قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے دہشت گردوں کی طرف سے زیارت میں قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی۔ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی جانے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی اس کارروائی پر پوری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14.06.2013

حکومت پنجاب کی طرف سے نہروں اور دریائوں پر نہانے پر پابندی کے باوجود رش دیکھنے میں آ رہا ہے گجرات (جی پی آئی ) حکومت پنجاب کی طرف سے نہروں اور دریائوں پر نہانے پر پابندی کے باوجود رش دیکھنے میں آ رہا ہے، اور لوگوں کی کثیر تعداد، دریاء چناب اور نہر ساروکی […]

.....................................................

پنجاب ، خیبر پختون خوا، اور سندھ میں پری مون سون کی موسلا دھار بارش

پنجاب ، خیبر پختون خوا، اور سندھ میں پری مون سون کی موسلا دھار بارش

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب، خیبر پختون خوا، اور سندھ کے مختلف شہروں میں پری مون سون کی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ گرمی سے تنگ آئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواں کے ساتھ ابر رحمت برستے ہی گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا […]

.....................................................

شیخوپورہ میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق

شیخوپورہ میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق

شیخوپورہ (جیوڈیسک)خسرے سے انسانی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ جاری ہے، شیخوپورہ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ شیخوپورہ جاں بحق ہونیوالوں میں 5 سالہ اقرا اور 3 سالہ آمنہ شامل ہیں۔ ان دو ہلاکتوں کے بعد پنجاب میں خسرے سے مجموعی طور پر اب تک ایک سو پچپن جانیں جا چکی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12.06.2013

پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا گجرات (جی پی آئی) پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں گجرات نعت کونسل کے صدر حاجی ارشاد احمد بٹ کی اہلیہ محترمہ اور سابق AVP نیشنل بینک آف پاکستان […]

.....................................................

آج سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

آج سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آج بھی سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز سورج کالی گھٹاوں میں چھپا رہا۔ ملتان، بہاول پور، وہاڑی، مظفر گڑھ اور ساہیوال میں بارش کے بعد گرمی کا […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کی شدت میں قدرے کمی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کی شدت میں قدرے کمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی واقع ہو ئی ہے۔ مظفر گڑھ اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلنے کے بعد بادل خوب جم کے برسے جس سے ماحول نکھر گیا۔ چیچہ وطنی اور گردونواح میں رات سے ہی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ جس […]

.....................................................

خسرہ کے خلاف جنگ کا اعلان

خسرہ کے خلاف جنگ کا اعلان

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں خسرہ سے مریضوں کی ہلاکت اور آمد کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی خسرہ کی وبا سے مزید 5 دم توڑ گئے جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر 195 جبکہ لاہور میں 19 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر جعفر الیاس کے مطابق […]

.....................................................

گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے، محکمہ موسمیات

گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہو گی۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی نوید سنا دی ۔ پری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز آج شام جنوبی سندھ سے ہو گا جو بدھ کے روز پنجاب پہنچے گا۔ […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ خان کو لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا وزیر مقرر کیا گیا ہے، قانون و پارلیمانی امور کا اضافی چارج بھی انہیں […]

.....................................................

گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے، محکمہ موسمیات

گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے، محکمہ موسمیات

پنجاب (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہو گی۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی نوید سنا دی۔ پری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز آج شام جنوبی سندھ سے ہو گا جو بدھ کے روز پنجاب پہنچے […]

.....................................................

خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، ایک اور پھول مرجھا گیا

خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، ایک اور پھول مرجھا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے،ایک اور معصوم جان کی بازی ہار گیا۔ تین سالہ ابوبکر لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا جسے چند روز قبل خسرے کے مرض کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں اسے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا یوں […]

.....................................................

پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 7 بجے حلف اٹھائے گی

پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 7 بجے حلف اٹھائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 7 بجے حلف اٹھائے گی، کابینہ میں 15 سے 20 تک وزیر شامل ہونگے، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہو گی، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور ہونے کے باعث صوبائی اسمبلی کے اسپیکر رانا محمد اقبال قائم مقام گورنر کی حیثیت سے […]

.....................................................

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ قائم مقام گورنر رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاس لاہور میں ہوگی۔ مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور ہونے کے بعد قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں نومبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں نومبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے نومبر سے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا، 2002 کے بلدیاتی نظام میں ترمیم کر کے نیا بلدیاتی نظام لانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے لاہور میں ذرائع کے نمائندے کو بتایا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات […]

.....................................................

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے مزید تین ماں کی گود اجڑ گئی، مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں آٹھ ماہ کا طلحہ خسرے سے دم توڑ گیا، فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں داخل جڑانوالہ کا دو سالہ حسنین بھی […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گی

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گی، پیپلز پارٹی کے حوصلے بلند ہیں اور ہم بطور اپوزیشن اسمبلی کے اندر اور باہر عوام کے حقوق کیلئے بھرپور آواز بلند کریں گے۔ پنجاب […]

.....................................................

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار 2 دن کی چھٹیاں ختم کرنے کا حتمی فیصلہ نئی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کے بعد متوقع ہے۔ پنجاب کابینہ آج حلف اٹھائیگی، جبکہ متوقع وزرا کی تعداد 10 ہو سکتی […]

.....................................................

پنجاب میں صوبائی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب میں صوبائی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات میں پنجاب کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ، صوبائی کابینہ آج حلف اٹھا سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو سینر وزیر بنا کر بلدیات کا محکمہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ سابق ڈپٹی سپیکر […]

.....................................................

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع مسلم لیگ (ن)کے مطابق رانا ثنا اللہ کو پنجاب کا سینئر وزیر، بلدیات، قانون کی وزارتوں کے قلمدان دینے پر غور ہوا […]

.....................................................

شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، گورنر پنجاب احمد مخدوم نے ان سے حلف لیا۔ گورنر ہاوس میں ہونے والی حلفیہ تقریب میں سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوئے۔ […]

.....................................................

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ پٹواری کلچر 2014 تک ختم کر دیا جائے گا، تھانہ اور کچہری کلچر بھی ختم کر دینگے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرینگے۔ ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجرا کا […]

.....................................................

دنیا میں پنجاب کو رول ماڈل صوبہ بنائیں گے، شہباز شریف

دنیا میں پنجاب کو رول ماڈل صوبہ بنائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نو منتخب وزیراعلی محمد شہباز شریف نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ملک اور صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ، انہوں نے کہا کہ وہ اندھیرے ختم کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر دن رات کام کریں گے ،2014 میں پنجاب سے پٹواری کلچر کا خاتمہ کرکے کمپیوٹرائزڈ سسٹم […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے زرعی اراضی اصلاحات کیس میں عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے،چاروں صوبوں سے ایک ایک عدالتی معاون بھی مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے […]

.....................................................