قصور (محمد عمران سلفی سے) نئے تعینات ہونیوالے ڈی سی او قصور سلمان غنی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ڈی سی او قصور سلمان غنی نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر ڈی سی […]
تحریر : ملک ارشد جعفری اٹک کافی دنوں سے پنجاب کے مختلف شہریوں میں جاکر لوگوں سے پتا کر رہا ہوں کہ قومی لیٹروں کے بارے میں جن جن کے پاس کوئی ثبوت ہے تو مجھے دیں لوگوں کی باتیں سن کر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ واقعی میرا ملک ڈاکوئوں کے نرغے […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی دنیا میڈیا گروپ، پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئرمین اور سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان کے مرحوم والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر […]
رحیم یار خان : ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مخدوم بشارت حسین نے کوٹ سبزل چیک پوسٹ پر پولیو ورکرز اور سکیورٹی اداروں کے عملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پنجاب بارڈر پر روٹری انٹرنیشنل پاکستان پولیو کمیٹی کی جانب سے پولیو سٹاف کیلئے کنٹینرعطیہ کرناایک قابل ستائش اور نیک عمل ہے جس […]
اسلام آباد: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کا خدشہ، چیف منسٹرز مانیٹرنگ فورس کی جانب سے الرٹ جاری، کالعدم ٹی ٹی پی کے 13 خود کش حملہ آور پاکستان میں داخل ہو چکے، دہشت گردوں کو عمر اور ابو ذر نامی کمانڈر ہدایت دے رہے ہیں، الرٹ۔
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ چند دنوں سے صوبے بھر میں جاری سردی کی شدید لہر کے بعد پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے مطابق سکول بند کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح مشاورت میں صوبے میں جاری شدید سردی کی لہر کو […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) چیئرمین دنیا میڈیا گروپ ، پنجاب گروپ آف کالجز سابق ضلع ناظم لاہور میاں عامر محمود کے والد محترم میاں ظہور احمد کے انتقال پر ایم این اے چوہدری اسد الرحمن ، ایم پی اے سید قطب علی شاہ ، چوہدری خالدسردار، چوہدری سلطان احمد، چوہدری عبدالغفار، چوہدری امان اللہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان میڈیا کونسل کے وفد کی سابقہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات، تنظیم کے مقاصد سے آگاہ کیا، وفدمیں جزل سیکرٹری لاہور ڈویژن محمد اصغر بھٹی، صوبائی انفارمیشن سیکرٹری پنجاب جاوید غفاری و آرگنائزر محمد عمران سلفی ، سعید احمد بھٹی ودیگر عہدیداران کی شرکت، تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھرمیں امن وامان کو برقرار رکھنے اور ممکنہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت صوبے میں مذہبی منافرت پر مبنی اشتعال انگیز آڈیو کیسٹس کی فروخت، انھیں چلانے، اشتعال انگیز تقاریر کرنے […]
ملتان (جیوڈیسک) گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ 100 میٹر تک کم ہو گئی، دھند کی وجہ سے ایئرپورٹ کو بھی ہر قسم کی پرواز کیلئے بند کر دیا گیا۔ ملتان اور گرد و نواح میں شدید دھند کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن معطل کر دیا گیا جس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرد ،خشک موسم نے ڈیرہ جما رکھا ہے ،خشک سردی اپنے ساتھ نزلہ ،زکام ،کھانسی اور بخار جیسی موسمی بیماریاں لے آئی ، اسپتالوں کی ایمرجنسی اور او پی ڈیز میں مریضوں کا رش بڑھ گیا۔ اس سال سردیوں نے بڑا انتظار کرایا ،آ تو گئیں مگر ابھی […]
لاہور (جیوڈیسک) چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں کونسا ایکشن ہوا، حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں۔ پرویز الہی کا کہنا تھا کہ یونین کونسل کی سطح پر پارٹی کو منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے الیکشن میں پارٹی نئے اور پرانے چہروں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مختلف جہتیں کے عنوان سے ہونے والے قومی سیمینار میں وفاقی وزیر ترقی و منصوبندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض حلقوں کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری پر تحفظات تھے جو وزیر اعظم نواز شریف دور کر چکے ہیں یہ تاثر بے بنیاد ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختون خوا کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقے مزید چند روز دھند کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ دھند میں لپٹے وفاقی دارالحکومت کےمناظر خواب ناک سے ہیں۔ دن بھر سورج بادلوں کی اوٹ میں چھپا رہتا ہے تو شام ڈھلتے ہی اگلی صبح تک شہر […]
حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) حکومت نے نظام َتعلیم کو تجارتی منڈی بنانے کا فیصلہ کر رکھا ہے جس سے تعلیم غریب بچوں کی اپروچ سے باہر ہو جائے گی اور ان کا مستقبل تباہ ہو جائے گا۔مقررین کا پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام سکولوں کی پرائیویٹائزیشن کو روکنے اور اپنے مطالبات کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید دھند چھائی رہی۔ لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال کو بھی دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ شیخوپورہ، قصور اور پاکپتن میں بھی دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہے۔ ماہرین موسمیات کے […]
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے ڈائریکٹر کالجز کا اجلاس طلب کر لیا، کالج یا یونیورسٹی میں تقریب کے انعقاد پر محکمہ تعلیم کی مشروط پابندی، کوئی بھی تقریب منعقد کرنے سے پہلے اجازت لینا ہوگی، محکمہ تعلیم پنجاب۔
لاہور (جیوڈیسک) سوائن فلو، انفلوئنزا یا ایچ 1 این 1، جو بھی ہے، پنجاب کے عوام پر بھاری پڑ رہا ہے، اب تک 15 لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں، 140 کے ٹسٹ کرائے جا رہے ہیں، جبکہ 40 مریضوں کے ٹیسٹ اسلام آباد سے مثبت آنے کے بعد علاج شروع کر دیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اےانسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 12 مطلوب انسانی اسمگلرگرفتار کرلیے ۔ وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتاریاں لاہور،گجرات اور گجرانوالہ سے کی گئیں۔ گرفتار افراد میں اشفاق ، الیاس،یونس جاوید اعظم ، سجیل ، مطلوب حسین ، بابر نعیم ،اشرف ، ناصر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے اکثرعلاقوں پر شدید دھند کا راج ہے۔ لاہور سے شیخوپورہ تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت کا شیڈول متاثر ہوا۔ ترجمان موٹروے کے مطابق نیشنل ہائی وے پر ساہیوال سے رحیم یار خان تک حد نگاہ صفر سے20 میٹر رہ گئی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) میانوالی کی ڈسٹرکٹ جیل میں دہرے قتل کے مجرم غلام جیلانی کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔ مجرم نے 2004 میں گھریلو تنازعے پر اپنے 2 بھتیجوں کو قتل کر دیا تھا۔ اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد سلطان کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نے 2007 میں گھریلو […]
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے پنجاب میں جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گڈگورننس کا ٹنڈورا پیٹتے نہیں تھکتی جبکہ رواں سال کے پہلے چند دنوں میں ہی سرکاری دستاویزات کی رو سے 96 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون جاں بحق ہو گئی، مرنیوالوں کی تعداد 4 ہو گئی، پنجاب میں مجموعی طور پر 15 لوگ جان کی بازی ہار گئے۔ لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں 55 سالہ حمیدہ بی بی میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہوئی جس کا علاج معالجہ […]