قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے، شاہ محمود

قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا، عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے۔ انصاف کی توقع ہے، قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ مانچسٹر میں صحافیوں سے گفتگو میں […]

.....................................................

پوری قوم دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ ایک پیج پر ہے محمداشرف آصف جلالی

پوری قوم دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ ایک پیج پر ہے محمداشرف آصف جلالی

لاہور (عرفان طاہر سے) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمداشرف آصف جلالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ ایک پیج پر ہے۔ تمام محب وطن قوتوں کے ساتھ ملکر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے مثبت رول ادا کرتے رہیں گے۔ علماء کرام […]

.....................................................

وقت آ گیا پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہو جائے :الطاف حسین

وقت آ گیا پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہو جائے :الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) دہشت گردی کے واقعہ میں ایف سی کے 8 اہلکاروں کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس ، انتہاپسند دہشت گرد عناصر نے پاکستان کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم متحد ہوجائے اور دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنا دے۔ متحدہ قومی […]

.....................................................

پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، سربراہ پاک فوج

پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ ترجمان پاک فوج کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کرکے کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کی اور آپریشن ضرب عضب سمیت آپریشن خیبرون میں ہونے والی […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے، ایم کیو ایم

مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے، ایم کیو ایم

مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے، مولانا فضل الرحمان کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی۔

.....................................................

دہشت گردی اور انتہا پسندی سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے پوری قوم سیاسی و فوجی قیادت کی پشت پر ہے

دہشت گردی اور انتہا پسندی سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے پوری قوم سیاسی و فوجی قیادت کی پشت پر ہے

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسی لعنت سے چھٹکاراحاصل کرنے کیلئے پوری قوم سیاسی و فوجی قیادت کی پشت پر ہے قومی یکجہتی و اتحاد سے اپنی سوچ زبردستی مصلت کرنے والوں سے جلد نجات حاصل کر لی جائے گے۔ ان خیالات کا اظہار ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ این اے 138 […]

.....................................................

سانحہ پشاور میں شہید ہونے بچے پوری قوم کے بچے او ملک کا قیمتی سرمایہ تھے

سانحہ پشاور میں شہید ہونے بچے پوری قوم کے بچے او ملک کا قیمتی سرمایہ تھے

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سانحہ پشاور میں شہید ہونے بچے پوری قوم کے بچے او ملک کا قیمتی سرمایہ تھے ،ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور جلد دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچیں گے ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران کے مرکزی رہنماء چوہدری عتیق الرحمان برسالوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا […]

.....................................................

سانحہ پشاور نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔ شہباز بخاری

سانحہ پشاور نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔ شہباز بخاری

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) صدر صحافت بچائو تحریک سید شہباز بخاری نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔ درندہ صفت ظالمان کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے بعد قوم نے ایک فیصلہ دے دیا ہے کہ افواج پاکستان ظالمان کا […]

.....................................................

سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو متحد کردیا ہے، چوہدری عابد شیر علی

سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو متحد کردیا ہے، چوہدری عابد شیر علی

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے ملک بھر کے علمائے کرام سے آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کرانے اور بعد ازاںپاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ پشاور میں معصوم بچوں […]

.....................................................

مودی نہ بھولیں پاک فوج کی پشت پر پوری قوم کھڑی ہے، سراج الحق

مودی نہ بھولیں پاک فوج کی پشت پر پوری قوم کھڑی ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سانحہ واہگہ پر ہر پاکستانی غمزدہ ہے، پولیس کو جدید خطوط پر منظم کیا جائے، کشمیریوں کوحق خودارادیت دیے بغیر بات نہیں بنے گی۔ پاکستان بنگلہ دیش میں غیرمنصفانہ سزائیں رکوانے کے لیے عالمی سطح پرآواز اٹھائے،وہ اپنے حلقے یونین کونسل منڈہ […]

.....................................................

دہشتگردی کو ناکام بنانے کیلئے پوری قوم پرعزم ہے : چوہدری سرور

دہشتگردی کو ناکام بنانے کیلئے پوری قوم پرعزم ہے : چوہدری سرور

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے فضل الرحمن سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ کہتے ہیں پوری قوم دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے یکجا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں گورنر پنجاب نے فضل الرحمان پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت […]

.....................................................

پوری قوم اور پارلیمنٹ ایک طرف، مٹھی بھر افراد ایک طرف ہیں، سعید احمد

پوری قوم اور پارلیمنٹ ایک طرف، مٹھی بھر افراد ایک طرف ہیں، سعید احمد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پوری قوم اور پارلیمنٹ ایک طرف، مٹھی بھر افراد ایک طرف ہیں، مسلم لیگ نے جلسے کیے تو پتہ چل جائے گا، عدالتیں قانون کی حکمرانی کی آئینہ دار ہیں ،جنھوں نے ملک کیخلاف منفی کھیل کھیلا مسلم لیگ ن ان کا جواب نہیں دے گی،دھرنے والے اپنا کام کررہے ہیں […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحد ہے ، بھارت کی پروا نہیں : اعزاز چودھری

مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحد ہے ، بھارت کی پروا نہیں : اعزاز چودھری

نیو یارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد نیویارک میں گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر پورا پاکستان متحد ہے۔ ، بھارت کی ناراضی کی کوئی پروا نہیں۔ پاکستان بھارت سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ […]

.....................................................

پوری قوم ذہنی اذیت میں مبتلا ہے ہر لمحہ انار کی اور انتشار میں اضافہ ہو رہا ہے، ناہید حسین

پوری قوم ذہنی اذیت میں مبتلا ہے ہر لمحہ انار کی اور انتشار میں اضافہ ہو رہا ہے، ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے موجودہ ملک کی بگھٹرتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم ذہنی اذیت میں مبتلا ہے ہر لمحہ انار کی اور انتشار میں اضافہ ہورہا ہے 67 برسوںسے قوم اپنے مستقبل سے پریشان ہے معصوم پاکستانی جمہوریت کے نام […]

.....................................................

یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو عہد کرنا ہے کہ وہ استحکام پاکستان کے لئے کام کریں گے

یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو عہد کرنا ہے کہ وہ استحکام پاکستان کے لئے کام کریں گے

گجرات : ممتاز کاروباری شخصیت و سٹوڈنٹس لیڈر حمزہ شہباز سیٹھی نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو اس بات کا عہد کرنا ہے کہ وہ استحکام پاکستان کے لئے کام کریں گے۔ پاکستان کو ایک مضبوط ترین مملکت کی شکل میں سامنے لائیں گے اور دشمن قوتوں کو شکست […]

.....................................................

مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے: عمران خان

مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان کی اکثریت مذاکرات چاہتی ہے لیکن ہمارے دشمن نہیں چاہتے کہ مذاکرات ہوں۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے لیکن اگر ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا آپریشن کے بعد پاکستان کے حالات ٹھیک ہو […]

.....................................................

پوری قوم پاکستان کے لئے ایک ہو جائے: عمران خان

پوری قوم پاکستان کے لئے ایک ہو جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے کے بعد امریکا کو سخت پیغام جانا چاہیے تھا لیکن افسوس قوم تقسیم نظر آئی۔ ڈرون حملے رکنے تک امن مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ پوری قوم پاکستان کے لئے ایک ہو جائے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]

.....................................................

امن کا نوبیل انعام آج ملالہ کو ہی ملے، علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو

امن کا نوبیل انعام آج ملالہ کو ہی ملے، علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو

کراچی (جیوڈیسک) کراچی امن کا نوبیل انعام آج ملالہ کو ہی ملے ۔علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو ہے، ملالہ نے نوبیل انعام کے اعلان سے صرف ایک دن پہلے یورپی یونین کا انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ ملالہ یوسف زئی دنیا بھر میں اس ملک کی پہچان بن چکی […]

.....................................................

محمد اسلم نے کہا ہے کہ پشاور میں گرجا گھر میں دہشت گردی کے اس اندوہناک سانحہ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے

اسلام آباد : نائب امیر جما عت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پشاور میں گرجا گھر میں دہشت گردی کے اس اندوہناک سانحہ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ہم اس کی شدید مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے […]

.....................................................

علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے نواز شریف کے قوم سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ وزیر اعظم نے پوری قوم کو خوابوں اور خیالوں کی دنیا میں الجھا ے رکھا

اسلام آبا د : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سر براہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے وزیر اعظم نواز شریف کے قوم سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں پوری قوم کو خوابوں اور خیالوں کی دنیا میں الجھا ے رکھا اور قوم کے سامنے کوئی پائیدار […]

.....................................................

عمران خان کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا جلد صحت یابی کیلئے دعا گوہوں،خواجہ طاہر ضیائ

لاہور(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے راہنما خواجہ طاہر ضیا نے کہا ہے کہ عمران خاں کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا،ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری […]

.....................................................

پوری قوم قائد عمران خان کے لئے دعا گو ہے : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پوری قوم قائد عمران خان کے لئے دعا گو ہے اور انشا ء اللہ و ہ جلد صحت یاب ہو کر عوام کے درمیان موجود ہونگے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ 11مئی کو پاکستان تحریک […]

.....................................................