تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ چند روز قبل میں اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ دفتر میں بیٹھا کام کررہا تھا کہ اچانک میرے ساتھی کے فون پر ایک نامعلوم کال آئی جس کے بعد کچھ ایسی صورتِ حال پیداہوگئی کہ اُس معاملے پر قانونی کاروائی ضروری تھی تو میرے ساتھی نے بذریعہ کمپیوٹر پنجاب […]
گجرات (جی پی آئی) پنجاب بھر کی طرح گجرات میں بھی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی عہدیداران نے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے ہڑتال کی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ چوبیس گھنٹے کیلئے تمام وارڈز میں کام بند کر دیا گیا۔ صرف آئی سی یو ‘ سی سی یو اور ایمرجنسی میں کام جاری رہا۔ تفصیلات […]
فیصل آباد (پ ر) پنجاب بھر کے ڈرائی پورٹس پر پنجاب ٹیکس کے خلاف ہڑتال کا تیسرا دن۔ فیصل آباد ڈرائی پورٹ کے باہر امپورٹ ایکسپورٹ کے کنٹینروں کی لمبی لائن لگ گئی۔ حکومت کے محاصل میں کمی، کسٹم ایجنٹس اور ڈرائی پورٹ نے 0.90 فیصد پنجاب ٹیکس لگانے کے خلاف ہڑتال کر رکھی ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر نرسوں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ، شرکا نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی مانگی۔ لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میگھا برس گیا ، مرجھائے چہروں پر بہار آ گئی، بارش نے دل کے موسم کو بھی سہانا بنا دیا ، تیز ہوائوں سے مال روڈ پر قدیم درخت اکھڑ کر سڑک پر جا گرا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ابر رحمت کھل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات خفیہ تھی اور نہ ہی غیر معمولی۔ ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت و چیف ایگزیکٹو کاروان ِ مالک اشتر سید اظہر حسین نقوی گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل بروز اتوار صبح دس بجے ادھووال میں پڑھا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات(جی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے اور کئی علاقوں میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کے باوجود سورج بدستور آگ برسارہا ہے۔ سورج نے صوبہ […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر مجھے کل لاہور جانے کا اتفاق ہوا مجھے پاک ٹی ہاؤس جانا تھا ناصر باغ کے پچھواڑے اور جی سی یونیورسٹی کے قرب و جوار میں اورپھر پنجاب یونیورسٹی کے آس پاس اچانک میری نظر نے اک جانکاہ منظر دیکھاجو شاید آپ لوگوں کے لیے حیرت انگیز نہ ہو […]
تحریر : جمشید ساحل صدیوں سے دریائے سندھ کے کنارے آباد جنوبی پنجاب کے چھوٹے بڑے قصبوں اور شہروں میں کوئی بدلائو نہیںآیا، جاگیرداری نظام میں بے بسی کی زندگی گزارنے والے مزارع اور کسان سر سے پائوں تک قرض میں جکڑے ہوئے ہیں ان کے ساتھ صدیوں کی جہالت نے انکے جسموں کو روح […]
لاہور (نامہ نگار) حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔ اراکین اسمبلی بھی خادم اعلی پنجاب کے ویثرن پر عمل کرتے ہوئے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھی بھاری عوامی مینڈیٹ لیکربرسر اقتدار آئیگی ان خیالات کا اظہار […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) رفائے حاجت کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی خاتون کے ساتھ 4 افراد کی زیادتی۔ مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق نور محمد ڈھول سکنہ چکنمبر 79-A/TDA کی بیوی 38 سالہ مسماة عزیز مائی رفائے حاجت کیلئے گھر سے باہر گئی تو ملزمان ندیم رضا ولد محمد حیات ، محمد حبیب […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دیں ، آج سکولز کھولنے والے مالکان کو شوکاز دئیے کل کھولے تو سکول ہی سیل کر دئیے جائیں گے ۔ فیصل آباد میں پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب نے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے آج 24مئی سے چودہ اگست پنجاب کے سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس سلسلہ میں ڈی او سی گجرات ماجد بن […]
لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آندھی اور بارش کے باعث ابن مریم کالونی میں گھر کی چھت گر گئی۔ جس سے بچی جاں بحق اور باپ زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبے کو ہٹایا۔ دوسری جانب بالائی اور وسطی پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) کسان اتحاد کے رہنما خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب نے کھاد پر جی ایس ٹی اور مڈل مین کا کردار ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بھارت سے زرعی اجناس کی درآمد بند کرانے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]
پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) آج سوموار سے سکولز بند ہو جائیں گئے۔ حکومت پنجاب نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوںکو 24.5.2016 منگلوار تا 14.8.16 بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی۔ ہوم ورک و دیگر امو ر 23.5.2016 تک مکمل کرنے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) گرمی سے نڈھال بچوں کو مکمل نہیں تو آدھا ریلیف مل ہی گیا ، اسکول کے اوقات کار تبدیل ہونے سے بچے خوش ہیں ، جلدی جائیں گے ، جلد واپس آئیں گے۔ گرمی نے بچوں کی بس کرا دی ، چھٹیوں کے مطالبے نے زور پکڑا تو آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات کی آن گجرات کی شان ملک کے ممتاز لوک گلوکار مکی شاہ گجراتیا کی نئی ڈی وی ڈی ”مشکل ٹال جھولے لال” منظر عام پر آ گئی۔ KCH کی طرف سے ریلیز ہونیوالی اس ڈی وی ڈی میں شہباز قلندر، بی بی پاک دامن ، حضرت میاں میر سرکار ، […]
لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء الحاج میاں محمداعظم سیال اورجمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری شہبا زاحمدگجرایڈووکیٹ نے گزشتہ روزموضع میںفروٹ وسبزی منڈی کے علاوہ پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ علا قہ کے لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے کئے گئے وعدے پورے کرنے میںکوئی بھی […]
لاہور : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک آج 20 مئی سے پنجاب کا دورہ کریں گے۔نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین کے مطابق سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک ایک ہفتے کے دورے کے دوران ساہیوال، اوکاڑہ، پاک پتن، نارووال، بہاولنگر، خانیوال اور میانوالی میںمنعقدہ کسان کانفرنس، جنرل ورکرز کنونشن ،بارکونسلز،چیمبرآف کامرس سمیت دیگر تقریبات […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کے مطابق درآمدی ایل این جی پراسیس کر کے پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی کی جاتی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے کے سبب پنجاب میں فی لٹر سی این این جی کے دام 45 روپے ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ لاڑکانہ میں آج بھی درجہ حرارت اکیاون درجے تک پہنچ گیا۔ سکھر میں پارے کی ففٹی ہوئی تو حیدر آباد میں انچاس کے ہندسے کو چھو لیا۔ دادو، جیکب آباد، موہنجودڑو سمیت اندرون سندھ بھی گرمی نے شہریوں کے کڑاکے نکال دیئے۔ لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں پنجاب کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ پر ایک سو تینتالیس رنز بنائے۔ علی سلمان اکیاون اور زعیم قادری ستائیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ہدف کے تعاقب میں کے پی کے ارکان اسمبلی کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور […]