حیدرآباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ملک میں جمہوریت نہیں چاہتے اور ان کی یہ کوشش جاری رہے گی جب کہ دباؤ کے تحت پنجاب اور سندھ سے لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں۔ حیدرآباد میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجود بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں منگل کی رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد اور گردو نواح میں رات بھر تیز بارش ہوتی رہی، کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ کر گئے اور بجلی غائب ہو گئی۔ قصور، پاک پتن، میاں چنوں، اوکاڑہ، شورکوٹ میں بھی موسلادھار بارش […]
تحریر : رائو عمران سلیمان نگراں وزیراعلی ٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی صحافت میں ایک قدآور صحافی کے طورپر جانے پہچانے جاتے ہیں میں نے ایسے بہت ہی کم صحافیوں کو دیکھا ہے کہ جنھیں پاکستان سمیت بین الاقوامی سیاست اور ان کے مسائل کا […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نئے صوبے کے نعرہ پر سیاست کرنے والے اور مسلم لیگ (ن) کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والے بے نقاب اور ناکام ہو چکے ہیں۔ صدر شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات میں […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان میں عام انتخابات 2018ء میں کامیابی کس سیاسی جماعت کامقدر بن گئی یعنی ’’پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز،پاکستان مسلم لیگ ’’ن‘‘ یا پاکستان تحریک انصاف ‘‘ کامیاب ہو گی ، اس حوالے سے تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کی سیاست برطانوی سیاست پر مبنی ہے اور جمہوری پارلیمانی نظام کے […]
لاہور (شوبز رپورٹر) فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،کی کاسٹ میں لیجنڈز فنکاروں کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ۔پنجاب کی ثقافت پر بننے والی فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،کی کاسٹ میں لیجنڈز فنکاروں مصطفی قریشی ،غلام محی الدین ، فلمسٹار شاہد خان ،بہار بیگم ، نغمہ بیگم اور انجمن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اس حوالے […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) شہباز شریف کا کہنا ہے نیب آئینی ادارہ ہے جسے چاہے بلائے، ہمیں قانون کے آگے سر جھکانا ہو گا، قومیں تب ہی بنتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفر گڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا خان صاحب! نیا پاکستان دیکھنا ہے تو آؤ آپکو، مظفرگڑھ کا ہسپتال دکھاتا ہوں، زرداری […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب اور پاکستان ائیر فورس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ معاہدے کے تحت فورٹ منرو کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے انتظامات پاکستان ائیر فورس کے حوالے کر دیئے گئے۔ محکمہ صحت پنجاب اور پاکستان ائیر فورس کے درمیان مفاہمتی یاداشت کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری گنا کی فصل نے بالخصوص سندھ اور جنوبی پنجاب کے کسانوں کے گھروں میں حشر برپا کر ڈالا ہے اغلب امکان یہی ہے کہ آئندہ جنوبی پنجاب کے کسان گنا کی فصل کم کم ہی کاشت کریں گے پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکریٹری ترین صاحب نے ہائیکورٹ […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی بے پناہ حمد وثناء اور خاتم المرسلین امام الانبیاء و المعلمین رحمة للعالمین کی ذات بابرکات پر درود سلام کے کروڑوں نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے تعلیمی نعرہ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کو مد نظر رکھتے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری چند دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ملکہ کوہسار مری الیکٹرانک میڈیا کی زد میں ہے ثابت کیا جا رہا ہے کہ مری کے لوگو اپنے مہمانوں کے ساتھ اچھا رویہ نہیں رکھتے انہیں کسی بھی اختلاف کی صورت میں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔اکا دکا واقعات کہاں نہیں ہوتے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا سورج پنجاب کی دھرتی پر پورے زور و شور سے چمک رہا ہے لیکن دہرا معیار نہیں چلے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن، چاروں چشمہ پاور پلانٹس ٹرپ اور ٹیسٹنگ کے باعث تین ایل این جی ٹرمینل بند ہونے سے 4800 میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی، جس کے باعث اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بڑھ گئی۔ ایک ہزار 200 میگا واٹ کے چاروں چشمہ پاور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے بھر میں یکم مئی سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق شروع کر نے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی […]
لاہور (جیوڈیسک) صحت کے شعبہ کی اصلاحات کا عزم ، چیف جسٹس آف پاکستان ان ایکشن، پنجاب پولیس کو صوبے بھر کے عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف جارہے ہیں جب کہ ایسے انتخابات کے نتائج کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف جارہے ہیں تاہم […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے پنجاب کا آدھا بجٹ لاہور پر خرچ ہوتا ہے، ملتان میں میٹرو منصوبے کی ضرورت ہی نہیں تھی، خالی بسیں چل رہی ہیں، حکمران ہسپتالوں، تعلیم اور صاف پانی کے منصوبے نہیں لگاتے کیونکہ ان میں پیسہ نہیں بنتا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین […]
کامونکی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں 2018 میں شریفوں سے پنجاب کو آزاد کرانا ہے اور جو پیسہ باہر جاتا ہے وہ عوام کی فلاح و بہبود پر لگانا ہے۔ کامونکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری ادھوری ملاقات کی طرح بھائی صاحب ادھوری بات کر کے چلے گئے۔ بڑا آسان ہوتا ہے کسی کو وٹہ مار کے بھاگ جانا۔میں ان کی بات کا جواب نہ دیتا لیکن یہ صاحب جو خبریں کے مستقل کالم نگار ہیں ان کی بات سن کر دلی دکھ ہی نہیں ہوا […]
تحریر : ڈاکٹر سید صلاح الدین بابر ہمارے ہاں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم کسی بھی الجھن، پیچیدگی اور مشکل کا حل ڈھونڈنے کی بجائے غیبی امداد کے منتظر رہتے ہیں۔ سرکار کی تو خیر بات نرالی ٹھہری۔ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر رشوت دے کر فائز ہونے والے افراد کے مزاج مغلیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا جبکہ پہاڑوں پر برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ملتان، کراچی، ظاہر پیر، بستی چھینہ، چوک بہادر پور، رحیم یار خان، کوٹ سلطان، لیاقت پور، بارو کھوسہ، صادق آباد، بہاولپور، کمالیہ، […]
پنجاب (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈی جی میٹ غلام رسول کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 169 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں آیا جس کا مرکز چترال سے 140 کلو میٹر […]
لاہور : جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ٹریڈر ز ونگ پنجاب زبیر انصاری نے تاجر برادری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے مہم شروع کر دی ہے ۔اسی سلسلہ میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تاجر تنظیموں کے نمائندوں کو ایوانِ وزیر اعلی میں بلا کر اجلاس منعقد کئے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں سال پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کوئٹہ میں بھی بادل برسنے سے سردی بڑھ گئی، پہاڑوں پر برفباری نے رنگ جما دیا۔ سکردو میں پارہ منفی 10، استور میں منفی 8 اور کالام منفی 5 تک گر گیا۔ سال کی پہلی بارش نے […]