لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے رکن قومی اسمبلی محمد ثناء اللہ مستی خیل کی ملاقات کی ، اس موقع پر ثناء اللہ مستی خیل نے حلقے کے مسائل سے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 226 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جس میں سے 177 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب میں اب تک ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں بچے بھی ڈینگی بخار سے متاثر ہونے لگے ہیں، ڈینگی کیسز میں بڑھتے اضافے کے باعث سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں میں بستر کم پڑنے لگے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر دانش اعوان نے جناح اسپتال میں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 217 ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 شہری ڈینگی سے بیمار ہوئے،اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں ہی ڈینگی سے بیمار […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹرمیں اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید کا کہنا تھا کہ 1000 نرسوں کی بھرتی سے کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نرسوں کی بھرتی کیلئے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کی مارکیٹیں اب رات 10 بجے تک کھل سکیں گی اور صرف اتوارکو بند رہیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بخار بھی سر اٹھانے لگا ہے۔ پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف لاہور میں 29 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 2، پاک پتن، جھنگ اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں کورونا وبا کے باعث بند تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے میں تعلیمی ادارے بند کیے تھے تاہم آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھول دیا گیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کیسز نے سراٹھانا شروع کر دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 4 کیس لاہور میں اورایک مریض راولپنڈی سے رپورٹ ہوا ہے۔ رواں سال اب تک لاہور میں 252 جبکہ صوبہ بھر سے 314 ڈینگی کیسز سامنے آچکے ہیں جب کہ اس وقت پنجاب بھر میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں مقابلہ جاری ہے جب کہ آزاد امیدواروں کی بھی بھاری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی جبکہ آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں بھی صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شکرگڑھ ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی جم کر بارش ہوئی جبکہ نشیبی علاقوں میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے قومی ریسلر انعام بٹ کے لیے انعام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعد ازاں حکومت کو اپنے فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ ذرائع کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے مطابق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں عالمی وبا کورونا کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج سے پیٹرول نہيں مل سکے گا۔ پیٹرول کے علاوہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج سے ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی۔ بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے کے 11 اضلاع میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے ان میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، بہاول […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے اور کئی ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کمشنر ملتان جاوید اختر محمود، ڈی سی لاہور مدثر ریاض، ڈی سی راولپنڈی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی صوبے بھر میں پارکوں میں سکیورٹی کے لیے پرائیوٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاحت آصف محمود کاکہناہے کہ صوبے بھر میں […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا جب کہ تبدیلی کی نئی ترامیم تیار کر لی گئی ہیں۔ بلدیاتی قانون میں نئی ترامیم میں پنچایت کونسلوں اور نیبر ہڈکونسلوں کے انتخابات پہلے اور غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے، نئی ترامیم میں ضلع […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 4 بڑے شہروں میں بند مزارات ایس او پیز کے تحت کھولنے اور 16 سے 18 سال تک کی عمر کے طلبہ کو ویکسین لگانے کے لیے این سی او سی سے اجازت طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے پرسنل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) حیدر علی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔ چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ بہاولپور کے دورے پر تھے جہاں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ اسکولوں میں ویکسی نیشن کرانے کے لیے نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے لہٰذا 22 […]