تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ طاقتور ہی کا سب کچھ ہے۔ جب کوئی طاقتور اپنے بَل بوتے پر زبردستی کسی کمزور کا مال اپنے قبضے میں کر لے، تو یہ مثل کہی جاتی ہے۔ اس مثل کے وجود میں آنے کا سبب ایک دلچسپ حکایت ہے جو اس طرح ہے۔”ایک بار کوئی شخص بازار سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقے لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، سیالکوٹ ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، فیصل آباد، اوکاڑہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور، سندھ کے بالائی علاقے سکھر، لاڑکانہ، روہڑی اور جیکب آباد شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ قومی شاہراہوں پر ٹریفک سست روی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس گلزار احمد نے بطور چیف جسٹس پہلے کیس میں پنجاب کے پٹواری کی اپیل مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ محمد نواز کا معاملہ ثابت ہے اس نے عدالتی حکم کے بر خلاف کام کیا، پٹواری مس کنڈکٹ کا مرتکب پایا گیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، قومی شاہراہ پر حد نگاہ 10 میٹر ہو گئی، پھول نگر، جمبر، پتوکی، حبیب آباد، اوکاڑہ، ساہیوال اور گیمبر دھند میں گم رہے، لاہور، ملتان اور سیالکوٹ میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔ باغوں کے شہر لاہور میں آج دھند […]
تحریر : عنایت کابلگرامی جمعرات کے دن صبح کو ایک دن کے بعد موبائیل پر نیٹ اون کیا اور وٹسپ پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں کچھ کالے کوٹ پہنے ہوئے افراد کو فائرنگ کرتے ہوئے اور ڈھنڈے و پتھر مارتے ہوئے دیکھا، شروع شروع میں سمجھ نہیں پا رہا تھا کہ ہوا کیا ہے، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکول 20 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔ دوسری جانب ڈویژنل […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میںبیس ای لائبریریز قائم کی گئیں ، ای لائبریری پنجاب کے تحت تمام اضلاع میں یہ انفارمیشن ریسورس سینٹر ز کام کررہے ہیںای لائبریریز دو مقاصد کے حصول کے تحت کام کررہی ہیں،نمبر ایک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا کو ڈر لگا ہوا ہے کہ ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور اور پشاور میں اسموگ سے لوگ بہت متاثر ہوتے ہیں، بچے خاص طور پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سیکرٹری کے بعد پنجاب میں ایک اور بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو تبدیل کرتے ہوئے شعیب دستگیر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس نے نئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حوالے […]
تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ پراسیکیوشن کی آسامیوں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کیلئے شعبہ قانون سے منسلک امیدواروں سے 6-10-2019کو شائع ہونے والے اشتہار کے ذریعے آن لائن درخواستیں طلب کی گئیںاور درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 21-10-2019 تھی۔ پہلے کمیشن نے […]
تحریر : رشید احمد نعیم آج کل پنجاب کے کچھ اضلاع میں غبار اور دھند کی ملی جلی فضاء ہے جس کو فوگ نہیں سموگ کہاجاتاہے اور یہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک بتائی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوچکاہے اور بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے بھی بند کرنے پڑے ہیں طبی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے چند دن قبل کہا تھا کہ کرتارپور کوریڈور کھولنے کے پیچھے پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کا کوئی منصوبہ کارفرما ہے۔ کرتارپور صاحب گردوارہ سے واپسی پر پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ’پٹواری‘ عہدے کا نام بدل کر ولیج آفیسر رکھنے اور انہیں 14 واں اسکیل دینےکی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ مال کی کارکردگی اورپنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کا آزادی مارچ دوسرے روز بھی جاری ہے اور قافلہ مولانا فضل الرحمنٰ کی قیادت میں پنجاب میں داخل ہوچکا ہے۔ گزشتہ روز جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ کا قافلہ کراچی سہراب گوٹھ سے روانہ ہوا […]
تحریر : چوہدری جاوید پنجاب حکومت نے صحت کے شعبہ میں انقلاب لانے اور عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدام کرنے شروع کر دیے ہیں اور اس سلسلہ میں جناح ہسپتال لاہور میں میڈیکل ٹاوربنایا جائے گا اور میڈیکل ٹاورمیں جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بھی بنایا جائے […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں میں بھرپور نمائندگی کیلیے ’’انصاف ٹریڈرز ونگز‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی چاروں ریجنل تنظیموں کے صدور، سیکریٹریز کی تعیناتی کے بعد ضلعی،تحصیل، سٹی تنظیموں کا اعلان کیا جائے گا، تاجروں کے تمام شعبہ جات میں ہم خیال تاجر […]
تحریر : امتیاز علی شاکر معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پھر قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات نے والدین کو انتہائی پریشان کر دیا ہے۔بچوں کو سکول و مدرسے بھیجے بغیرتوکسی صورت گزارہ نہیں اور بچوں کو اپنی ہی گلی محلے میں کھیل کودکی اجازت نہ دینا بھی ناانصافی ہے ۔تین تین چار چارسال […]
تحریر : روہیل اکبر پولیس کو ضلعی انتظامیہ کے ماتحت کرنے کا عمل بہت اچھا اقدام ہے مگر سنا ہے کہ ہمارے آئی جی صاحب نے دبے لفظوں میں اس کی مخالفت کردی ہے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ پولیس کی جو غنڈہ گردی ہے وہ برقرار رہے اور گذشتہ 73 برسوں سے پولیس نے […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی قصور بابا بلھے شاہ کی دھرتی، پنجاب کی ثقافت و تہذیب کی پہچان، صوفیائے اکرام اور بزرگان دین کی پاک سر زمین کو شیطان کے شکنجے میں ہیں ،اس کے امن و سلامتی پر کسی بدروح کا سایہ پڑ گیا ہے جو اس کے معصوم بچوں کو نگل رہا ہے۔شہر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی بے قابو ہوتا جا رہا ہے اور اس وقت اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 500 کے قریب ہو گئی ہے۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبے بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 109 نئے ڈینگی کے متاٹرہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان پاکستان کے بیشتر شہروں میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر بے قابو ہے ، جہاں ڈینگی کے ہزاروں کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ بڑے شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ اس ضمن میں ڈینگی کنٹرول پروگرام حکام کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر غیر قانونی طور پر بڑھائے گئے، صوبائی وزیر کے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے۔ انکوائری رپورٹ میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قصور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پنجاب کے شہر قصور میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا کہ کیا پنجاب میں آپکے پاس بہترین بندہ نہیں؟ قصور کی تحصیل چونیاں میں ڈھائی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں پر تشدد اور غیر قانونی حراست کے واقعات پر آئی جی پنجاب نے انوکھا حکم نامہ جاری کر دیا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے پنجاب بھرکے تھانوں میں کیمرے والے موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے سی […]