ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان آج پانچویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گا

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان آج پانچویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گا

کوالالمپور (جیوڈیسک) کوالالمپور ورلڈ ہاکی لیگ میں سیمی فائنل مقابلے آج ہوں گے، پاکستان پانچویں پوزیشن کی تلاش میں ملائیشیا سے میچ کھیلے گا۔ ملائیشیا میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ ایونٹ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے والی قومی ہاکی ٹیم میزبان کھلاڑیوں سے مقابلہ کرے گی۔کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم کو جنوبی کوریا کے خلاف […]

.....................................................

نیشنل گیمز: پہلی پوزیشن پر آرمی کا قبضہ برقرار

نیشنل گیمز: پہلی پوزیشن پر آرمی کا قبضہ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل گیمز دو ہزار تیرہ کے تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں میں آرمی کی ٹیم کا پہلی پوزیشن پر تاحال قبضہ برقرار ہے۔ قومی کھیلوں کے تیسرے روز بھی آرمی کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ آرمی نے مردوں کے پول والٹ ایونٹ میں طلائی اور چاندی کے تمغے اپنے […]

.....................................................

انڈی پنڈینس ڈے گالف چیمپئن شپ، شبیر اقبال ٹاپ پوزیشن پرفائز

انڈی پنڈینس ڈے گالف چیمپئن شپ، شبیر اقبال ٹاپ پوزیشن پرفائز

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پانچویں انڈیپنڈینس ڈے گالف چیمپئن شپ میں پروفیشنلز اور امیچر کے مقابلے شروع ہو گئے، دفاعی چیمپئن شبیر اقبال ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔ ڈی ایچ اے گالف کلب میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز 87 پروز ایکشن میں نظر آئے، دفاعی چیمپئن شبیر اقبال تھری انڈر کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر […]

.....................................................

فیصل آباد میں کراٹے چمپئین شپ، واپڈا کی پہلی پوزیشن

فیصل آباد میں کراٹے چمپئین شپ، واپڈا کی پہلی پوزیشن

فیصل آباد(جیو ڈیسک) فیصل آباد میں 22ویں نیشنل جونیئر اور سینئر کراٹے چمپئین شپ میں واپڈا نے مجموعی طور پر 10 گولڈ میڈل جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی فیصل آباد پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی شپ میں پاکستان آرمی 2، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں صرف ایک ایک گولڈ […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 25.04.2013

مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار میجر (ر) طاہر اقبال نے جمعرات کے روز بتایا کہ لاوہ سے پیر پھلاہی تک اور منارہ سے سانگ کلاں تک مسلم لیگی حرکت میں آچکے ہیں چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار میجر (ر) طاہر اقبال نے جمعرات کے روز بتایا […]

.....................................................

ووٹرز متوجہ ہوں

ووٹرز متوجہ ہوں

سب سے پہلے میں آپکو وہ بات بتاتا چلوں جس نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کیا۔آج ہی کی بات ہے ایک دوست آیامیں نے پوچھا بھائی اس بار کس پارٹی کو ووٹ دے رہے ہو؟وہ جلدی سے بولا فلاں پارٹی کومیں نے پوچھا آخرایسی کیا بات ہے اُس پارٹی میں جو آپ ووٹ […]

.....................................................

امریکہ کپ یوٹنگ ورلڈ سیریز،نیوزی لینڈ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

امریکہ کپ یوٹنگ ورلڈ سیریز،نیوزی لینڈ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

امریکہ (جیوڈیسک) روم کپ یوٹنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔اٹلی کے ساحل نیپلز پر ہونیوالی یوٹنگ امریکہ کپ ورلڈ سیریز کے تیسرے دن بھی ۔ تمام ٹیموں نے دلچسپ اور شاندار پرفارمنسسز دکھائیں جس میں ایمیریٹس کی ٹیم نیوزی […]

.....................................................

”پپو” وزیرِاعظم بننے کیلئے تیار

”پپو” وزیرِاعظم بننے کیلئے تیار

ریس جاری ہے۔یہ ریس سیف علی خان کی ریس (فلم) سے بہت مشابہت رکھتی ہے۔سیف علی خان کی ریس میں انٹر ٹینمنٹ ،سسپینس،ٹریجڈی،گلیمر اور سب سے اہم ایک بھائی کا اپنے بھائی کے لیے دِل میں بغض و نفرت اور بہت کچھ دیکھنے کو ملتا ہے۔پاکستان میں موجود نگران وزیرِ اعظم کی ریس میں بھی […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

پاکستان (جیوڈیسک٩اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز تو پاکستان نے اچھا کیا لیکن وہ اس برقرار نہ رکھ سکے۔ محمد عمران نے آٹھویں منٹ […]

.....................................................

قائد اعظم ٹرافی،سیالکوٹ کے خلاف کراچی بلیوزکی پوزیشن مستحکم

قائد اعظم ٹرافی،سیالکوٹ کے خلاف کراچی بلیوزکی پوزیشن مستحکم

سیالکوٹ (جیوڈیسک)قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں سیالکوٹ کی ٹیم کراچی بلیوز کے خلاف مشکلات میں گھری ہوئی ہے۔ اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید دس رنز کی ضرورت ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری پانچ روزہ فائنل کے چوتھے روز کے اختتام پر سیالکوٹ نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں […]

.....................................................

ٹور آف عمان سائیکل ریس، پیٹر سائیگان کی پوزیشن مستحکم

ٹور آف عمان سائیکل ریس، پیٹر سائیگان کی پوزیشن مستحکم

عمان(جیوڈیسک)سلواکیا کے پیٹر سائیگان نے ٹور آف عمان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی نمبر ون پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ ورلڈ ٹور سائیکلنگ کے اہم ایونٹ ٹور آف عمان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ فنجا سے آل بوستان تک تھا جو سلواکیا کے پیٹر سائیگان کے نام رہا۔ انہوں […]

.....................................................

بی ایم سی کی ٹیم نے ٹور آف قطر سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

بی ایم سی کی ٹیم نے ٹور آف قطر سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

دوحا(جیوڈیسک) قطر میں جاری سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ چودہ کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں بی ایم سی کی ٹیم کے برینٹ بک والٹر نے شاندار رائیڈنگ کی اور ییلو جرسی پر قبضہ جمایا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ سولہ منٹ سات سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔برطانیہ کی سکائی […]

.....................................................

یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے جیت لیا

یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے جیت لیا

لیٹویا میں جاری یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے سخت مقابلے کے بعد اپنے نام کیا۔انھوں نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے آٹھ منٹ اور 15 سیکینڈ میں طے کیا۔دوسری پوزیشن آئرلینڈ کی جوڑی کے پاس رہی جنھوں نے فاصلہ دو گھنٹے آٹھ منٹ اور […]

.....................................................

تقریری مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شھزاد شفیق کے ھمراہ گروپ فوٹو

تقریری مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شھزاد شفیق کے ھمراہ گروپ فوٹو

گجرات : تقریری مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا ایڈ منسٹریٹری دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شھزاد شفیق کے ھمراہ گروپ فوٹو۔  

.....................................................

سیاچن پر موجودہ پوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بھارتی آرمی چیف

سیاچن پر موجودہ پوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بھارتی آرمی چیف

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی آرمی چیف نے کہا ہے کہ وہ سیاچن پر اپنی موجودہ پوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ سیاچین کو غیر فوجی علاقہ بنانے کی پاکستانی تجویز پر بھارتی آرمی چیف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل وکرم سنگھ نے کہا کہ سیاچن کی بھارت […]

.....................................................