہ […]
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈینگی کے بیس نئے مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا۔ جناح، گنگا رام اور شاہدرہ اسپتال میں ایک، ایک، میو اسپتال میں چار جبکہ سروسز اسپتال میں ڈینگی کے نو مریض داخل ہوئے۔ راولپنڈی کے پندرہ افراد میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ دوسری جانب خیبر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق پنجاب میں 446 ملین ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں، جنہیں استعمال میں لا کر بجلی کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے چائنا جیزوبا گروپ کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ینگ یائی شنگ کی سربراہی […]