کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنا کی وجہ سے سیاسی افق پرغیریقینی صورتحال دوبارہ غالب ہونے اور ریجنل مارکیٹس میں مندی کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو ایک بارپھر اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 31400 پوائنٹس کی حد بھی گر گئی، 61.45 فیصد حصص […]

.....................................................

حصص مارکیٹ، سیاسی ہلچل کے خدشات پر فروخت، 517 پوائنٹس گر گئے

حصص مارکیٹ، سیاسی ہلچل کے خدشات پر فروخت، 517 پوائنٹس گر گئے

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے کے اعلان پر سخت حکومتی اقدامات کے نتیجے میں سیاسی افق پر دوبارہ ہلچل کے خدشات کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بدترین مندی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی31700، 31600، 31500، 31400 اور31300 پوائنٹس کی 5 حدیں […]

.....................................................

کراچی: 100 انڈیکس میں 707 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: 100 انڈیکس میں 707 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: 100 انڈیکس میں 707 سے زائد پوائنٹس کی کمی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 31 ہزار 49 پوائنٹس پر آگئی۔

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 32 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

کراچی اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 32 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاروں کے لیے کراچی اسٹاک مارکیٹ پرکشش بن گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 32 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرگیا ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاردل کھول کر سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائٹس کی تیزی دیکھی گئی […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیا

ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس پہلی مرتبہ بتیس ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کر گیا۔ سیمنٹ، پاور اور ٹیلی کام سیکٹر کے شعبوں میں نمایاں سرگرمی رہی۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی۔ 100 انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔100 انڈیکس 31 ہزار807 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر۔

.....................................................

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ، کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار 702 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی : انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی : انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےشرح سود میں کمی کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی جارہی ہے ۔ 100 انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت اثرات دیکھے جارہے جسکی وجہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے […]

.....................................................

کراچی:100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 31 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی:100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 31 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی:100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 31 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کے ایس ای100 انڈیکس میں300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔

.....................................................

حصص مارکیٹ، 30000 پوائنٹس کی حد بحال

حصص مارکیٹ، 30000 پوائنٹس کی حد بحال

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پرمثبت تبدیلی کے بعد انرجی پروجیکٹس میں چین کی سرمایہ کاری بحال ہونے کی توقعات اور لسٹڈ کمپنیوں کے بہترین مالیاتی نتائج جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر اثرانداز رہے اور مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 30000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد […]

.....................................................

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 246 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 246 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے 3 ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کے اعلان، آئندہ ماہ او جی ڈی سی ایل میں سرکاری حصے کے شیئرز کی فروخت اور سکوک بانڈز کے اجرا سے بیرونی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہونے کی امید جیسے عوامل سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 29900 کی حد بھی گر گئی

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 29900 کی حد بھی گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹوں میں مندی کے تسلسل کے اثرات اور ٹیلی کام سیکٹر میں فروخت کے دبائو کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج جمعہ کو بھی کاروباری صورتحال اتارچڑھائو کے بعد مندی کے زیر اثر رہی جس سے انڈیکس کی29900 پوائنٹس کی حد بھی گر گئی۔ مندی کے باعث58.76 فیصد حصص کی قیمتوں […]

.....................................................

کراچی حصص مارکیٹ میں مزید 31 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی حصص مارکیٹ میں مزید 31 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال اور عیدالاضحیٰ کی طویل تعطیلات کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں انتہائی محدود رہیں تاہم سیمنٹ سیکٹر میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی جس سے حصص کی مالیت میں بھی 3 ارب7 کروڑ46 لاکھ21 […]

.....................................................

کراچی اسٹارک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹارک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو نوے پوائنٹس کمی سے انڈیکس انتیس ہزار پانچ سو دس کی سطح تک گر گیا۔ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں دو پیسے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، مزید 235 پوائنٹس کمی

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، مزید 235 پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ قریب آنے کے باوجود اسلام آباد میں دھرنے ختم نہ ہونے اور سیاسی ومعاشی سطح پر کوئی مثبت اطلاع موصول نہ ہونے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے 2 نفسیاتی حدیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 59 […]

.....................................................

امریکہ باسکٹ بال ورلڈ کپ کا چیئمپیئن بن گیا

امریکہ باسکٹ بال ورلڈ کپ کا چیئمپیئن بن گیا

میڈرڈ (جیوڈیسک) امریکہ نے سربیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔ اسپین کے شہر میڈرڈ میں کھیلے گئے فائنل میں باسکٹ بال پاور ہاوٴس امریکہ نے ٹورنامنٹ کے سرپرائز پیکج سربیا کو بانوے کے مقابلے میں ایک سو انتیس پوائنٹس سے شکست دی۔ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی، 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال

حصص مارکیٹ میں تیزی، 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال

کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکیوں کے ساتھ مقامی انسٹی ٹیوشنز کی خریداری سرگرمیوں اور بینکنگ وسیمنٹ سیکٹرکے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی 29700 اور 29800 پوائنٹس کی 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال ہو گئیں جبکہ حصص کی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، چار سو پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، چار سو پوائنٹس سے زائد کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے سبب کراچی حصص بازار ہفتے کے چوتھے سیشن میں شدید مندی برقرار، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ساڑھے چار سو پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ کراچی حصص بازار میں سیشن آغاز مندی کے ساتھ ہوا، اور ایک مقام پر انڈیکس میں 448 پوائنٹس کی کمی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک :انڈیکس میں ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک :انڈیکس میں ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملکی سیاسی بحران کی شدت میں کوئی کمی نہ آنے کے سبب رواں ہفتے کے تیسرے روز بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ جاری ہے۔ 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کمی کے بعد گزشتہ ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ کراچی حصص […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی، 34 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی، 34 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج کی تجارتی سرگرمیاں سیاسی افق پر لمحہ بہ لمحہ رونما ہونے والی تبدیلیوں اور خبروں کے زیراثر رہی اور بدھ کو وقفے وقفے سے اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی جس 52.25 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں بھی 3 ارب54 […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر بیالیس پیسے مہنگا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر بیالیس پیسے مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی صورتحال کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی۔ ڈالر بھی بیالیس پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو، بائیس، پوائنٹس کمی سے اٹھائیس ہزار، چھ سو، تیس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر صرف پندرہ کروڑ، ستانوے لاکھ شیئرز […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ سو نو پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ سو نو پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے سیاسی بلڈ پریشر کو جانچنے کا ایک طریقہ کراچی اسٹاک مارکیٹ کے ھنڈریڈ انڈیکس کا اتار چڑھاؤبھی ہے۔ منٹوں میں تیرہ سو پوائنٹس کا گرنا بتا رہا ہے کہ پریشر ہائی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ سو نو پوائنٹس کی کمی ہوئی جو ایک […]

.....................................................

ٹریڈنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی

ٹریڈنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 422 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس منفی زون میں دیکھا گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ملک میں جاری […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو چون پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو چون پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو، چون پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر مندی دیکھی گئی تاہم نئی خریداری کے سبب کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار پانچ سو سینتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ […]

.....................................................