لیہ + کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ ) ہیڈ تتار کے نزدیک منڈا نہر سے روسی ساخت کے چار ہینڈ گرنیڈ برامد۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس اور سیول ڈیفنس کی عملہ موقع پر پہنچ گیا ہینڈ گرنیڈ پلاسٹک کے شاپر میں موجود تھے۔بم ڈسپوذل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کے معائنہ کیا جس […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کررہا تھا، سرمایہ کاری آرہی تھی تو سازش کے تحت دھرنوں میں الجھا کر ایک سال ضائع کردیا گیا۔ فیصل آباد میں یونین کونسلز کے نو منتخب چیئرمینوں کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہو ئے […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کو کوسنے والے وزیر اعلیٰ شہباز شریف بھی قومی وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں اور اُن کی یادہانی کے لئے عرض ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہو رشدید دھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک موٹروے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ صفر ہونے پر لاہور سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک موٹروے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے ڈرائیور حضرات […]
لاہور (جیوڈیسک) سوائن فلو جسے طبی زبان میں ایچ 1، این 1 کہا جاتا ہے، فلو کی ایک قسم ہے، یہ بیماری مریض سے دوسرے شخص کو چھونے، ہاتھ ملانے، ہوا کے ذریعے یا مریض کا استعمال شدہ برتن یا کپڑا استعمال کرنے سے پھیلتی ہے اور اس فلو نے صوبے کو اب اپنی لپیٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے سرکاری اعلامیے میں کہا گیا کہ عمران خان اورنج لائن میٹرو پر کام دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ جنگلات کے بہانے اورنج لائن منصوبے پر تنقید مضحکہ خیز ہے۔ زعیم قادری نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران خان بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد حواس باختہ ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے پنجاب سے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے ملک بھر میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کا عمل جاری ہے ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کے مطابق ایف آئی اے نے پنجاب سے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے ، […]
پنجاب میں سوائن فلو تیزی سے پھیلنے لگا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی، ملتان میں سوائن فلو آج ایک اور جان لے گیا، مریض نشتر اسپتال میں زیرعلاج تھا، کراچی میں بھی سوائن فلو پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں لوٹ مار اور کرپشن کے انبار نہ لگتے تو پاکستان بہت ترقی کر چکا ہوتا، قوم کو تعلیم اور صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ ایوان اقبال لاہور میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء اور طالبات کے اعزاز میں […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جن میں سے دو مریض لاہور میں جاں بحق ہوئے ہیں۔ جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کی علامات عام نزلہ، زکام کی سی ہوتی ہیں جن کا مریضوں کو […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان تحر یک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجاب کے صدر چوہدری غلا م حسین آف دھر یا نے کہا کہ وفاقی وزرا ء غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبا ن استعمال کر کے آزادکشمیر کی پر امن سیاسی فضا ء کو خرا ب کر رہے ہیں مسلم لیگ نو ن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بابو صابو انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک موٹروے پر شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو کر رہ گئی ہے،موٹروے پولیس نے ڈرائیورز حضرات کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ موٹروےترجمان کے مطابق لاہور سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک موٹروے پر دھند […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور، خانیوال، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی اور شیخوپورہ میں شدید دھند کا راج ہے۔ حد نگاہ تیس میٹر سے بھی کم رہ گئی۔ موٹروے حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور شیخوپورہ موٹر وے سیکشن کو بھی بند کر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دہشت گردوں کے خلاف پنجاب میں شکنجہ کسا جا رہا ہے۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے وفاق کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے […]
وزیرآباد (جی پی آئی) ترقی یافتہ ملک ومعاشرہ کی بنیادہمیشہ تعلیم سے بنتی ہے۔تعلیمی میدان میںترقی کرنے والی قومیں ہی ہرشعبہ میںعروج حا صل کرتی ہیں۔ان خیالات کا اظہارممتازقانون دان راجہ عثمان اللہ خان ایڈووکیٹ نے یوتھ ایجوکیشن سوسائٹی کے عہدیداران سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ علم کی ترقی کے لئے جہالت کے اندھیروںسے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بات کرتے ہوئے کہا لاہور کے رنگ روڈ کا ٹھیکہ پرویز الٰہی حکومت نے کامران کیانی کو دیا۔ کام ٹھیک نہ کرنے پر دوبار انہیں شکایت کی۔ وزیر اعلی پنجاب کا مزید کہنا تھا سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی بتایا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے میو اسپتال میں خناق میں مبتلا چار سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا ،پنجاب میں رواں سال خناق سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔ میو اسپتال ذرائع کے مطابق خناق کے مرض میں مبتلا شرقپور کے چا رسالہ بچے افتخار کو دو روز قبل اسپتال میں داخل […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید سزائے موت کے 2 مجرموں کوتختہ دارپر لٹکا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محمد سردارعلی کی سزائے موت پر23 برس بعد عمل درآمد کیا گیا۔ سردار علی نے 1993 کے ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ کرکے امان اللہ نامی شخص کو قتل کردیا تھا۔ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی شنیدہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شامل ہورہے ہیں شمولیت شاید اتنا مناسب لفظ نہیں دوسرے لفظوںمیں کہا جاسکتاہے وہ واپس اپنے گھر جارہے ہیں کچھ عرصہ قبل شور تھا کہ انہیں گورنر پنجاب بنایا جارہاہے لیکن جاوید ہاشمی نے یہ پیش کش قبول […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ڈگری کالج گراونڈ لیہ میں منعقد ہواٹورنامنٹ سیکریٹری غلام نبی کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا فائنل پنجاب پولیس اور العثمان شوٹنگ بال کلب لاہور کے درمیان کھیلا گیافائنل کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ راہداری منصوبے سے زیادہ فائدہ پنجاب کو پہنچے گا۔ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 77 فیصد سرمایہ کاری توانائی کے منصوبوں پر ہو گی۔ پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے […]
جھنگ (بیوروچیف) جھنگ سٹی یوسی 96 کے سیکرٹریوں کی من مانیاں عروج پر دفتر کو بھی اپنے گھر میں لے گیا۔ بجلی کا بل اور اپنے گھر کا کرایہ بھی سرکار سے وصول کرنے میں مصروف عمل۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ کبھی کمپیوٹر ٹھیک کروانے کے نام پر کبھی بجلی کے بل تو کبھی فرنیچر۔گرمیوں […]
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں انسداد ملاوٹ مہم تیزی سے جا ری ہے جس کے دوران خلا ف ورزی کے مرتکب ہو ٹلز و کریا نہ سٹوروں کے مالکان کے خلاف تین مقدما ت کا اندراج اور سات ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا جا نا […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ داعش بطور تنظیم یہاں پر نہیں ہے، تاہم کچھ لوگ اس میںمتاثر ہوکر گئے تھے۔ آئی جی پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آنکھیں کھلی ہیں، کسی دہشت گرد تنظیم کو پنپنے نہیں دیں گے،داعش میں جانے […]