پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران جو لوگ مجھ سے ملے وہ بھی اپنا ٹیسٹ کرا […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک جبکہ موٹر وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں۔ لاہور میں بھی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا جھٹکا

سینیٹ انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا جھٹکا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات سے پہلے مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم پی اے خرم لغاری کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے ہی نہیں دیگر ارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گے، متعدد بار حلقے کے مسائل پر آواز اٹھائی مگر […]

.....................................................

پنجاب کی مارکیٹ کمیٹیوں کے معذول چیئرمینوں کا وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار

پنجاب کی مارکیٹ کمیٹیوں کے معذول چیئرمینوں کا وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں تحلیل کی گئی مارکیٹ کمیٹیوں کے معذول چیئرمینوں کے ایک باغی دھڑے نے اپنے پارٹی چیئرمین اور وزیر اعظم کے احکامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے حکومتی فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2 روز قبل وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر […]

.....................................................

کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں، ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا: وزیر صحت پنجاب

کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں، ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا: وزیر صحت پنجاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں اس لیے ہر شخص اپنی ذمہ داری پر کورونا ویکسین لگوائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ لوگوں کو بار بار کہتے […]

.....................................................

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

تحریر : روہیل اکبر انعام غنی اس وقت پنجاب پولیس کے 50ویں آئی جی ہیں قیام پاکستان کے بعد پنجاب کے پہلے انسپکٹر جنرل پولیس خان قربان علی خان سے لیکر اب تک پولیس کا قبلہ درست نہ ہوسکا بلکہ جوں جوں وقت گذرتا گیایہ محکمہ بد سے بدتر ہوتا چلا گیا پولیس میں بہتری […]

.....................................................

رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی

رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صحت ہیلتھ کارڈ کی منظوری دے دی گئی ہے اور رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹائیفائیڈ ویکسین کی افتتاحی تقریب سے […]

.....................................................

40 سال میں پنجاب کے اتنے بدترین حالات نہیں دیکھے: پرویز الہی بھی بول پڑے

40 سال میں پنجاب کے اتنے بدترین حالات نہیں دیکھے: پرویز الہی بھی بول پڑے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے اتحادی اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے صوبے میں امن وامان کے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 47 منٹ تاخیر سے شروع ہوا جس میں اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ 40 سال میں صوبے کے اتنے بدترین حالات […]

.....................................................

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے گی اور اس حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا سلسہ جاری ہے جس کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ اور خانیوال سے ملتان موٹروے بھی بند کر دی گئی جبکہ موٹر […]

.....................................................

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے لیکن سی این جی کو ترسے اسٹیشنز کو صرف 12 گھنٹے کے لیے سکھ کاسانس ملے گا اور شام 6 بجے گیس کی فراہمی پھر بند کر دی جائے گی۔ سی این جی ایسوسی […]

.....................................................

پنجاب کی 11 سینیٹ نشستوں پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں سخت مقابلے کا امکان

پنجاب کی 11 سینیٹ نشستوں پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں سخت مقابلے کا امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات میں پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع ہے، ترپ کا پتہ ق لیگ کے ہاتھ میں آ گیا، یہی وجہ ہے کہ عمران خان 2دن قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے فون پر […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند، حادثے میں 4 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند، حادثے میں 4 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث فضائی اور زمینی سروس شدید متاثر ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے جبکہ موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے کئی مقامات پر بند

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے کئی مقامات پر بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید کا سلسلہ برقرار ہے۔ حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے۔ گوجرہ اور گرد و نواح کے علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، موٹر وے ایم فور کو بھی ٹریفک کے […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22 ہزار کر دی

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22 ہزار کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22000 کر دی ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے سیمینار میں ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا صوبے میں بائیو سیفٹی لیول تھری کی لیبز قائم […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ شیخوپورہ، سیالکوٹ، سرگودھا، حافظ آباد، وہاڑی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، کامونکی اور مری میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے سرد ہوائیں چلنے لگیں جبکہ لاہور کینٹ کے علاقے میں ژالہ […]

.....................................................

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک اسکینڈل میں حیرت انگیز انکشافات

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک اسکینڈل میں حیرت انگیز انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کے اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے ملزم غضنفر کے کمرے میں چھاپہ مار کر نقدی اور دستاویزات برآمد کرلیں۔ اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے کمیشن کی سیکریسی برانچ اور ملزم غضنفر کےکمرے میں […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، پروازیں منسوخ، موٹر ویز بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، پروازیں منسوخ، موٹر ویز بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ متعدد موٹر ویز کو بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہو گئی […]

.....................................................

سال نو کی آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

سال نو کی آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو […]

.....................................................

پنجاب میں خوشحالی اور ترقی

پنجاب میں خوشحالی اور ترقی

تحریر : چوہدری جاوید ایک طرف ملک میں کرونا کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے تو دوسری طرف پی ڈی ایم میں شامل 11 جماعتیں اپنی اپنی سرکس لگا رہی ہیں اورقوم سابق ادوار میں ہونے والی اربوں روپے کی لوٹ مار نہیں بھولی عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈال کرذاتی محل […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث پنجاب کے تین اہم موٹرویز بند

شدید دھند کے باعث پنجاب کے تین اہم موٹرویز بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث اسلام آباد موٹر وے لاہورسے پنڈی بھٹیاں تک اور ملتان موٹر وے لاہورسے رجانہ تک جب کہ سیالکوٹ موٹر وے ٹریفک کے لیے مکمل بند کردی گئی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ملتان موٹروے پر حد نگاہ 20 میٹر تک رہ گئی اور اسی طرح لاہور […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت کے باعث وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی گئی۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نےحکومت سے سی این جی اسٹیشنوں کوگیس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیاث پراچہ […]

.....................................................

پنجاب بھر میں شدید دھند، نظام زندگی مفلوج، موٹروے بند

پنجاب بھر میں شدید دھند، نظام زندگی مفلوج، موٹروے بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا جب کہ کئی علاقوں میں حد نگاہ صفر ہو گئی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند بڑھنے پر موٹر وے متعدد مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل […]

.....................................................

جے یو آئی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انتقال کر گئے

جے یو آئی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انتقال کر گئے

چیچہ وطنی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انتقال کر گئے۔ حافظ حبیب اللہ چیمہ کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حافظ حبیب کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا شیر […]

.....................................................