ضمنی انتخابات میں ہم حکومت کو راہ فرار نہیں دیں گے، گیلانی

ضمنی انتخابات میں ہم حکومت کو راہ فرار نہیں دیں گے، گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ این اے 149 کے ضمنی انتخابات میں ہر پارٹی کو اپنا امیدوار کھڑا کرنا چاہئے تھا۔ پولنگ کے روز فوج بلانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ مسلم لیگ ن سے ہمارا کوئی گٹھ جوڑ نہیں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول نے اپنے ہمدردوں […]

.....................................................

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، 1082 سیٹوں پر امیدواروں میں مقابلہ

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، 1082 سیٹوں پر امیدواروں میں مقابلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر آج پولنگ ہو رہی ہے۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ہو رہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے […]

.....................................................

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ، 1082 سیٹوں پر امیدواروں میں مقابلہ

مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے آج دوسرے دن بھی پولنگ ہوگی

مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے آج دوسرے دن بھی پولنگ ہوگی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدارتی انتخاب کے لیے دو روزہ ووٹنگ کے پہلے روز پیر کو ووٹ ڈالے گئے تاہم ٹرن آؤٹ کم رہا۔ آج ووٹنگ کا دوسرا اور آخری دن ہے۔ نئے مصری صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کے پہلے دن سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق ووٹنگ […]

.....................................................

نارووال: حلقے پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ہے

نارووال: حلقے پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ہے

نارووال (جیوڈیسک) نارووال میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے” شجاعت احمد خان “اور پاکستان تحریک انصاف کے ”وکیل خان منج “کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔

.....................................................

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ، عراق میں آج عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 382 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ 9012 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیے گئے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم نوری المالکی تیسری بار الیکشن […]

.....................................................

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پولنگ

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پولنگ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل ترین پارلیمانی انتخابی عمل کےساتویں مرحلے میں آج پولنگ جاری ہے۔ بھارت کے پارلیمانی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں 7 ریاستوں گجرات، بہار، اتر پردیش، بنگال، پنجاب، آندھر پردیش اور جموں و کشمیر جبکہ وفاق کے زیر انتظام 2 علاقوں ، دادرا و […]

.....................................................

بھارت: پولنگ کا چھٹا مرحلہ مکمل، پرتشدد واقعات میں چھ ہلاک

بھارت: پولنگ کا چھٹا مرحلہ مکمل، پرتشدد واقعات میں چھ ہلاک

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں جمعرات کو 12 ریاستوں کے 117 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ پولنگ کا عمل زیادہ مقامات پر پرامن رہا لیکن جھارکھنڈ میں انتخابی عملے واپس لانے والی بس کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کشمیر میں فائرنگ سے ایک اہلکار […]

.....................................................

بھارتی انتخابات کا چھٹا مرحلہ ، آج 117 نشستوں پر پولنگ ہو گی

بھارتی انتخابات کا چھٹا مرحلہ ، آج 117 نشستوں پر پولنگ ہو گی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں چھٹے مرحلے کے انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بھارتی لوک سبھا کے 9 مرحلوں پر مشتمل انتخابات کے اب تک 5مرحلے مکمل ہوچکے ہیں۔ چھٹے مرحلے کیلیے آج 11 ریاستوں […]

.....................................................

بھارت میں پارلیمانی انتخابا ت کے پانچویں مرحلے کیلئے پولنگ شروع

بھارت میں پارلیمانی انتخابا ت کے پانچویں مرحلے کیلئے پولنگ شروع

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابا ت کے پانچویں مرحلے کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، آج 12 ریاستوں کی 121 نشستوں پرپولنگ ہوگی۔ اترپردیش، مہاراشٹر، مغربی بنگال کی اہم ریاستیں، ماوٴباغیوں کے زیر اثر ریاستوں بہار، چھتیس گڑھ اورجھارکھنڈ، مقبوضہ جموں وکشمیر کے حلقے اودھم پور، گوا، کرناٹک، مدھیہ پردیش، اْڑیسہ، راجستھان اور منی […]

.....................................................

بھارتی انتخابات:چوتھے مرحلے میں آج چار ریاستوں میں پولنگ ہو گی

بھارتی انتخابات:چوتھے مرحلے میں آج چار ریاستوں میں پولنگ ہو گی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کے آج چوتھے مرحلے کے لیے 4 ریاستوں میں پولنگ ہو گی ، ریاست گووا، آسام ، تریپورہ اور سکم میں 7 نشستوں کے لیے 74 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 4 ریاستوں کی 7 نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے۔ […]

.....................................................

انڈین الیکشن: 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ جاری

انڈین الیکشن: 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ جاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستان کی گیارہ ریاستوں اور تین یونین ٹیریٹیریز سمیت قومی دارالحکومت دہلی کے اکیانوے انتخابی حلقوں میں نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ دہلی کی کل سات سیٹوں کے علاوہ ہریانہ، اتر پردیش، مہاراشٹر اور اُڑیسہ کی دس، مدھیہ پردیش کی نو، […]

.....................................................

ریاست بہار میں پولنگ سے پہلے ماوٴ باغیوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

ریاست بہار میں پولنگ سے پہلے ماوٴ باغیوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

پٹنہ (جیوڈیسک) بھارت میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ شروع ہونے سے پہلے ریاست بہار میں ماوٴ باغیوں کا حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ریاست بہار کے حلقے Jamui کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ شروع ہونے سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ قبل سینڑل ریزرو فورس کے اہلکاروں پرماو باغیوں نے بم سے حملہ […]

.....................................................

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں لوک سبھا کے 6 حلقوں میں پولنگ

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں لوک سبھا کے 6 حلقوں میں پولنگ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ جاری ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ’’لوک سبھا‘‘ میں ریاست ارونا چل پردیش اور میگھالیہ کی 2 ،2 جبکہ ناگا لینڈ اور منی پور کی ایک ایک نشست کے علاوہ ارونا چل […]

.....................................................

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ

دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں6 انتخابی حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔ بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل انتخابی عمل کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت ملک کے 81 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹر ایوان زیریں ’لوک سبھا‘ کی 543 نشستوں پر 9 مراحل میں حق رائے […]

.....................................................

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے مقررہ وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع کر دی گئی،توسیع کا فیصلہعوام میں زبردست جوش و خروش کی وجہ سے کیا گیا۔ افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے عوام میں زبردست جوش و خروش ہے۔ افغانستان کے شمالی، جنوبی اور مغربی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے […]

.....................................................

افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں صدراتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان بارڈر کو سیل کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صدارتی انتخابات میں 8 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، طالبان کی جانب سے انتخابات کو ناکام بناتے کی دھمکیوں […]

.....................................................

بلوچستان: پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری

بلوچستان: پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری ہے، پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے بتایا کہ پشین، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، موسی خیل اور قلات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران32 وارڈز کے39 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کے انتظامات کیے […]

.....................................................

پی پی 81 میں پولنگ شروع ، بارش کے باعث کئی سٹٰیشنوں پر ووٹنگ تعطل کا شکار

پی پی 81 میں پولنگ شروع ، بارش کے باعث کئی سٹٰیشنوں پر ووٹنگ تعطل کا شکار

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ اکیاسی میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے لیکن بارش کے باعث کئی پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ شروع نہ ہو سکی۔ ایک لاکھ چوراسی ہزار سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ جعلی ڈگری کیس میں ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ اپوزیشن نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ ملک میں گزشتہ کئی ماہ سے حکومت مخالف مظاہرے جاری تھے جس کے باعث ان انتخابات میں بھی سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ ہفتے کو بنکاک میں حکومتی حامیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا آغاز، اپوزیشن کا بائیکاٹ

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا آغاز، اپوزیشن کا بائیکاٹ

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے جس کی وجہ سے حکمراں عوامی لیگ کی واضح کامیابی کے امکانات ہیں۔ پولنگ کے لیے 50 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ قبل ازیں مختلف علاقوں میں جلاوٴ […]

.....................................................

کراچی بار کے انتخابات کے دوران پولنگ جاری

کراچی بار کے انتخابات کے دوران پولنگ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سالانہ انتخابات میں پانچ ہزار سے زائد وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔صدر کے عہدے کے لئے محمود الحسن کا مقابلہ بیرسٹر صلاح الدین احمد سے ہے۔ نائب صدر کے لئے محمد فاروق، ظہورالدین اور […]

.....................................................

ووٹر کی تصدیق ووٹ ڈالنے سے پہلے پولنگ اسٹیشن پر ہو گی: طارق ملک

ووٹر کی تصدیق ووٹ ڈالنے سے پہلے پولنگ اسٹیشن پر ہو گی: طارق ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ میں طارق ملک کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے جعلی ووٹ کاسٹ نہیں ہو سکیں گے۔ یہ مشین الیکشن کمیشن اور تمام سیاسی جماعتوں کی منظوری کی بعد ہی قابل عمل ہو سکے گی۔ طارق ملک کا کہنا تھا کہ ووٹروں کی […]

.....................................................

بلوچستان میں پولنگ کا اختتامی مرحلہ جاری، انتخابی عمل پر امن رہا، وزیر اعلیٰ

بلوچستان میں پولنگ کا اختتامی مرحلہ جاری، انتخابی عمل پر امن رہا، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل ختم ہونے میں دو گھنٹے رہ گئے، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک کہتے ہیں، انتخابی عمل پرامن رہا۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے چار ہزار ایک سو اڑسٹھ سیٹوں پر صبح […]

.....................................................