لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون و بلدیات رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سزائے موت کے قانون میں تبدیلی کے حوالے سے گمراہ کن پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، سزائے موت پر عمل درآمد کے سلسلے میں نہ کوئی رکاوٹ ہے نہ قانون میں تبدیلی کی جارہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفتگو […]
لاہور (جیوڈیسک) سمیت مختلف شہروں میں چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسلسل بارش سے لاہور کی نشتر کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ سالہ سمرن جاں بحق۔ اس کے والدین اور بہنیں زخمی ہوگئیں۔ رات بھر چھت سے پانی ٹپکتا رہا۔ غریب لوگ اسی حالت میں سو […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، سمیت، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ بارشوں کے حالیہ سلسلے کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے چترال کے سیلاب متاثرین کیلئے تین کروڑ روپے کا امدادی سامان بھجوا دیا گیا، وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت سے رابطے میں ہیں ،متاثرین کی ہر قسم کی امداد اور تعاون کیلئے تیار ہیں۔ چترال کے سیلاب متاثرین کو بھجوائے گئے سامان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچاو کے لئے قائم مانیٹرنگ کمیٹیاں اور شہری کوئی کوتاہی نہ برتیں۔ یومِ انسدادِ ڈینگی کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سرکاری محکموں، تعلیمی اداروں اور غیر سرکاری تنظیموں کا ڈینگی کو جڑ سے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ضمنی انتخاب میں چار دن باقی رہ گئے ہیں، ضمنی الیکشن کے لئے 42 حلقوں میں میدان سجے گا۔ کراچی میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ پنجاب کے 12 اضلاع میں 22 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ضمنی الیکشن کمیشن […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں سیلابی ریلوں سے جھنگ، ملتان اور کامونکی میں پانچ سو سے زائد دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ سندھ میں دریائے سندھ کا پانی کچے کے علاقوں میں داخل ہوگیا۔ لاڑکانہ میں لوگ محفوظ مقام پرمنتقل ہورہے ہیں جبکہ شکار پور اور خیر پور میں متاثرین نے حفاظتی بندوں پر پناہ لے لی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے موقع پر صوبے کے 12 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب میں 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر بارہ اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے تاہم […]
پنجاب میں بلدیاتی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی عمر 21 سال سے کم کرکے 18 سال اور کونسلرز کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی انتخاب میں حصہ لینے کی عمر 21 سال سے کم کرکے 18 […]
ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان، مینگورہ، نارووال اور حویلی لکھا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جبکہ اٹک میں امام مسجد دریائے ہرہ میں ڈوب گیا۔ شمالی وزیرستان کے دریائے کانی گو میں طغیانی سے درجنوں مکانات اورسیکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہے۔ طغیانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز پنجاب، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے اکثر ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روزسندھ کے بعض […]
گجرات: حکومت پنجاب کے پروگرام کے تحت سکولوں میں 100 بچوں کا داخلہ یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز آج ہوگا۔ کمشنر گوجرانوالہ طارق نجیب نجمی خصوصی تقریب کے دوران ضلع گجرات میں داخلوں کی مہم کا افتتاح کریں گے۔ ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی ،ای ڈی او ایجوکیشن گجرات ایاز طارق اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا، مختلف علاقوں میں مکانات کی چھتیں گرنے سے تین بچے جاں بحق،درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ شیرا کوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق،دوسرا زخمی ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پنجاب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے 4 ساتھیوں کو پھانسی کی سزا دی گئی تو پنجاب حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے برطانوی نشریاتی ادارے کو […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس […]
جعفر آباد (جیوڈیسک) بلوچستان اورپنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی تو کم ہو گیا، لیکن متاثرین کی مشکلات برقرار ہیں۔ کہیں پیٹ کے امراض پھیل رہے ہیں تو کہیں لوگوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ جعفر آباد اور نصیر آباد کے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین اب تک کھلے آسمان تلے […]
لاہور : پنجاب بار کونسل نے ایڈووکیٹ سید قاسم علی ہمدانی کی وکالت کا لائسنس معطل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور نے ضلعی عدلیہ کے ججوں اور ساتھی وکلاء کے ساتھ نامناسب رویہ کی بنا پر مذکورہ وکیل کے خلاف کارروائی عمل میںلانے کے لئے پنجاب بار کونسل کو ریفرنس بھیجا تھا۔ ایڈووکیٹ […]
اسلام آباد: بجلی اور گیس کی چوری میں پنجاب دیگر صوبوں کی دوڑ میں سب سے آگے نکل گیا بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ کا پہلا نمبر ہے، چوروں کو پکڑنے کا آپریشن جاری، ایف آئی اے نے 100 سے زائد مقدمات درج کر لیے۔ حکومت نے بجلی اور گیس چوروں کو پکڑنے کی […]
ناروال (جیوڈیسک) پنجاب اور بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ،نالہ ڈیک میں طغیانی سے 45 دیہات اور بلوچستان کے سیم نالے میں پانی کی سطح بڑھنے سے نصیر آباد کے 45 دیہات ڈوبے ہوئے ہیں۔متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔نالہ ڈیک میں قلعہ احمد آباد کے مقام پرشدیدطغیانی کی وجہ سے […]
پیرمحل : چیئرمین یوکئیر فائونڈیشن چوہدری عبد الرزاق کے زیر قیادت تحصیل پیرمحل کے وفد نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہورمیں ملاقات کی۔وفد میںن لیگ یوتھ ونگ کے ضلعی سینئرنائب صدر میاں اسد حفیظ، ذوالفقارعلی، میاں باسط حفیظ، فاروق، ڈاکٹر عمران شاہد، محمد اسلم ،لیاقت علی و دیگر شامل تھے۔ گورنر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کالج کے ہاسٹل کے کمرے میں بنگلہ دیشی طالب علم مردہ پایا گیا۔ طالب علم کی موت کی وجہ جاننے کے لئے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے الائیڈ اسپتال پہنچا دی گئی۔پنجاب میڈیکل کالج انتظامیہ کے مطابق بنگلہ دیشی طالب علم روشن خان ایم بی بی ایس […]
حکومت پنجاب صوبے کے چھوٹے کا شتکارں کو بائیو گیس اور شمسی توانا ئی سے چلنے والے ٹیوب ویل فراہم کرے گی، منصوبہ پر 7.5ارب روپے کے اخراجات کئے جائیں گے ،پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر غضنفر ڈوگر کے مطابق صوبائی حکومت زرعی آبپاشی کیلئے توانائی کے سستے متبادل ذرائع کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،اس سے نہ […]
پنجاب کی عوام کو مبارک ہو پنجاب کے نئے گورنر نے حلف اٹھا لیا۔ سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ پنجاب کی عوام نے دیگر صوبوں کی عوام پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ کیونکہ ہم لوگ باہر کی چیزیں تو پسند کرتے ہیں مگر سیاست میں بھی پنجاب کے لیے میاں نواز […]
لاہور (جیوڈیسک) چودھری محمد سرور پنجاب کے 35 ویں آئینی سربراہ بن گئے۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلی پنجاب سمیت کئی مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاوس لاہور میں ہوئی۔ جس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے چودھری محمد سرور سے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ […]