پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں 4 روز گیس کی سپلائی بند

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں 4 روز گیس کی سپلائی بند

پنجاب(جیوڈیسک) پنجاب کی صنعتوں کیلئے ساڑھے تین روز گیس لوڈشیڈنگ کا نوٹیفکیشن چوبیس گھنٹے بعد ہی واپس، اب ہفتے میں چار روز سپلائی بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی قلت بھی بڑھ گئی ہے۔ سوئی گیس حکام نے ساڑھے تین دن گیس فراہمی […]

.....................................................

ن لیگ نئے صوبوں کے قیام کیلئے مخلص نہیں ، منظور وٹو

ن لیگ نئے صوبوں کے قیام کیلئے مخلص نہیں ، منظور وٹو

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظو ر وٹو نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے سپیکرقومی اسمبلی سے رابطے کا فیصلہ کیاہے تاکہ نئیصوبوں کے معاملے پر قائم کمیشن کی رپورٹ کو جلدمکمل کرکے آئینی ترمیم کے لئے ایوان میں پیش کیاجاسکے۔وفاقی وزیر منظور احمد وٹو نے بتایاکہ وفاقی حکومت جلد سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا […]

.....................................................

پنجاب : شوگر ملز میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہو سکا

پنجاب : شوگر ملز میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہو سکا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی شوگر ملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہیں ہو سکا جس سے گنے کے کاشتکار پریشان ہیں۔اس وجہ سے گندم کی بوائی بھی لیٹ ہو گئی ہے۔ فیصل آباد ریجن کی 13 شوگر ملوں میں سے ابھی تک ایک بھی نہیں چل سکی جس کی وجہ سے ابھی تک گنے کی خریداری […]

.....................................................

پنجاب ، دھند کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق

پنجاب ، دھند کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کے متعدد میدانی علاقوں میں دھند کا راج ، مختلف حادثات میں دس افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہوگئے ادھر شدید دھند کے باعث دو گھنٹے بند رہنے کے بعد لاہور شیخوپورہ موٹروے کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ حادثات میں ہلاکتوں کے بعد پنجاب کے متعدد میدانی علاقوں میں […]

.....................................................

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر اور دھند

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر اور دھند

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں خشک سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔ موٹر وے دھند کے باعث بند رہی تاہم دھند کم ہونے پر چند گھنٹے کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں خشک سردی میں بتدریج اضافہ […]

.....................................................

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب (جیوڈیسک) دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شیخوپورہ لاہور موٹر وے پر ٹریفک روکنے کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ سکردو میں درجہ حرارت منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے ملی بھر میں موسم خشک رہے گا تاہم پنجاب […]

.....................................................

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جی صاحبان کو طلب کر لیا۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔نیب کے وکیل […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کارکن کے احتجاج پر تقریر چھوڑ کر چلے گئے

وزیراعلی پنجاب کارکن کے احتجاج پر تقریر چھوڑ کر چلے گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیراعلی پنجاب کے خطاب کے دوران کارکن کے احتجاج پر شہباز شریف ناراض ہوگئے، اور اسٹیج سے چلے گئے۔وزیر اعلی پنجاب خطاب کریں اور کوئی انہونی نہ ہو ایسا ہو ہی نہیں سکتا، یوم اقبال کی تقریب پر شرکاسے خطاب کے آغاز میں شہباز شریف نے حلفیہ اقرار کیا کہ وہ […]

.....................................................

ڈاکٹر کمیونٹی کے دیرنیہ مطالبات کی منظوری پر پنجاب بھر کے تمام ڈاکٹرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

گجرات (جی پی آئی) PMAپنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر اظہر محمود چوہدری سکن سپشلسٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر کمیونٹی کے دیرنیہ مطالبات کی منظوری پر پنجاب بھر کے تمام ڈاکٹرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ، ڈاکٹر کمیونٹی کے تمام مطالبات کی منظوری ڈاکٹرز کے […]

.....................................................

کراچی کے حالات کی خرابی کے ذمہ دار وزیر داخلہ ہیں: رانا ثنا اللہ

کراچی کے حالات کی خرابی کے ذمہ دار وزیر داخلہ ہیں: رانا ثنا اللہ

پنجاب(جیوڈیسک)وزیر قانون پنجاب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ غیر ملکی ایجنٹ اور دو نمبر آدمی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات خراب کرنے کے بھی ذمیدار وزیر داخلہ ہیں۔ کراچی کا مینڈیٹ جس جماعت کے پاس ہے وہ بھی حالات […]

.....................................................

صالح نوجوانوں کا قافلہ

صالح نوجوانوں کا قافلہ

اسلامی جمعیت طلبہ کی تاسیس 23دسمبر 1947ء کو قیام پاکستان سے فقط 3ماہ بعد لاہور شہر میں 25طلبہ نے جمع ہو کر کی۔ یہ طلبہ لاہور اور پنجاب کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھتے تھے۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے قیام پاکستان سے لے کر اب تک مسلسل جدوجہد ، بے مثال قربانیاں، طلبہ خدمات […]

.....................................................

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور ووٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں نظام تعلیم تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کارکنان کے دکھوں کا مداواکرکے پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے ۔ منظور وٹو نے مطالبہ کیا […]

.....................................................

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول ، بھارتی دستہ لاہور پہنچ گیا

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول ، بھارتی دستہ لاہور پہنچ گیا

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول پنجاب انٹرنیشنل اسپورٹس فیسٹیول میں شرکت کیلئے45 رکنی بھارتی دستہ لاہور پہنچ گیا۔واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچنے والے بھارتی دستے میں کشتی، رسہ کشی اور کبڈی کے پہلوانوں کے علاوہ انیس ہاکی کے کھلاڑی شامل ہیں۔ فیسٹول کے دوستی کپ میں شرکت کیلئے 25 گونگے بہرے بھارتی کھلاڑی بھی لاہور پہنچ […]

.....................................................

پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ محمد طارق نے جیت لی

پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ محمد طارق نے جیت لی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کنٹری کلب میں ہونے والی پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ ختم ہو گئی۔ اسلام آباد کے محمد طارق نے میدان مار لیا۔گالف اینڈ کنٹری کلب میں ہونے والی بتیسویں پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 150 گالفرز نے حصہ لیا۔ دو روزہ گالف ایونٹ میں محمد منیر دوسرے اور […]

.....................................................

بھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی پاکستان پہنچ گئے

بھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی پاکستان پہنچ گئے

لاہوربھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔واہگہ بارڈڑ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل کیساتھ 45 رکنی وفد پاکستان آیا ہے […]

.....................................................

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

لاہورہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلدسماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نوازچیمہ نے موقف اختیارکیاکہ گورنر پنجاب سردرالطیف کھوسہ سرکاری فنڈز سے گورنرہاوس میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اپنی سیاسی […]

.....................................................

سیدھی راہ

سیدھی راہ

پاکستان ایک وفاق ہے جس میں تمام وفاقی اکائیوں کی برابر نمائندگی کیلئے سینیٹ کا ادارہ تخلیق کیا گیا ہے تا کہ ساری وفاقی یونٹوں کی نمائندگی موثر انداز میں ہو تی رہے۔ غیر جمہوری دور میں یہ نمائندگی بالکل ختم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ا ن وفاقی اکائیوں کے درمیان غلط […]

.....................................................

پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012 کے حوالے سے پروقار تقریب آج بروز ہفتہ صبح نو بجے ہائی سکول ڈنگہ میں انعقاد پذیر ہو گی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012 میں نمایا ں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے طلباء میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب آج بروز ہفتہ صبح 9 بجے ہائی سکول ڈنگہ میں انعقاد پذیر ہوگی۔تقریب کی صدارت ای ڈی او ایجوکیشن گجرات محمد طاہر کاشف کریں گے […]

.....................................................

پنجاب کی صنعتوں کیلئے 4 دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار

پنجاب کی صنعتوں کیلئے 4 دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کی صنعتوں کے لئے ہفتے میں چار دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔سوئی ناردرن گیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت اور سردی کی شدت بڑھنے سے صنعتوں کے لئے گیس کی بندش ناگزیر ہے۔ […]

.....................................................

میٹرو بس پراجیکٹ کی تعمیرات میں اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے، شہبازشریف

میٹرو بس پراجیکٹ کی تعمیرات میں اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے، شہبازشریف

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب نے بس میں سوار ہوکر میٹرو بس پراجیکٹ کے روٹس کا معائنہ کیا ۔ چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ حسان ،ایم پی اے اشتیاق احمد ،پراجیکٹ ڈائریکٹر میٹرو بس ،کمشنراور دیگر حکام وزیر اعلی کیساتھ تھے ۔ وزیر اعلی نے ڈھائی گھنٹے سے زائد وقت منصوبے پر تعمیراتی کام پر […]

.....................................................

اسلام آباد، سرگودھا اور شمالی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، سرگودھا اور شمالی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں ہلکی بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا ۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محمکہ موسمیات کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت گلگت میں منفی تین ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی چھور میں پڑی ۔جہاں پارہ اڑتیس […]

.....................................................

پنجاب میں شہاز شریف نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلیے لاہور میں ورلڈ ریکارڈ کا ڈرامہ رچایا ہے، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب میں شہاز شریف نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلیے لاہور میں ورلڈ ریکارڈ کا ڈرامہ رچایا ہے جس سے اس ملک کی غریب عوام کے اربوں روپے کا نقصان کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

.....................................................

محکمہ صحت پنجاب نے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی

محکمہ صحت پنجاب نے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی

پنجاب (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی۔ جلد خریداری نہ ہونے کی صورت میں صوبے میں ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔محکمہ صحت پنجاب نے 5 اگست کو حفاظتی ٹیکے خریدنے کے لیے اشتہار شائع کروایا جس کے تحت خریداری کے لئے ٹینڈر آٹھ […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کلر کہار پہنچ گئے

کلر کہار(تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کلر کہار پہنچ گئے،اراکین اسمبلی چوہدری ایاز امیر ،سردار ممتاز ٹمن،ن لیگی رہنماں جنرل (ر) عبدالقیوم،چوہدری لیاقت،ملک خالد ٹہی ،تنویر اسلم سیتھی و دیگر نے کلر کہار پہنچنے پر انکا استقبال کیا۔ مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کلر کہار آنا […]

.....................................................