اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب اور سندھ کی حکومتوں سے رابطہ دونوں صوبوں سے نئے قانون کا مسودہ مانگ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ حکومتوں سے رابطہ کیا ہے۔ اور دونوں صوبائی حکومتوں سے نئے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا دہشت گردی کے خاتمے میں ہے۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب سے کینیڈا کے ہائی کمشنر(g Giokas Mr.Gre ) نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور دوطرفہ تعلقات […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے بیشتر سیلاب زدہ علاقوں سے سیلابی پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات نہیں کیے جارہے۔ ہزاروں افراد کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔ متاثرین کی بڑی تعداد کو مناسب خوراک اور علاج کی سہولت بھی میسر نہیں۔ گھوٹکی کی یونین کونسل خان محمد گھوٹو، حسن ویلی اور قادر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومتی امور کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے صوبائی کابینہ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے صوبے میں معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے مزید وزرا لینے فیصلہ کیا ہے۔ متوقع […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے باز رہے، عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا تو حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکریٹری انفارمیشن […]
لاہور : آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں القاعدہ کی موجودگی طالبان کی نسبت کم ہے ایک سوال کے […]
پنجاب، سندھ اور خیبر پخون خوا کے مختلف شہروں میں ڈینگی کامرض بدستور بیقابو ہے۔ رواں سال متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی۔ مون سون بارشوں سے نئے کیسز کے سامنے کا خدشہ ہے۔ حکومتی اقدمات کے باوجود پنجاب اور سندھ کے بعد ڈینگی نے خیبر پختون خوا میں بھی […]
پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے پانچ لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی باسمتی چاول کی پینتس فیصد فصل تباہ ہو گئی ہے، باسمتی گروئرز ایسو سی ایشن کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں اور دریائے راوی اور چناب میں سیلاب نے چاول کی کاشت والے علاقوں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں باسمتی چاول […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مزید ڈینگی کے چار مریض سامنے آ گئے، پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 58 ہو گئی۔ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تو وقتی طور پر تھم گیا ہے۔ لیکن شہر کے متعدد علاقوں میں پانی کا فوری نکاس نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی کے مرض میں […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہنا تھا کہ صوبے میں […]
لاہور پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے پاس بلڈوزرز نہ ہونے کی وجہ سے دریائوں کے پشتے مضبوط نہ ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف سے ہالینڈ کے سفیر نے لاہور میں ملاقات کی، وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ زراعت، لائیوسٹاک اور ڈیری فارمنگ میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے ہالینڈ کے سفیر مارسل ڈی ونک نے ملاقات کی جس کے دوران لائیو […]
لاہور (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہا ہے۔ کئی علاقوں میں گندے پانی کے نکاس کے لئے اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد اب سیلابی پانی دریا سندھ میں کچے کے علاقوں میں تباہی پھیلا رہا ہے۔ نواب […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور قطر کی ایک کمپنی کے درمیان توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، جبکہ وفاقی وزیرِپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سستی بجلی کیلئے کوئلے کے منصوبے لگائے جا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں سیلاب اس سال بھی تباہی و بربادی کے نشانات چھوڑتا جارہا ہے۔ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ دریائے سندھ کا سیلابی ریلا، سندھ کے مختلف علاقوں میں بستیوں کو تاراج کرتا ہوا بحیرہ عرب میں گررہا ہے۔ لاڑکانہ، خیرپور، نوابشاہ، دادو اور جامشورو […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی لاہور میں داخلوں میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں کا انکشاف کرنے والے ملازم کی خود سوزی کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔ سردار محمد پنجاب یونیورسٹی کے فارمیسی ڈیپارنمنٹ میں ملازم تھا جس نے فارمیسی ڈیپارمنٹ میں جعلی داخلوں کی فہرست وائس چانسلر کو بھجوائی تھی جس پر سردار […]
کسی بھی علاقہ میں امن و امان اور قانون کی بالا دستی اس علاقے کے مکینوں کے ساتھ ساتھ وہاں کے محکمہ پولیس کی مرہون منت ہوتی ہے۔ پاکستان اور بالخصوص پنجاب میں محکمہ پولیس سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ پنجاب میں تو نجانے کتنی قسم کی پولیس موجود ہے۔ ملک کے کسی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور، گوجرانوالہ، کامونکی اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی ریکٹر اسکیل پرشدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی بھارت میں 35 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بھارتی پنجاب اور ریاست […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ضیاء اللہ شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ڈینگی کے خاتمہ کیلئے پرْعزم ہے, وزیراعلیٰ پنجاب کے بروقت اقدامات کی وجہ سے اس مرتبہ کم کیسز سامنے آئے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس میاں برادران […]
پنجاب (جیوڈیسک) کے کچھ علاقوں میں بارش سے گرمی کم ہوگئی ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ پنجاب کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کو ہسار مری میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ جس سے سیاحوں کومزے آگئے ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سیلاب سے جہاں متعددعلاقوں میں مکانات گر گئے اور کئی انسانی جانیں ضائع ہو گئیں، وہیں وسیع پیمانے پر سبزیوں اور دیگر فصلوں کی بھی تباہی ہوئی۔ مارکیٹ میں قلت پیدا ہونے سے سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ بارشوں اور سیلاب نے پنجاب سمیت ملک کے وسیع رقبے کو متاثر کیا، […]
گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ پی پی 91 کے صدریاسرمشتاق بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام سے عوام کے مسائل بہتر انداز میں حل ہونگے ضمنی انتخابات کے بعد اب مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں بھی مخالفین کا صفایا کر کے رکھ دے گی۔ پورے ملک میں مسلم لیگ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 5 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی باسمتی چاول کی 35 فیصد فصل تباہ ہوگئی، باسمتی گروئرز ایسو سی ایشن کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں اور دریائے راوی اور چناب میں سیلاب نے چاول کی کاشت والے علاقوں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں باسمتی چاول […]
پنجاب میں دریاں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ دریاں میں کٹا اور بند ٹوٹنے سے بستیوں کے ڈوبنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں سیلابی ریلوں نے سیکڑوں دیہات، ہزاروں مکانات اور کسانوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ لودھراں میں دریائے ستلج کے کنارے واقع بستی ٹوکی سکند والا میں حفاظتی بند میں شگاف […]