وزیراعلی پنجاب کا حافظ آباد میں (ن) لیگ کی ریلی میں فائرنگ کا نوٹس

وزیراعلی پنجاب کا حافظ آباد میں (ن) لیگ کی ریلی میں فائرنگ کا نوٹس

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد وزیراعلی پنجاب کے نوٹس کے بعد حافظ آباد میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے شاہد حسین بھٹی کی ریلی میں فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ حلقہ این اے 103 سے مسلم لیگ نواز کے نومنتخب ایم این اے میاں شاہد حسین بھٹی ووٹرز کا شکریہ ادا […]

.....................................................

تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد، پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد، پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے ارکان کی ایک دوسرے خلاف نعرے بازی پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ اسپیکر نے پمفلٹ لہرانے پر لیگی خاتون رکن کو اسمبلی سے نکال دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کو کارکنوں پر تشدد کیخلاف بات کرنے کی اجازت […]

.....................................................

پنجاب : بی اے،بی ایس سی کے نتائج، سرکاری کالج پوزیشن سے محروم

پنجاب : بی اے،بی ایس سی کے نتائج، سرکاری کالج پوزیشن سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) اس ہفتے پنجاب میں بی اے اور بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کیا گیا، مگر حیران کن بات یہ ہے کہ کوئی بھی سرکاری کالج پہلی چھ پوزیشن حاصل نہیں کر سکا۔ تنائج یہ بتا رہے ہیں کہ پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلبا کا تعلق نجی کالجوں سے ہے اور […]

.....................................................

لاہور، پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی عید ملن پارٹی

لاہور(پی پی سی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اور مرکزی رہنما احسن رشید نے پارٹی رہنمائوں اور پی پی 156 کے کارکنوں کے اعزاز میں ضرار شہید روڈ کینٹ میں عید ملن پارٹی دی، عید ملن پارٹی میں مرکزی رہنما حامد خان ایڈوکیٹ، شاہد ذوالفقار، حامد معراج ،سلونی بخاری،ڈاکٹر شاہد صدیق، حافظ فرحت عباس، […]

.....................................................

وزیراعظم کی وزیراعلی پنجاب کو پرامن احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت

وزیراعظم کی وزیراعلی پنجاب کو پرامن احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلی شہباز شریف کو پرامن احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ٹیلے فون پر گفت گو کے دوران […]

.....................................................

ڈینگی مچھر نے پنجاب سے خیبرپختونخوا تک کی مسافت طے کر لی

ڈینگی مچھر نے پنجاب سے خیبرپختونخوا تک کی مسافت طے کر لی

ڈینگی کے ڈنک پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی پہنچ گئے۔ لاہور میں مزید دوافراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ڈینگی وائرس نے ایک بار پھر اپنے زہریلے ڈنگ سے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔ ڈینگی مچھر نے پنجاب سے خیبرپختونخوا تک کی مسافت طے کر لی۔ سوات میں ڈینگی کی وبا […]

.....................................................

ڈینگی کا مرض زور پکڑنے لگا، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 45 ہو گئی

ڈینگی کا مرض زور پکڑنے لگا، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 45 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض زور پکڑنے لگا ،دو نئے کیسز سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی۔ ڈینگی کے دو نئے مریض سامنے آ گئے۔ فیروز والا کی ثمینہ اور شاہدرہ کے رہائشی احمد مجتبی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ دونوں مریضوں کو میو ہسپتال لاہور میں […]

.....................................................

سکھر : پنجاب سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس بارہ گھنٹے لیٹ

سکھر : پنجاب سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس بارہ گھنٹے لیٹ

پنجاب سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے بارہ گھنٹے لیٹ، روہڑی اسٹیشن پر مسا فروں نے سکھر ایکسپر یس کے آگے دھرنا دیا اور سخت نعرے بازی کی۔ شد ید گرمی اورحبس سے پریشان مسافر علامہ اقبال ایکسپر یس کے بارہ گھنٹے لیٹ ہونے پر احتجاج پر […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھکر واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھکر واقعے کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف نے بھکر واقعے کا نوٹس لے لیا ہے لاہور سے جاری ہینڈ آوٹ میں وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ لاقانونیت کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ وزیر اعلی نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ قانون میں ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف فوری ایکشن […]

.....................................................

بھکر میں صورتحال کنٹرول میں آنے تک کرفیو رہے گا، چیف سیکریٹری پنجاب

بھکر میں صورتحال کنٹرول میں آنے تک کرفیو رہے گا، چیف سیکریٹری پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) چیف سیکریٹری پنجاب جاوید اسلم نے کہاہے کہ بھکر میں صورتحال مکمل کنٹرول میں آنے تک کرفیو نافذ رہے گا، کسی کوقانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ لاہور میں چیف سیکریٹری پنجاب جاوید اسلم کی صدارت میں بھکر کی صورتحال پراہم اجلاس ہوا۔ جس میںآ ئی جی پولیس پنجاب، […]

.....................................................

پنجاب : حالیہ سیلاب سے 12 لاکھ 1 ہزار ایکڑ سے زیادہ زمینی رقبہ متاثر

پنجاب : حالیہ سیلاب سے 12 لاکھ 1 ہزار ایکڑ سے زیادہ زمینی رقبہ متاثر

حالیہ (جیوڈیسک) حالیہ سیلاب سے پنجاب کا بارہ لاکھ ایک ہزارا ایکڑ سے زیادہ زمینی رقبہ متاثر ہوا ہے۔ چار لاکھ تینتالیس ہزار چار سو اکیس ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب اور بارشوں کے نتیجہ میں نقصانات سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں۔ ڈی […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

پنجاب اور سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

بھارت کی جانب سے دریاوں میں چھوڑا جانے والا پانی پنجاب میں تباہی مچاتا سندھ تک پہنچ گیا۔ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پنجاب میں سیلاب کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے۔ بھارت سے آنے والے سیلابی پانی نے تباہی مچا رکھی ہے۔ دو لاکھ چالیس ہزار […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے، عابد حسین صدیقی پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوںپر بلدیاتی انتخابات کاانعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا

لاہور(پی پی سی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا’ مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے اور وزیر اعظم کا قوم سے خطاب بھی مایوس […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائیں جائیں، میاں کامران سیف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائیں جائیں کیونکہ بلدیاتی اداروںکے انتخاب غیر جماعتی ہونے کے باعث مسائل پیدا ہونگے اور الیکشن کے بعد خرید و فروخت کا بازار گرم ہو گا۔ انہوں […]

.....................................................

پنجاب نعت کونسل کے زیر اہتمام چار مستحق بچیوں کی شادی کی تقریب عید الضحیٰ کے تیسرے دن منعقد ہو گی: شیخ عرفان پرویز

گجرات : پنجاب نعت کونسل کے زیر اہتمام چار مستحق بچیوں کی شادی کی تقریب عید الضحیٰ کے تیسرے دن منعقد ہو گی، صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز نے پنجاب نعت کونسل کے اجلاس کے دوران بتایا کہ موجودہ حالات میں بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کا جینا محال ہو چکا […]

.....................................................

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری، اپوزیشن کا اجلاس آج ہو گا

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری، اپوزیشن کا اجلاس آج ہو گا

اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی سے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل دوہزار تیرہ کی منظوری کے خلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے اجلاس بلانے اوراحتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اِس فیصلے کا اعلان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں کیا گیا جو تحریک انصاف کے […]

.....................................................

بارش اور سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا رکھی ہے

بارش اور سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا رکھی ہے

بارش اور سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا رکھی ہے۔ راوی ستلج اور چناب سے نکلتے منہ زور پانی نے کئی دیہات پانی میں غرق کر دیئے۔ فصلیں تباہ اور لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ پنجاب میں راوی چناب اور ستلج سے نکلتے سیلابی ریلوں نے کئی دیہات اپنی زد میں لے رکھا ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب گروپ آف کالجز نے میدان مار لیا، بی ایس سی میں ٹاپ 3 پوزیشن

پنجاب گروپ آف کالجز نے میدان مار لیا، بی ایس سی میں ٹاپ 3 پوزیشن

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی کی تینوں پوزیشنیں پنجاب گروپ آف کالجز کی طالبات لے گئیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے بی اے بی ایس سی کے امتحان میں طالبات ایک بار پھر بازی لے گئیں اور بی ایس سی کی تینوں طالبات […]

.....................................................

پنجاب میں سولر منصوبوں سمیت سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں، شہباز شریف

پنجاب میں سولر منصوبوں سمیت سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں سولر توانائی کے منصوبوں سمیت سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں جرمن سرمایہ کاروں کی مختلف منصوبوں میں دلچسپی سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے جرمن سفیر نے ماڈل ٹاون لاہور میں ملاقات کی […]

.....................................................

لاہور میں سب سے بڑی مالیت کی خونی ڈکیتی پر ق لیگ کا توجہ دلائو نوٹس جمع

لاہور : ق لیگ پنجاب نے لاہور میں 5 کلو سونا لوٹنے والے ڈاکوئوں کو طرف سے مزاحمت پر تاجر کے قتل پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کروا دیا، نوٹس ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سردار وقاص حسن موکل نے جمع کروایا ، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں موجودہ دور حکومت میں یہ […]

.....................................................

پنجاب میں سولر منصوبوں سمیت سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں ، شہباز شریف

پنجاب میں سولر منصوبوں سمیت سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں سولر توانائی کے منصوبوں سمیت سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں جرمن سرمایہ کاروں کی مختلف منصوبوں میں دلچسپی سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے جرمن سفیر نے ماڈل ٹاون لاہور میں ملاقات کی […]

.....................................................

پنجاب میں سیلاب سے 2 ارب روپے کی فصلوں کو نقصان پہنچا

پنجاب میں سیلاب سے 2 ارب روپے کی فصلوں کو نقصان پہنچا

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چاول، کپاس اور سبزیوں کی فصلیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں، مجموعی نقصان کا اندازہ 2 ارب روپے لگایا جا رہا ہے۔ صدر پنجاب واٹر کونسل حامد ملہی کے مطابق حالیہ بارش اور سیلاب نے پنجاب میں زرعی شعبے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ […]

.....................................................

اپوزیشن نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کیخلاف کل اے پی سی طلب کر لی

اپوزیشن نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کیخلاف کل اے پی سی طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف متحدہ اپوزیشن نے کل لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ق پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے نئے بلدیاتی بل آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور احتجاج کا […]

.....................................................

کشمیر اور پنجاب میں بارش کا سلسلہ جاری، حادثات میں 7 افراد جاں

کشمیر اور پنجاب میں بارش کا سلسلہ جاری، حادثات میں 7 افراد جاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیر اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں چھتیں گرنے کی وجہ سے 6 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ مون سون نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا […]

.....................................................