پنجاب یونیورسٹی ملک کی سب سے قدیم اور بڑی جامعہ ہے کچھ برس کے امن کے بعد گزشتہ چند ماہ سے یہاں تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا تاہم گزشتہ چند روز سے یونیورسٹی میں جاری کشیدگی میں لسانی اور صوبائی رنگ بھی غالب دکھائی دیا کمپیس میں ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعات […]
گجرات( جی پی آئی)خادم پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب میں سبز انقلا ب لا نا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی سی او نوازش علی نے گرین ٹریکٹر سکیم مین کامیاب قرار پا نے والے امیدواروں میں ٹریکٹروں کی بُکنگ کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا اُنہوں نے کہا کہ […]
پنجاب (جیودیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال مزید ایک لاکھ جدید ماڈل کے لیپ ٹاپ مستحق طلبہ میں تقسیم کئے جائیں گے۔وزیر اعلی شہباز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس میں لیپ ٹاپ اسکیم پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلی کا کہنا تھا کہ کہ لیپ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے نواب طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی۔ اعجاز الحق کہتے ہیں کہ اگر طلال بگٹی چاہیں تو وہ اپنا حلقہ چھوڑ دیں گے۔پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب طلال بگٹی نے اعجاز الحق […]
پنجاب(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ان نشستوں پر منتخب اراکین کو دہری شہریت کے باعث سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دے دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ سترہ نومبر […]
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی دہری شہریت کی تحقیقات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو میں راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ بھی […]
پنجاب (جیوڈیسک)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی نے مارکیٹ میں روئی مہنگی کر دی۔کئی ہفتوں سے مسلسل مندی کے بعد آج روئی کی فی من قیمت میں دو سو روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد پنجاب میں روئی کی فی من قیمت پانچ ہزار چار سو اور سندھ میں پانچ ہزار […]
قادر پور (جیوڈیسک)قادر پور گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی بند ہونے سے پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا۔ سوئی ناردرن کا شارٹ فال ایک ارب مکعب فٹ سے زائد ہو گیا۔ ایس این جی پی ایل کے ایم ڈی عارف حمید نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی بات چیت مین بتایا کی […]
وفاقی وزرا رحمان ملک اور قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے۔ مظاہرین میں کالعدم تنظیم کے کارکن بھی شریک تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو تحریری طور پر مظاہرین کو روکنے کی ہدایات دی […]
پنجاب(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے مسلم لیگی کارکنوں کو کل پرامن مظاہروں میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے پارٹی کے تمام رہنماؤں اراکین پارلیمنٹ اور پارٹی کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیغمبر انسانیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
لاھور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، تمام سازشی عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔گورنر ہاؤس لاہور میں صدر مملکت نے گورنر لطیف کھوسہ اور پیپلز پارٹی کے وفود سے ملاقات میں کہا کہ عام […]
پاکستان(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، کندھ کوٹ میں مکانوں کی چھتیں گرنے سے چودہ افراد جاں بحق ہوگئے، ڈیرہ مراد جمالی میں پٹ فیڈر نہر سے سیلابی پانی سے پانچ لاشیں برآمد ہوئیں، راجن پور میں امکانی سیلابی ریلے کے پیش نظر پولیس کو ہائی […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں نئے صوبوں پرکمیشن کا مستقبل غیریقینی ہو گیا۔مسلم لیگ ن کے بعد اے این پی اور جے یو آئی نے بھی کمیشن کی آئینی حیثیت پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔وزیر قانون فارو ق نا ئیک نے اجلاس کو بتایا کہ صدر زرداری نے پارلیمانی کمیشن صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ شروع ہوگیا۔ اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق ڈینگی کے چھیاسٹھ مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جب تک بارشیں کم ہوئیں تب تک پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بھی کم ہی رہی لیکن جیسے ہی بارشوں میں اضافہ ہوا۔ ڈینگی کے مریضوں […]
گجرات (جی پی آئی) مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علمائے کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی کوئٹہ کا دورہ کرنے کے بعد پنجاب پہنچ گئے ، انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں بہت زیادہ مظلومیت ہے ، لوگوں کو پکڑ کر جانوروں کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے ، […]
پنجاب (جیوڈیسک) سرگودھا، ملتان، جیکب آباد، پشاور میں صبح کاآغاز موسلادھار بارش سے ہوا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی زیریں سندھ، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔بنوں اور گرد و نواح میں بھی موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگورا ہو گیا۔ سندھ […]
جناب عالی! گزارش ہے کہ بندہ خیریت سے ہے اور امید کرتا ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہونگے ۔ آپ کا وزیر اعلیٰ ہونا پنجاب کی عوام کیلئے بہت بڑے ا عزاز کی بات ہے ۔ گزشتہ دونوں سندھ کے صحافیوں کے وفد نے آپ سے ملاقات کی ۔ اور آپ کے ترقیاتی اور […]
پنجاب(جیوڈیسک)نئے صوبوں کے لیے کمیشن پر مسلم لیگ ن کے اعتراضات باقی ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ آئینی اور قانونی طریقے سے کمیشن بنایا جائے تو پنجاب سے بھی ارکان نامزد کریں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر رانا اقبال نے کہا کہ انہوں […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کے اکثر شہروں میں ایک بار پھر درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ لاہور سمیت پنجاب کے اکثر میدانی علاقوں میں تیز دھوپ کے باعث گرمی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات نے گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، سرگودھا سمیت بعض علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ جبکہ ملک کے […]
آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے، مانسہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم خوب جم کر برسا۔ حافظ آباد میں بادل ایسے جھوم کر برسے کہ گلیاں نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ سڑکیں زیر آب […]
لاہورمیں وزیر اعلی پنجاب نیہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اوریوتھ فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یوتھ فیسٹیول سے ہر سطح پر کھیلوں کو فروغ ملے گا اور نوجوانو ں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقعہ ملے گا وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب سپورٹس بورڈ میں […]
محکمہ زراعت (جیوڈیسک) پانی کی قلت اور محکمہ زراعت کی عدم توجہی کے باعث رواں سال کپاس اور چاول کی فصل کے زیر کاشت رقبے میں کمی سے پنجاب کو 80 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔یہ بات ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل نے کہی۔ اس سال پانی کی قلت اور محکمانہ غفلت […]
پنجاب (جیوڈیسک)سردار دوست محمد کھوسہ کا کہنا ہے کہ ذوالفقار کھوسہ نے مسلم لیگ (ن)پنجاب کی قیادت نہ ملنے کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ سردار ذوالفقار کھوسہ کے پارٹی سے استعفیٰ دینے پران کے بیٹے سابق وزیر اعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ کا کہنا ہے کہ میرے والد نے پارٹی کی رکنیت سے استعفی […]
پنجاب (جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط آج ہورہے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کر دی ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں کی طرح فیصل آباد کے متعدد پیٹرول پمپس سے پیٹرول کی فروخت بند ہوگئی ہے جس کے باعث شہریوں کو […]