ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ’’ پی کے ‘‘ کا کے متنازع پوسٹر پر اب عامر خان نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے جاری کردہ پوسٹر میں برہنہ نظر آنے کا مقصد کوئی شہرت حاصل کرنا نہیں ہے بلکہ یہ ایک ’’کی(اہم) آرٹ‘‘ ہے جو کہ اس فلم کا حصہ ہے اور […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارو گلو کار علی ظفر، راحت فتح علی خان اور شفقت امانت علی کے بعدہمارے ایک اور ہیرو فواد خان نے بھی بالی ووڈ کی انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری سے لاکھوں دلوں پر راج کر نے والے فواد خان کی پہلی بالی ووڈ فلم خو […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم” دی سگنل” کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ولیم اوبنک کی ڈائریکشن میںبننے والی اس فلم کی کہانی ایسے نوجوان کالج اسٹوڈنٹ کے گِردگھوم رہی ہے۔ جسے صحرا و بیاباں سے پُراسرار سگنلز موصول ہوتے ہیں جن کی حقیقت تک پہنچنے کیلئے […]
ممبئی (جیوڈیسک) شردھا کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی رومانٹک تھرلر فلم”ایک ولن”کا نیا ٹریلر اور پوسٹرجاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار موہت سوری کی اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کیساتھ ساتھ رتیش دیش مکھ،شاد رندھاوا اور کمال آر خان اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے ایکتا کپور […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما کی فلم ”ینگستان“ کا نیا ٹریلر اور پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ سید احمد افضال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں نیہا شرما اور جیکی بھاگنانی کے علاوہ بومن ایرانی بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ یہ فلم مرحوم اداکار […]
نیویارک (جیوڈیسک) والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی فلم میں اینجلینا وِلن بن گئیں۔ ہالی ووڈ کی نئی ایکشن،ایڈونچر، ڈرامہ تھرلر فلم “میلفسنٹ” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اینجلینا جادوگرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر دو آسکر ایوارڈز جیتنے والے ہدایتکار رابرٹ اسٹارمبرگ کی یہ فلم […]
ممبئی (جیوڈیسک) نریندر مودی کی حمایت سلمان خان کو مہنگی پڑگئی، فلم جے ہو کی ریلیز کے ساتھ ہی سلمان خان کے خلاف احتجاج شروع ہو گئے، مظاہرین نے پوسٹر جلا دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی نیشنل اسٹوڈنٹ یونین کی جانب سے احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی 2010 کی بلاک بسٹر فلم راج نیتی کے بعد رنبیر کپور اور ارجن رامپال ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں جن کی نئی فلم روئے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ہدایت کار وکرم جیت سنگھ اور پروڈیوسر بھوشن کمار نے فلم کا ڈیجیٹل پوسٹر باقاعدہ […]
رائم اور دہشت سے بھرپور بالی ووڈ فلم ڈی ڈیز کا پہلا پوسٹر ریلیز کردیا گیا۔ فلم انڈر ورلڈ ڈان داو ابراہیم پر بنائی گئی ہے۔ ممبئی میں سجائی گئی پوسٹر کی نمائش کے لئے رنگا رنگ تقریب جہاں لال پردے کے پیچھے چھپے پوسٹر کا دکھایا گیا جلوہ ۔جس کے بعد سبھی اسٹار کاسٹ […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ بگ بی نے کہا ہے کہ فلم دی گریٹ گیپسٹی کے پوسٹر میں ان کا روپ کوئی زیادہ موزوں نہیں۔ بالی ووڈ بگ بی نے کہا ہے کہ فلم دی گریٹ کیپسٹی کے پوسٹر میں جو روپ انہوں نے دھارا ہے۔ وہ کوئی زیادہ موزوں تو نہیں تاہم ڈائریکٹر کے اصرار پر وہ […]
ممبئی یش راج بینر تلے بننے والے ایکشن فلم دھوم تھری کا پہلا پوسٹر اور لوگو جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار و رائٹر وجے کرشنا اچاریہ کی اس ایکشن تھرلر فلم میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور باربی ڈول کترینہ کیف مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ 2004 کی بلاک بسٹر […]
لاھور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن آج مینار پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ملک بھر قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک منہاج القران کے جلسے سے ڈاکٹر طاہر القادری خطاب کریں گے۔ جلسہ میں شرکت کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سرد رات […]
والٹ ڈزنی کے کارٹون مکی ماؤس کو تخلیق ہوئے چوراسی برس گزر چکے ہیں۔ مکی ماؤس پر بننے والا پہلا پوسٹر ایک کروڑڈالر میں فروخت ہوگیا۔ شرارتیں کرتا مکی ماؤس انیس سو اٹھائیس میں پہلی بار اسکرین پر نظرآیا۔ مکی ماؤس اس وقت سے آج تک بچوں میں ہے بیحد مقبول۔ بچوں اور بڑوں کو […]