یونان: پنشن میں ممکنہ کمی کیخلاف ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

یونان: پنشن میں ممکنہ کمی کیخلاف ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں پنشن میں ممکنہ کمی کے خلاف ملازمین سڑکوں پر آ گئے۔ دارالحکومت ایتھنز میں ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں ملازمین شریک ہوئے۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومتی پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث […]

.....................................................

پنجاب کا 1044 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

پنجاب کا 1044 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کا بجٹ وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان نے پیش کیا جس کا کل حجم 1044 ارب 90 کروڑ روپے ہے۔ جو گزشتہ بجٹ کے مقابلے میں 16.4 فیصد زیادہ ہے۔ وفاق سے صوبے کو ملنے والے حصے کے تحت 844 ارب 70 کروڑ روپے ملیں گے۔ صوبہ اپنے ذرائع سے 213.9 […]

.....................................................

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں استحکام سے موجودہ مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 70 ارب روپے کی کمی ہوئی، حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کر سکتی کیونکہ […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے ریٹائرڈ ملازمین کا پنشن بْکس جلانے کا اعلان

جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے ریٹائرڈ ملازمین کا پنشن بْکس جلانے کا اعلان

ٹانک (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان اور ضلع ٹانک کے عمر رسیدہ ریٹائرڈ ملازمین نے پنشن کے حصول میں مشکلات کی وجہ سے پنشن بْکس جلانے کا اعلان کیا ہے، جنوبی وزیرستان ، نیم قبائلی علاقے جنڈولہ اور ضلع ٹانک کے 18 ہزار سے زائد عمر رسیدہ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کیلیے صرف ایک نیشنل […]

.....................................................

1.5 ارب ڈالر ہضم اور اسحق ڈار

1.5 ارب ڈالر ہضم اور اسحق ڈار

گزشتہ دِنوں ہماری حکومت کو سعودی عرب سے کسی خوشامد یا کسی خفیہ ڈیل کے باعث ملنے والے 1.5ارب ڈالر کا جو تحفہ ملاہے اِس پر نہ صرف اپوزیشن کی جماعتوں میں چہ میگوئیاں عروج پر ہیں بلکہ مُلک کا ہر شہری بھی اِس مخمصے میں مبتلا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہوجائے اور کہیں […]

.....................................................

برطانیہ، تنخواہوں، پنشن میں کمی کیخلاف اساتذہ کا احتجاج، مظاہرہ

برطانیہ، تنخواہوں، پنشن میں کمی کیخلاف اساتذہ کا احتجاج، مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں تنخواہوں اور پنشن میں کمی کے خلاف سیکڑوں اساتذہ سڑکوں پر آ گئے، تین ہزار سے زائد سکول بند ہو گئے۔ تنخواہوں میں بے جا کٹوتیوں اور پنشن میں کمی کے خلاف لندن میں سیکڑوں اساتذہ نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے لندن کے سٹی ہال کی طرف مارچ […]

.....................................................

لاہور : پنشن کے حصول کیلئے بزرگ شہریوں کی لمبی قطاریں

لاہور : پنشن کے حصول کیلئے بزرگ شہریوں کی لمبی قطاریں

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں پنشن حاصل کرنے کے لییعمر رسیدہ پنشنرز سحری کے وقت ہی بینکوں کے باہر جمع ہو گئے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کی تمام برانچوں کے باہر انتہائے سحر کے بعد بزرگ پنشنرز کی آمد شروع ہوگئی۔ پنشرز کہتے ہیں۔ کہ اگر وہ بینک کے مقرر کردہ وقت پر آئیں تو پھر کئی […]

.....................................................

مہینہ شروع ہوئے 10 دن گزر گئے، پنشنر، پنشن سے محروم

مہینہ شروع ہوئے 10 دن گزر گئے، پنشنر، پنشن سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) رمضان سرپر آگیا، جولائی کی دس تاریخ ہو گئی، لیکن پنشنرز تاحال پنشن سے محروم ہیں، لاہور میں بینکوں کے باہر بوڑھے مردو خواتین کا رش لگ گیا لیکن پنشن کیلئے ان کی آواز سننے کو کوئی تیار نہیں۔نیا مہینہ شروع ہوئے دس دن گزر گئے ہیں اور گذشتہ ماہ کی پنشن تو […]

.....................................................

سندھ : 617 ارب سے زائد کا بجٹ، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ملیں گی

سندھ : 617 ارب سے زائد کا بجٹ، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ملیں گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ حکومت نے چھ سو سترہ ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔ تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ کم سے کم پنشن پانچ ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ 20 ہزار پولیس اہلکار بھرتی کرنے اور ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار دینے کا اعلان کیا گیا ہے […]

.....................................................

امریکہ: پنشن کا نظام مالی بحران کا شکار

امریکہ: پنشن کا نظام مالی بحران کا شکار

امریکہ:(جیو ڈیسک)بزرگ امریکی شہریوں کو پنشن کی ادائیگی اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے امریکی حکومت کے منصوبوں کو ان دنوں مالی خسارے کا سامنا ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کانگریس کی جانب سے ان منصوبوں میں بعض تبدیلیاں نہ کیے جانے کی صورت میں بزرگ شہریوں کو دی […]

.....................................................

پنشن کے انتظار میں ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جاں بحق

پنشن کے انتظار میں ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جاں بحق

لاہور میں پنشن کے انتظار میں ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جان کی بازی ہار گیا بینک کے باہر قطاروں میں کھڑے کئی افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین نے پینشن کے حصول کے لئے گزشتہ رات سے ہی بینک کے سامنے ڈیرے ڈال لئے تھے ۔ یہ بوڑھے […]

.....................................................

ریلوے کے پنشنرز تاحال پنشن سے محروم،احتجاجی مظاہرے

ریلوے کے پنشنرز تاحال پنشن سے محروم،احتجاجی مظاہرے

پاکستان ریلوے کے پنشنرز کو دوسرے ماہ بھی پنشن نہیں دی گئی جس کے باعث مشکلات کا شکار سابق ریلوے ملازمین احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں۔ لاہور میں پاکستان ریلویز کے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواوں نے آج دوسرے ماہ بھی پنشن نہ ملنے پر دومختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے صدر […]

.....................................................
Page 2 of 212