پنجاب کے تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہیں گے، سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کی تربیت اورڈیوٹی کے باعث تعلیمی ادارے 8سے 13مئی تک بندرہیں گے۔

.....................................................

آئی پی ایل میںآ ج پنجاب اور بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

آئی پی ایل میںآ ج پنجاب اور بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

(جیو ڈیسک)موہالیانڈین پریمئر لیگ میں آج کنگز الیون پنجاب اور رائل جیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔موہالی میں ہونے والا میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ رائل چیلنجرز بنگلور کے 11 میچز کے بعد 14، جبکہ کنگز الیون کے 10 میچز کے بعد صرف 8 […]

.....................................................

غیر ملکی صحافیوں کی نگراں وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

غیر ملکی صحافیوں کی نگراں وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ منصفانہ ،شفاف اور پرامن انتخابات یقینی بنانے کیلئے جدید ترین الیکشن مانیٹرنگ سسٹم سمیت ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انتخابی مہم اور انتخابات کی کوریج کیلئے آنے والے غیرملکی میڈیا کے ارکان نے وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی سے ایوان وزیر اعلی میں ملاقات […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کے رہنما آج بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کرینگے

سیاسی جماعتوں کے رہنما آج بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کرینگے

پنجاب (جیوڈیسک)انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں، ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کے جلسوں کی بہار آگئی ہے۔ ہر طرف انتخابی نعروں کا شور ہے۔ آج بھی تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم اور دوسری جماعتیں مختلف شہروں میں میدان سجائیں گی۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج بونیر، صوابی، چار سدہ، […]

.....................................................

جمبر: مسلم لیگ ن جمبر کے زیراہتمام جلسہ کل شام ہوگا۔

جمبر(نامہ نگار) مسلم لیگ ن جمبر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ کل شام بالمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جمبر پر منعقد ہورہا ہے ۔ جلسے سے ن لیگ کے امیدوار اور سابق ضلعی ناظم رانا حیات خان اور سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان خطاب فرمائیں گے۔ جلسے کا اہتمام خانزاہ برادری نے […]

.....................................................

لاہور: کوئی طاقت پنجاب میں عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی، نجم سیٹھی

لاہور: کوئی طاقت پنجاب میں عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی، نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پنجاب میں گیارہ مئی کے عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی۔لاہور میں انتخابات کی مانیٹرنگ کے حوالے سے خصوصی سیل کے قیام کے موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کوئی طاقت پنجاب […]

.....................................................

آئی پی ایل،راجستھان، بنگلور، ممبئی اور پنجاب کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی

آئی پی ایل،راجستھان، بنگلور، ممبئی اور پنجاب کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی

ممبئی(جیوڈیسک)جے پورانڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، راجستھان، بنگلور، ممبئی اور پنجاب کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ۔جے پور میں ہونے والا آج کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا، رائل چیلنجرز بنگلور کے 9 میچز کے بعد 12 جبکہ راجستھان رائلز کے […]

.....................................................

شہبازشریف نے پنجاب کے 140 ارب روپے ضائع کردیئے، پرویزالہی

شہبازشریف نے پنجاب کے 140 ارب روپے ضائع کردیئے، پرویزالہی

گجرات(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہ نما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف بجلی کا رونا رو رہے ہیں اصل قصور ان کا ہی ہے، انہوں نے پنجاب 140 ارب روپے ضائع کردیئے۔گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہی نے کہا کہ لوگ ہمارے کاموں کو یاد کررہے ہیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر تنقید کرنے والے ذہنی بیمار ہیں،محمد پرویز ملک صدر مسلم لیگ ن لاہور

لاہور(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور حلقہ این اے 123کے ٹکٹ ہولڈر محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر تنقید کرنے والے ذہنی بیمار ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے میاں محمد شہباز شریف کے عزائم سے خائف ہوکر لوٹ مار […]

.....................................................

پیپلز پارٹی پنجاب کی چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کے خلاف شکایت

پیپلز پارٹی پنجاب کی چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کے خلاف شکایت

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو شکایت کی ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں ، سر عام اسلحہ لے کر گھومتے ہیں اور مخالف امیدوار عائشہ احد ملک کے قافلے پر حملہ بھی کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے سردار لطیف کھوسہ نے […]

.....................................................

عمر کوٹ : سوئی سے پنجاب آنے والی 30 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ

عمر کوٹ : سوئی سے پنجاب آنے والی 30 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ

عمرکوٹ(جیوڈیسک)عمر کوٹ کے قریب سوئی سے پنجاب آنے والی 30 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تخریب کاروں نے تباہ کردی، جس کے بعد پنجاب کے کئی علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ سوئی ناردرن کے مطابق گیس پائپ لائن پھٹنے کے بعد بہت سے شہروں کے سی این جی اسٹیشنز کو […]

.....................................................

راجنپور: گیس پائپ لائن تباہ،سندھ و پنجاب کے کئی علاقوں میں فراہمی معطل

راجنپور: گیس پائپ لائن تباہ،سندھ و پنجاب کے کئی علاقوں میں فراہمی معطل

راجنپور(جیوڈیسک)عمر کوٹ کے قریب 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی، پائپ لائن سوئی سے پنجاب جارہی تھی۔ دھماکے کے باعث سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

.....................................................

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا۔ شریف برادران نے گزشتہ پانچ سال صرف مزے کیے مقبولیت کے دعوے صرف جعلی سروے کو بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعظم اور ق لیگ کے رہنما، […]

.....................................................

آئی پی ایل : آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور کنگز الیون پنجاب آمنے سامنے

آئی پی ایل : آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور کنگز الیون پنجاب آمنے سامنے

کولکتا(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ کنگز الیون پنجاب سے ہوگا، جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔کولکتا میں ہونے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے شروع۔ ہوگا، کنگز الیون پنجاب کے 7 میچز کے بعد 8، جبکہ کولکتا […]

.....................................................

پنجاب میں اب صرف شیروں کی آواز ہی گونجے گی،مریم نواز

پنجاب میں اب صرف شیروں کی آواز ہی گونجے گی،مریم نواز

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں شیروں کی آواز ہی گونجے گی،جیت مسلم لیگ ن کی ہی ہو گی۔مریم نواز نے این اے 120 کے لیگی کار کنوں کے ساتھ حلقے کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔ کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر نعرے بازی کی اور بھر […]

.....................................................

لاہور : خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 62 ہو گئیں

لاہور : خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 62 ہو گئیں

لاہور(جیوڈیسک)میں خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا جس کے بعد پنجاب میں مرنیوالوں کی تعداد 62 ہو گئی۔لاہور میو ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے علی رضا کو کئی روز سے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا جس کے بعد پنجاب […]

.....................................................

پنجاب میں دھماکا خیز انتخابی مہم، باقی صوبوں میں دھماکا مہم

پنجاب میں دھماکا خیز انتخابی مہم، باقی صوبوں میں دھماکا مہم

اسلام آباد(جیوڈیسک)پنجاب میں دھماکاخیز انتخابی مہم جاری ہے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے باقی صوبوں میں دھماکا مہم چل رہی ہے۔ 24,25گھنٹوں کے دوران 11 دھماکے ہوچکے ہیں جن میں 11افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پاکستانی معاشرے اور نظامِ زندگی کے دشمنوں کا اگر کوئی مقصد تھا تو پچھلے 24 گھنٹوں […]

.....................................................

بخشا پور : پارکو سے پنجاب جانے والی تیل پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بخشا پور : پارکو سے پنجاب جانے والی تیل پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بخشا پور(جیوڈیسک)بخشا پور کے قریب پارکو سے پنجاب جانے والی تیل پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی۔دھماکے کے باعث تیل پائپ لائن میں آگ لگ گئی جس سے ہزاروں لیٹر تیل ضائع ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے لوگوں کو وہاں جانے سے روک دیا۔پارکو انتظامیہ نے پہنچ کر آگ بجھانے […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ میں ہونے والی بارشوں سے فصل متاثر ہونے کے باعث کپاس کے نرخوں میں کمی شروع ہو گئی۔کپاس کی قیمت مزید سو روپے کمی سے سڑسٹھ سو روپے من ہو گئی۔ دو ہفتوں میں کپاس کے نرخوں میں پانچ سو روپے کمی ہو چکی ہے۔پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے مطابق […]

.....................................................

شریف برادران نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھگا دیا ، پرویز الہی

شریف برادران نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھگا دیا ، پرویز الہی

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے امیدوار چودھری پرویزالہی کہتے ہیں کہ وہ پنجاب میں نو سو ارب روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری لے کر آئے تھے. لیکن نواز شریف، شہباز شریف کی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھگا دی۔ گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ […]

.....................................................

این اے 142کا پھول رانا حیات

این اے 142کا پھول رانا حیات

پاکستان کے چارصوبے ہیں مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔ پنجاب کاایک ضلع قصور ہے جس کو بلھے شاہ کی نگری بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع قصور کے انتخابی حلقہ نمبر5جو این اے 142سے جانا جاتاہے یہ حلقہ پھول نگر ،جمبر، سرائے مغل اور ہلہ پر مشتمل ہے۔ یہ […]

.....................................................

کپاس کی کاشت کے رقبے میں اضافہ

کپاس کی کاشت کے رقبے میں اضافہ

پنجاب (جیوڈیسک)وزارت ٹیکسٹائل کے حکام کے مطابق رواں سال 76 لاکھ 48 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کی جائے گی۔ جس سے ایک کروڑ 41 لاکھ کپاس کی بیلز کی پیداوار حاصل ہو گی۔ جو ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ برآمد بھی کی جا سکے گی۔ وزارت ٹیکسٹائل کے حکام کے […]

.....................................................

50 ہزار قیدی ووٹ ڈالیں گے، آئی جی جیل خانہ جات

50 ہزار قیدی ووٹ ڈالیں گے، آئی جی جیل خانہ جات

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی 32 جیلوں میں عام انتخابات میں قیدیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا تھا کہ جیلوں میں 50 ہزار کے قریب اپنا حق رائے […]

.....................................................

پنجاب میں خسرے پر قابو نہ پایا جاسکا، ایک اور بچی جاں بحق

پنجاب میں خسرے پر قابو نہ پایا جاسکا، ایک اور بچی جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کا وار جاری ہے جس سیایک اور بچی جاں بحق ہوگئی مرنے والوں کی تعداد اکاون ہوگئی۔پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے چلڈرن ہسپتال لاہور میں زیر علاج وہاڑی کی تین سالہ فاطمہ خسرے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔ اب تک پنجاب میں مرنیوالوں کی تعداد اکاون ہوگئی […]

.....................................................