پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ پٹواری کلچر 2014 تک ختم کر دیا جائے گا، تھانہ اور کچہری کلچر بھی ختم کر دینگے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرینگے۔ ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجرا کا […]

.....................................................

شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیراعلی پنجاب منتخب

شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیراعلی پنجاب منتخب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے محمود الرشید کو 34 ووٹ ملے۔ پیپلز پارٹی کے اراکین نے انتخاب کا بائیکاٹ کیا تاہم وہ ایوان میں موجود رہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی صدارت […]

.....................................................

وزیراعلی کا انتخاب ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

وزیراعلی کا انتخاب ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

پنجاب(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی آج نئے وزیراعلی کا انتخاب کرے گی، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں محمد شہباز شریف اور تحریک انصاف کے میاں محمود الرشید کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر رانا اقبال کے زیر صدارت شروع ہو چکا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کی تقریب حلف برداری ، لاہورکا سیکیورٹی پلان ترتیب

وزیراعلی پنجاب کی تقریب حلف برداری ، لاہورکا سیکیورٹی پلان ترتیب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے آج پنجاب کے نئے وزیراعلی کی تقریب حلف برداری کیلئے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا، مہمان تین داخلی راستوں سے گورنر ہاوس کے اندر جا سکیں گے ، ایس پی سیکیورٹی عبدالغفار قیصرانی کے مطابق نو منتخب وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری تقریب کے موقع پر گورنر ہاوس میں داخلے کیلئے […]

.....................................................

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں وزارت اعلی کے لئے معرکہ کل ہوگا ، شہبازشریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید آمنے سامنے ہوں گے۔ میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم سے کیے وعدے پورے کرکے ملک کو بحران سے نکالیں گے جبکہ محمود الرشید کا کہنا ہے کہ وزارت اعلی کے انتخاب میں پیپلز […]

.....................................................

ملتان: پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ہڑتال

ملتان: پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ہڑتال

ملتان (جیوڈیسک) ملتان ملک بھر میں وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ڈسٹرکٹ بار ملتان کے وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ بار کونسل کی اپیل پر ڈسٹرک بار ملتان کے وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا۔ […]

.....................................................

پنجاب میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی

پنجاب میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی

پنجاب میں خسرہ بے قابو ہوگیا، مزید دو بچے جاں بحق ہونے سے صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک سو چوالیس ہو گئی. محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور کے چلڈرن اور میو ھسپتال میں ایک ایک بچے نے دم توڑا ہے۔ جس سے صوبے میں اب تک ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک سو […]

.....................................................

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شریف برادران پنجاب ہاوس پہنچ گئے

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شریف برادران پنجاب ہاوس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ن لیگ کے صدرمیاں نواز شریف اور شہباز شریف پنجاب ہاوس پہنچ گئے ہیں جہاں ، کچھ دیر بعد پارلیمانی پارٹی اجلاس ہونا ہے ،شریف برادران پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔

.....................................................

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں وزارت اعلی کے لئے معرکہ کل ہو گا، شہباز شریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید آمنے سامنیہوں گے۔ میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم سے کیے وعدے پورے کرکے ملک کو بحران سے نکالیں گے جبکہ محمود الرشید کا کہنا ہے کہ وزارت اعلی کے انتخاب میں پیپلز […]

.....................................................

جی ایچ کیو جانے کی خبروں میں صداقت نہیں ، شہباز شریف

جی ایچ کیو جانے کی خبروں میں صداقت نہیں ، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک) کے نامزد وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو ووٹ دینے کے بعد پاور جنریشن کے حوالے سے متعلق وفد سے ملاقات کرنے گیا تھا۔ وزارت اعلی پنجاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد ن لیگ کے نامزد امیدوار شہباز شریف نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے ، مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دینے سے متعلق قیادت کی کوئی ہدایت بھی ابھی نہیں پہنچی ، پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ کے مطابق قائد ایوان کے […]

.....................................................

عالمی بینک نے پنجاب کو صحت کے لئے 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ دیدیا

عالمی بینک نے پنجاب کو صحت کے لئے 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ دیدیا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب عالمی بینک نے پنجاب میں صحت عامہ کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے دس کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے،عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ رقم حکومت پنجاب کو پنجاب ہیلتھ سیکٹر ری فارم پراجیکٹ کے تحت فراہم کی گئی ہے ۔ یہ رقم صوبے بھر […]

.....................................................

پنجاب : خسرہ سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 139 ہو گئی

پنجاب : خسرہ سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 139 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرے سے اموات کاسلسلہ جاری ہے مزید معصوم جاں بحق ہو گئے۔ لاہور، ملتان 2 پنجاب میں خسرے سے اموات کاسلسلہ جاری ہے مزید 2 معصوم جاں بحق ہو گئے۔ 8 ماہ کا ارمان چلڈرن ہسپتال لاہور جب کہ مومنہ گنگا رام ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ دونوں کو چند روز […]

.....................................................

رانا محمد اقبال دوسری مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

رانا محمد اقبال دوسری مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور (جیوڈیسک) رانا محمد اقبال 297 ووٹ لے کر دوسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن کے امیدوار راجہ راشد حفیظ نے صرف 35 ووٹ حاصل کئے۔ ڈپٹی سپیکر رانا مشہود خان نے نومنتخب سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے حلف لیا۔ لاہور دنیا پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپیکر […]

.....................................................

شہبازشریف کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور

شہبازشریف کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور کر لی،پارلیمانی پارٹی نے نواز شریف کی وزارت عظمی کی نامزدگی پر بھی بھرپور اعتماد کا ا ظہار کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس الحمرا ہال لاہور میں ہوا،اجلاس کے شرکا نے سپیکر […]

.....................................................

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے،لاہور میں مزید دو بچے خسرے سے دم توڑ گئے۔ میو ہسپتال لاہور میں خسرے سے جاں بحق ہونے والوں میں نو سالہ رابعہ بیگم کوٹ جبکہ سوا چار سالہ نیاز رانا ٹاون کا رہائشی تھا۔ پنجاب میں خسرے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 02.06.2013

فاران الیکٹرونکس اینڈ ایمان موٹرز کا افتتاح پنجاب نعت کونسل کے وائس چیئرمین مہر عثمان عرف شاری نے فیتہ کاٹ کر کیا گجرات ( جی پی آئی ) فاران الیکٹرونکس اینڈ ایمان موٹرز کا افتتاح پنجاب نعت کونسل کے وائس چیئرمین مہر عثمان عرف شاری نے فیتہ کاٹ کر کیا ، گجرات میں الیکٹرونکس اور […]

.....................................................

پنجاب : گندم کی پیداوار میں ہدف سے 15 لاکھ ٹن کمی

پنجاب : گندم کی پیداوار میں ہدف سے 15 لاکھ ٹن کمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اس بار ہدف سے 15 لاکھ ٹن گندم کم پیدا ہوئی، جس کے باعث صوبے کو 45 ارب روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ اس سے غربت کے علاوہ مہنگائی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ پاکستان ایگری فورم کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ زیر کاشت رقبے […]

.....................................................

وزیراعلی بننے سے پہلے ہی شہباز شریف کی بچت مہم شروع

وزیراعلی بننے سے پہلے ہی شہباز شریف کی بچت مہم شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نامزد وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے سے پہلے ہی بچت مہم شروع کردی۔ حلف برداری کی تقریب سادہ رکھنے کا حکم دے دیا۔ چند روز بعد شہباز شریف وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھانے والے ہیں۔ تقریب تو روایتی ہو گی لیکن کھانوں سے محروم۔ موسم گرم […]

.....................................................

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق پارلیمانی سیکرٹری غضنفر علی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری غضنفر علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ […]

.....................................................

قومی اسمبلی کی نشست کیلئے قرعہ اندازی، پیپلزپارٹی کی بیلم حسنین کامیاب

قومی اسمبلی کی نشست کیلئے قرعہ اندازی، پیپلزپارٹی کی بیلم حسنین کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے قرعہ اندازی کی گئی، پیپلز پارٹی کی بیلم حسنین کامیاب، قسمت نے ق لیگ کی تنزیلہ عامر کا ساتھ نہ دیاپنجاب سے قومی اسمبلی کی ایک نشست پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے پوائنٹس برابر رہے اب فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعہ […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی : آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی : آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

لاہور (جیوڈیسک)  لاہور پنجاب اسمبلی کے371 کے ایوان میں آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریبا ڈیڑھ سو نئے چہرے پہلی مرتبہ اسمبلی کا حصہ بن رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں مسلم لیگ ن کی ہیں جن میں 246جنرل اور اقلیتوں کی 7 نشستیں ہیں۔ خواتین کی 50 […]

.....................................................

نوازشریف ڈرون حملوں پراپنا موقف واضح کریں،تنویر کائرہ

نوازشریف ڈرون حملوں پراپنا موقف واضح کریں،تنویر کائرہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویراشرف کائرہ نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کو بین الاقوامی معاہدے کے تحت مینڈیٹ دلوایا گیا ہے۔ وہ وضاحت کریں کہ پاک ایران گیس پائپ لائن اور گوادر پورٹ کی چین حوالگی کے منصوبے جاری رہیں گے یا رول بیک کردیئے جائیں گے۔ لاہور میں […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع

لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئیں، طلبا طالبات آج گرمی کی پہلی چھٹی کالطف اٹھائیں گے۔ یکم جون سے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث آج سکولوں میں حاضری معمول سے کم رہی۔ چھٹی ہونے پر بچے جب اسکول سے نکلے تو چہروں پر چھٹیوں کی […]

.....................................................