پنجاب 30 نومبر یا 7 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے پر تیار

پنجاب 30 نومبر یا 7 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے پر تیار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے تیس نومبر یا سات دسمبر کی دو تاریخیں تجویز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت نے ستائیس نومبر کو بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کو چودہ دسمبر کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم اس سے […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں تین مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ متاثر مریضوں کی کل تعداد دو سو بیس ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریض کو میو اسپتال میں لایا گیا۔ فیصل آباد میں ڈینگی کے شکار مریض کو الائیڈ اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ ادھر ملتان کے نشتر اسپتال میں […]

.....................................................

معصوم جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ہے، چودھری ظہیرالدین

لاہور : پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین خاں نے پشاور دہشت گردی کے خلاف ق لیگ مینارٹی ونگ پنجاب کی طرف سے نکالی جانے والے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ہے، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے […]

.....................................................

پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ

پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے صوبے کے 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ جاری ہے، 42 ہزار سے زائد طلبا اور طالبات ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام صوبے کے بارہ شہروں میں صبح نو بجے انٹری ٹیسٹ شروع ہوئے، انٹری ٹیسٹ صوبے کے سترہ کالجوں […]

.....................................................

عمران خان کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کرنے کی حمایت

عمران خان کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کرنے کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کی شہادت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر منفی اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی ناکامی کے نتائج خیبر پختونخواہ کو بھگتنا پڑیں گے۔ عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 20.09.2013

چیئرمین انجمن طلباء اسلام پنجاب عثمان عزیز قادری کی اپیل پر پنجاب میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ یوم عشق رسولۖ منایا گیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)چیئرمین انجمن طلباء اسلام پنجاب عثمان عزیز قادری کی اپیل پر پنجاب میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ یوم عشق رسولۖ منایا گیا،اس سلسلے میں ملک بھر […]

.....................................................

جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے وفا قی حکو مت سے مطالبہ کیا

اسلام آباد : جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے وفاقی حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں سٹی گو رنمنٹ کے قیام کے حو الے سے جلد از جلد قانون سازی کے عمل کو حتمی شکل دے۔ اسلام آباد میٹرو پولیٹن کار پو […]

.....................................................

پنجاب،24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور : پنجاب میں ڈینگی کا مرض بتدریج بڑھنے لگا،24 گھنٹے میں مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 28 سالہ توقیر،27 سالہ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی ہے جس کی آج (جمعہ) سماعت ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے، […]

.....................................................

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بتدریج بڑھنے لگا،24 گھنٹے میں مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 28 سالہ توقیر،27 سالہ […]

.....................................................

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنوں کو 3 ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنوں کو 3 ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان تیار کر لیا، سردیوں میں 3 ماہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز سمیت کھاد کارخانوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس نہ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پلان کی حتمی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی۔ وفاقی […]

.....................................................

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صنعتوں کو 3 ماہ گیس کی بندش کا فیصلہ

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صنعتوں کو 3 ماہ گیس کی بندش کا فیصلہ

وزارت پٹرولیم نیموسم سرما میں صوبہ پنجاب اورخیبر پختونخوا کیعلاقوں میں صنعتوں اور سی این جی کو تین ماہ گیس کی بندش کا فیصلہ کر لیا۔ گیس لوڈ مینجمنٹ سے متعلق وزارت پٹرولیم میں وزیر پٹرولیم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں سوئی ناردن اور سدرن گیس کمپنیوں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس […]

.....................................................

پنجاب میں کپاس کی پیدوار میں کمی کا سلسلہ جاری

پنجاب میں کپاس کی پیدوار میں کمی کا سلسلہ جاری

رحیم یار خان (جیوڈیسک) پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، سندھ کی پیداوار بڑھ گئی اب تک چھبیس لاکھ چھبیس ہزار بیلز لائی گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق پندرہ ستمبر تک پنجاب میں نو لاکھ اکتیس ہزار بیلز لائی گئی ہے۔ سندھ میں لائی […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، تعداد 150 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، تعداد 150 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد ایک سو پچاس ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ سات نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں چار مریض ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی، دو مریض لاہور اور […]

.....................................................

پنجاب : چودہ نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 143 ہو گئی

پنجاب : چودہ نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 143 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی نے سر اٹھا لیا، چودہ نئے مریض ہسپتالوں میں داخل ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اسلم، صبا، طاہرہ ،فہد اور یوسف میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔ عارفہ ، اسما، روبینہ اور الماس گنگا رام ہسپتال لاہور میں داخل ہیں […]

.....................................................

پنجاب : مظفر گڑھ کے گاوں میں بھی حوا کی ایک بیٹی لٹ گئی

پنجاب : مظفر گڑھ کے گاوں میں بھی حوا کی ایک بیٹی لٹ گئی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) پنجاب کے جنوبی ضلع مظفر گڑھ کے ایک گاوں میں بھی حوا کی بیٹی لٹ گئی۔ پولیس کئی روز گزرنے کے بعد بھی ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی۔ تحصیل علی پور کے گاوں عظمت پور کے محنت کش کی بیٹی کو گاوں کے تین افراد اغوا کر کے لے گئے۔ درندہ […]

.....................................................

پنجاب کے مدارس میں 165 غیر ملکی طلبا کا غیرقانونی قیام

پنجاب کے مدارس میں 165 غیر ملکی طلبا کا غیرقانونی قیام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے مدارس میں ایک سو پینسٹھ غیر ملکی طلبا کے غیر قانونی قیام کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ نے صوبائی حکومت کو رپورٹ پیش کر دی۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کو غیرقانونی طور پر مقیم ایسے طلبا کے باریمیں آگاہ کیا گیا ہے۔ جن کے بارے میں […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ایف آئی اے کے اعلیٰ افسرملک جاوید میرا قریبی رشتہ دار ہیں،منیجر ملک اشرف کا دعویٰ

لاہور (پی پی سی) ڈیوس روڈپر واقعہ پلازہ کابجلی چور وزیراعلیٰ پنجاب کا رشتہ دارنکلا۔ ذرائع کے مطابق ڈیوس روڈ پر واقعہ ڈیوس ہائیٹس پلازہ میں کئی دفاتر کے خلاف لاکھوں روپے بجلی چوری کے مقدمے درج ہیں۔اور ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ جبکہ پلازہ منیجرملک اشرف بجلی چوری کروانے کی سر […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب میں بلدیاتی الیکشن بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب میں بلدیاتی الیکشن بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ بلدیاتی الیکشن کی تاریخ نہ بتائی گئی تو عدالت خود تاریخ کا تعین کر سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی اور […]

.....................................................

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ راولپنڈی ،اسلام آباد، لاہور، دیر، چکوال، جہلم اور منگلا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں کشمیر، ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، سمیت گلگت بلتستان […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 3 افراد متاثر، تعداد 124 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 3 افراد متاثر، تعداد 124 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ مزید تین افراد متاثر ہونے سے پنجاب میں مریضوں کی مجموعی تعداد 124 ہو گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں تین نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ جن سے دو کا تعلق لاہور اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔ ڈینگی کا شکار […]

.....................................................

پنجاب: مزید تین افراد میں ڈینگی کی تصدیق، تعداد 121ہو گئی

پنجاب: مزید تین افراد میں ڈینگی کی تصدیق، تعداد 121ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے،ڈینگی کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھنے لگی، پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 121 ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں تین نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں بتیس سالہ ساجد، بتیس سالہ اظہر اور بائیس […]

.....................................................

گجرات : صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز اور شھباز سیٹھی لکی کمیٹی کے ونر سید منیب معظم کو موٹرسائیکل کی چابی دے رھے ھیں

گجرات : صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز اور شھباز سیٹھی لکی کمیٹی کے ونر سید منیب معظم کو موٹرسائیکل کی چابی دے رھے ھیں

گجرات : صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز اور شھباز سیٹھی لکی کمیٹی کے ونر سید منیب معظم کو موٹرسائیکل کی چابی دے رھے ھیں۔

.....................................................

پیپلزپارٹی نے پنجاب غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کر دیا

پیپلزپارٹی نے پنجاب غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یپلزپارٹی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کروانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ غیر […]

.....................................................