کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ،پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے، بی این پی مینگل نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر بلوچستان اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما ثنا اللہ بلوچ نے بتایا کہ انتخابات میں مبینہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دو ہفتے بعد سی این جی اسٹیشز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ آج شام چھ بجے سے سی این جی ملے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے جنرل مینجر محمد ریحان کا کہنا ہے کہ آج شام چھ بجے سے لاہور ، ساہیوال ، گوجرانوالہ اور ملتان کے سی […]
نامزد وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے دن رات ایک کرنا ہو گا۔ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستان روانگی کے موقع پر گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ جس میں لوڈ شیڈنگ سرفہرست ہے۔ کوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے چوہدری مونس الہی کو پنجاب اسمبلی میں جماعت کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ قائد اعظم پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہی کے دستخطوں سے جمع کرائے جانے والے لیٹر میں آگاہ کیا گیا ہے۔ چوہدری مونس الہی پنجاب اسمبلی کے […]
قومی ، پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب ارکان یکم جون کو حلف اٹھائیں گے۔ میاں شہباز شریف پانچ جون کو وزیر اعلی کا حلف اٹھائیں گے جبکہ چھ جون کو وزیراعظم کا انتخاب کیا جائیگا۔ صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہفتہ کو صبح 10 بجے طلب کر لیا۔ یکم […]
مسلم لیگ قائد اعظم نے پنجاب اور مرکز میں تحریک انصاف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مل کر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ قائد اعظم کی قیادت کے درمیان رابطوں کے نتیجے میں دونوں جماعتوں نے پنجاب اور مرکز میں حقیقی اپوزیشن […]
پنجاب (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی کے لیے آٹھ خواتین اور اقلیتی نشستوں کیلئے پانچ اضافی نام فائنل کرلیے ہیں۔ مسلم لیگ ن کو خواتین کی پینتیس اور اقلیتوں کی چھ نشستیں حاصل ہو گئیں ہیں۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کے ایوان میں ارکان […]
لندن (جیوڈیسک) پنجاب کے نامزد وزیراعلی شہبازشریف نے کہا ہے کہ انکی خواہش تھی کہ الطاف حسین وہ باتیں نہ کرتے جو انھوں نے کیں۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے نامزد وزیراعلی شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان سے پوری قوم کو صدمہ پہنچا۔ لیکن انھوں نے بیان دینے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ گجرات کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے دائر درخواست پر تیس مئی کو پنجاب حکومت اور دیگر فریقن سے جواب طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار […]
لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا لاہور میں بے قابو ہو گئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید چھیاسٹھ کیس سامنے آ گئے۔ پنجاب بھر میں خسرہ کی وبا قابو میں نہیں آ رہی، لاہور میں 24 گھنٹوں میں خسرے کے 66 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ فیصل آباد میں بھی خسرے نے سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]
ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ رات شانگلہ میں بارش کے دوارن حادثے میں دو بچوں سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک کے کئی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ہے، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئی فہرست جاری کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی پنجاب میں جنرل نشستیں زیادہ تعداد میں جیتنے کے بعد خواتین کی مخصوص نشستیں بھی بڑھ گئی ہیں جس کے بعد پرانی فہرست میں ترمیم کرکے نئے نام […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں بجلی کے بعد گیس بحران بھی سنگین ہو گیا ہے۔ صنعتوں اور سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صنعتوں اور سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی سپلائی روک کر بجلی پیدا کرنے کے لئے […]
لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں ترمیم کی ہے، فہرست میں کئی نئے نام بھی شامل کئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ترمیمی فہرست الیکشن کمیشن کوبھجوا دی گئی ہے۔ ان ذرائع نے بتایاکہ نئی […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پندرہ گھنٹے تک پہنچ گیا،بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پانی کی کمی کا لوگوںکوسامنا، کشمور میں گڈوپاورپلانٹ میں فنی خرابی سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل۔ کراچی میں بھی بجلی کا دورانیہ دس اور بارہ گھنٹے سے بڑھادیاگیا،لوڈشیڈنگ پندرہ گھنٹے تک […]
سینتالیس ویں قومی خواتین جمناسٹک چیمپین شپ پنجاب نے جیت لی۔ لاہور میں ہونے والے مقابلوں میں خواتین کھلاڑیوں نے اپنی مہارت کے خوب جوہر دکھائے۔ فائنل میچ کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی ۔شائقین نے کھیل بہت دلچسپی سے دیکھا۔اور بہترین کھیل پیش کرنے پر خواتین کھلاڑیوں کودل کھول کرداد دی۔
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں خسرے سے اموات کاسلسلہ نہ رک سکا۔ موذی مرض نے ایک اور معصوم کی جان لے لی۔گنگارام ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بادامی باغ کے رہائشی 6سالہ عدیل کو چند روز قبل خسرے کے باعث ہسپتال لایا گیا جسے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں مگر وہ جانبر نہ ہوسکا جس سے […]
لاہور(جی پی آئی)امیر جماعت اسلامی پنجاب و نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لئے چین کی پیشکش سے فائدہ اٹھا ناچاہئے۔برادر ہمسایہ ملک ہر مشکل وقت میں پاکستانی قوم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑارہا ہے۔چین کے ساتھ سٹریجک تعلقات کو مضبوط بناتے ہوئے […]
لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی کمیٹی نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلی پنجاب کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ شہباز شریف وفاق میں خدمات کی خواہش مند تھے تاہم ن لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کا موقف ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعلی ہی جچتے ہیں۔
کراچی(جیوڈیسک)سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق تعطیلات یکم جون سے13اگست تک ہوں گے۔جبکہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مو سم گر ما کی تعطیلات یکم جون سے14اگست تک ہوں گی۔
لاہور(جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج بھی ایک بچہ موذی مرض کے باعث جاں بحق ہوگیا ۔لاہور میں خسرہ سے ہونے والی ہلاکتیں 97 ہوگئی ہیں۔ چلڈرن ہسپتال لاہورمیں سات ماہ کا عبدالرحمن زیر علاج تھا جہاں وہ دم توڑ گیا، اب تک پنجاب میں خسرے سے ایک سو اموات ہوچکی […]
اسلام آباد((جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ جاوید اسلم کو آج کسی بھی وقت چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا جائے گا۔جاوید اسلم […]
لاہور: (جیوڈیسک) سندھ میں 1200 روپے من والی گندم 1240 روپے میں فروخت ہونے لگی، سندھ فوڈ ڈیپارٹمنٹ اپنا خریداری ہدف پورا نہ کرسکا۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں 90 فیصد، وسطی اضلاع میں 75 فیصد اور شمالی اضلاع میں70 فیصد گندم کسانوں نے فروخت کر دی۔ محکمہ خوراک پنجاب 40 لاکھ ٹن اور پاسکو […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے مسلم لیگ ن کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا، میاں نواز شریف صدارت کریں گے۔ آج کے اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی،پہلے سو دن کی منصوبہ بندی، لوڈ شیڈنگ سے ریلیف اور بجٹ تجاویز پر گفتگو ہوگی۔ […]