لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز آج آنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کورونا ویکسین […]

.....................................................

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے آئندہ مالی سال کے لیے صوبے کا 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر پرویز الہیٰ کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے مالی سال 22-2021 کے لیے بجٹ […]

.....................................................

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کا جھٹکا ثابت ہو گا۔ میٹ دی پریس سے خطاب میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجٹ میں […]

.....................................................

پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز

پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے نئے مالی سال کے متوقع خدوخال حاصل کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا جو ٹیکس فری ہوگا جب کہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 560 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترقیاتی […]

.....................................................

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا ویکسین کی قلت کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ لاہور میں ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا ویکسی نیشن کی رفتار اور اس کے اسٹاک کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے […]

.....................................................

پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش ہو گا، 4 کھرب 80 ارب کا ترقیاتی پروگرام

پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش ہو گا، 4 کھرب 80 ارب کا ترقیاتی پروگرام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 20 21-22 کے ترقیاتی بجٹ کی بابت رپورٹ ایوان وزیر اعلی کو ارسال کر دی گئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال 2021-2022 کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، پنجاب کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں دس فیصد […]

.....................................................

پنجاب کے 20 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پنجاب کے 20 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے 20 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق 5 روزہ مہم 11 جون تک جاری رہے گی جس میں 33 ہزار ٹیمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 82 ہزار سے زائد بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائیں گی۔ انسداد پولیو مہم […]

.....................................................

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے 677 سینٹرز مکمل فعال

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے 677 سینٹرز مکمل فعال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن کو تیز کرنے کے لیے 677 ویکسی نیشن سینٹرز مکمل فعال کر دیے۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ ویکسی نیشن کو تیزکرنے کیلئے677 […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا

پنجاب میں ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں جان لیوا وائرس ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ صوبے میں ڈینگی وائرس کے 44 مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس کے 44 مریضوں میں سے 13 لاہور جب کہ گجرات اور وہاڑی کے […]

.....................................................

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہواجس میں چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس […]

.....................................................

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سندھ نے ہمیشہ لاڈلے چھوٹے بھائی کی طرح ضد کر کے بات منوائی ہے اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سے پی نکل گیا […]

.....................................................

پنجاب کے بعض اضلاع اور کے پی میں اسکول کالجز کھل گئے

پنجاب کے بعض اضلاع اور کے پی میں اسکول کالجز کھل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تیاری کے لیے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایک دن میں 50 فیصد طلبہ کو بلانے کی اجازت ہوگی، 7 جون سے پہلے دیگر جماعتوں کے طلبہ […]

.....................................................

عثمان بزدارکا سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ

عثمان بزدارکا سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پانی کی صورت حال پر بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ غیر جانبدار مبصرین کی تعیناتی سے پانی کے اخراج کا درست ڈیٹا ملےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اسد کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹڑ ( این سی او سی) کورونا پر قابو پانے کے لئے انتھک کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے، […]

.....................................................

پنجاب: 35 سال والوں کی واک ان ویکسی نیشنل کل سے شروع ہو گی

پنجاب: 35 سال والوں کی واک ان ویکسی نیشنل کل سے شروع ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کل سے 35 سال عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن بھی شروع ہو جائے گی۔ وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں کوروناکی صورتحال، ویکسی نیشن اور اسپتالوں میں طبی سہولیات کا […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا میں کمی، صرف 8 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، یاسمین راشد کا دعویٰ

پنجاب میں کورونا میں کمی، صرف 8 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، یاسمین راشد کا دعویٰ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب کی وزیر یاسمین راشد نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بڑی حد تک کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، اور اس وقت صوبے میں 520 مریض آکسیجن بیڈ اور صرف 8 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے […]

.....................................................

پنجاب: 16 اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب: 16 اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 5 فیصد سے کم کورونا کیسز والے 16 اضلاع میں 24 مئی سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 24 مئی سے 16 اضلاع میں کورونا ایس اوپیز […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ تقریباً ایک لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے اور صوبے کی عوام کیلئے وافر مقدار میں ویکسین دستیاب ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا: وزیر آبپاشی

پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا: وزیر آبپاشی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر آبپاشی محسن لغاری کا کہنا ہے کہ پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن لغاری نے کہا کہ موسم اور حالات کی وجہ سے پانی کی قدرتی کمی ہے اور پنجاب کو اس وقت 16 فیصد جب کہ سندھ کو 4 فیصدپانی […]

.....................................................

پنجاب: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری

پنجاب: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کو کورونا ویکسینز کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر صحت پنجاب عثمان افتخارکی جانب سےصوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کی انتظامیہ کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر […]

.....................................................

پنجاب میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا

پنجاب میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا۔ عید کے تیسرے روز لاہور میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، شہریوں کی بڑی تعداد موج مستی اور کھابوں کے لیے باہر امڈ آئی۔ عوام کی جانب سے نہ ماسک کا استعمال کیا گیا، نہ احتیاط […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب میں عید تعطیلات کے بعد ویکسینیشن کا پھر سے آغاز

اسلام آباد سمیت پنجاب میں عید تعطیلات کے بعد ویکسینیشن کا پھر سے آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب میں عید کی چھٹیوں کے بعد کورونا ویکسینیشن لگانے کا دوبارہ سے آغاز ہو گیا ہے۔ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کا کہنا ہے کہ عید کی دو چھٹیوں کے بعد پنجاب میں ویکسی نیشن کا سلسلہ آج سے دوبارہ شروع ہو گیا۔ […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں کمی کی شکایات

پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں کمی کی شکایات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی تعداد میں کمی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کٹس میں کمی کے باعث کورونا ٹیسٹوں کی تعداد میں کمی آگئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے سے کورونا کٹس کی نئی سپلائی نہیں آئی جس […]

.....................................................

ڈاکٹر فردوس اور سفید ہاتھی

ڈاکٹر فردوس اور سفید ہاتھی

تحریر : روہیل اکبر ایک وقت تھا جب شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی ہوتے تھے تو وہ کھڑے کھڑے سرکاری افسران کو معطل یاتبدیل کردیا کرتے تھے بلکہ فیصل آباد میں تو انہوں نے ایک آفیسر کو ہتھکڑیاں بھی لگوا دی تھی یہ ہماری بیوروکریسی کا رویہ ہوتا ہے جو انہیں اس مقام پر […]

.....................................................