ملیر بار کی پولنگ، نائب صدر، منیجنگ کمیٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

ملیر بار کی پولنگ، نائب صدر، منیجنگ کمیٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) ملیر بار ایسو سی ایشن کراچی کے انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے، نائب صدر اور منیجنگ کمیٹی کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے۔ ملیر بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کے لئے پولینگ صبح نو بجے شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ طفیل ورک بلا مقابہ […]

.....................................................

پی ایس 81 سانگھڑ پر پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

پی ایس 81 سانگھڑ پر پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ پی ایس 81 سانگھڑ میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے اصغرجونیجو کو برتری حاصل ہے۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 81 سانگھڑ3 پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری […]

.....................................................

سانگھڑ : پی ایس 81 پر دوبارہ پولنگ ،شام 5 بجے تک جاری رہے گی

سانگھڑ : پی ایس 81 پر دوبارہ پولنگ ،شام 5 بجے تک جاری رہے گی

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 81 پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی۔ پولنگ کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 81 سانگھڑ 3 پر انتخابات کے لئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہو کر جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ […]

.....................................................

پی ایس 81 انتخابات، فوج کی نگرانی میں پولنگ مٹیریل سانگھڑ روانہ

پی ایس 81 انتخابات، فوج کی نگرانی میں پولنگ مٹیریل سانگھڑ روانہ

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ میں پی ایس 81 کے انتخابات 26 کو اگست کو ہوں گے۔ فوج کی نگرانی میں پولنگ مٹیریل کراچی سے سانگھڑ روانہ کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی ایس 81 سانگھڑ میں 26 جون کو پولنگ کے لئے حساس انتخابی مٹیریل فوج کی نگرانی میں کراچی سے روانہ کردیا […]

.....................................................

ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

تہران (جیوڈسیک) ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کل ہو رہی ہے۔ سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی اور جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی آئندہ صدارت کے مضبوط امیدوار کے طور پر آمنے سامنے ہیں۔ سبکدوش ہونے والے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی جگہ لینے کے لیے چھ امیدواروں میں مقابلہ ہے۔ جوہری […]

.....................................................

حافظ آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 103 انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

حافظ آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 103 انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 103 حافظ آباد کے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا، پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 103 میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔ جس بنیاد پر انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا […]

.....................................................

پولنگ عملے سے چھینا جھپٹی کا نوٹس لیا جائے , متحدہ رابطہ کمیٹی

پولنگ عملے سے چھینا جھپٹی کا نوٹس لیا جائے , متحدہ رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نیحلقہ 128 میں ہونے والے الیکشن میں خواتین پولنگ ایجنٹ سے داد چورنگی پر پولنگ کٹس اور اوریجنل شناختی کارڈ چھیننے پرسخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پولنگ ایجنٹوں سے شناختی کارڈ چھیننے والے عناصر شفاف انتخابی عمل میں رکاوٹ پیدا […]

.....................................................

کراچی : پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی

کراچی : پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر فوج کی نگرانی میں آج ری پولنگ ہو گی ، عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف نے بائیکاٹ کر دیا۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کے لئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : باڑہ میں حلقہ این اے 46 پر پولنگ جاری

خیبر ایجنسی : باڑہ میں حلقہ این اے 46 پر پولنگ جاری

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں باڑہ کے حلقہ این اے 46 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے۔ پولنگ صبح 8بجے سے بلاتعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ پولیٹکل انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہے۔ پولنگ میں ترسٹھ ہزار چار سو ارسٹھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں […]

.....................................................

دوبارہ پولنگ : تھرپارکر اور کشمور سے پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

دوبارہ پولنگ : تھرپارکر اور کشمور سے پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

تھرپارکر (جیوڈیسک) کشمور تھرپارکر اور کشمور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں بعض پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہوئی۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 229، اور230جبکہ پی ایس 61 ،62،63 اور 17 پر پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے میدان مار لیا۔ گیارہ مئی کو انتخابات کے دوران بیلٹ پیپر […]

.....................................................

تھرپارکر : قومی اسمبلی کے 2 حلقوں کے 47 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ آج ہوگی

تھرپارکر : قومی اسمبلی کے 2 حلقوں کے 47 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ آج ہوگی

تھرپارکرپی ایس 17 کشمور کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر بھی آج پولنگ ہوگی۔ تھرپارکرمیں قومی اسمبلی کے دوحلقوں کے47 پولنگ اسٹیشنوں جبکہ کشمورمیں سندھ اسمبلی کے 3پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ آج ہوگی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 229 مٹھی ڈیپلو کے 4 اور حلقہ این اے 230 ننگرپارکر چھاچھرو کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر […]

.....................................................

تھرپارک: قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ پولنگ کے انتظامات مکمل

تھرپارک: قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ پولنگ کے انتظامات مکمل

تھرپارک رتھرپارکر میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 229 اور 230 کے 47 پولنگ اسٹیشنوں پر یکم جون کو دوبارہ پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 229 مٹھی ڈیپلو کے 4 اور حلقہ این اے 230 ننگرپارکر چھاچھرو کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر یکم جون کو […]

.....................................................

کراچی این اے 250 ری پولنگ : پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کا بھی بائیکاٹ

کراچی این اے 250 ری پولنگ : پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کا بھی بائیکاٹ

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے بعد پیپلز پارٹی ،مجلس وحدت المسلمین اور تحریک صوبہ ہزارہ نے بھی این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن بات سننے کے لئے تیار نہیں […]

.....................................................

این اے 250 ری پولنگ،مجلس وحدت المسلمین نے بائیکاٹ کردیا

این اے 250 ری پولنگ،مجلس وحدت المسلمین نے بائیکاٹ کردیا

کراچی(جیوڈیسک)مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں حلقہ این اے250 کے 43 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کردیاہے۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ امین شہیدی کا کہنا ہے کہ مخصوص اور محدود سوچ رکھنے والے گروپوں کو انتخابات میں کامیاب کرایا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی […]

.....................................................

این اے 250 پر ہونیوالی پولنگ میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی: عارف علوی

این اے 250 پر ہونیوالی پولنگ میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی: عارف علوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ این اے 250 پر ہونے والی پولنگ میں تحریک انصاف کامیاب ہو گی۔ انھوں نے یہ بات کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر دیے گئے دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کہی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی کے60 کے دو پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ اور این اے 103 حافظ آباد اور پی پی 198 کے سات سٹیشنز اور پی بی 40 نوشکی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی کے ساٹھ بٹ گرام کے دو پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا این اے 250 میں دوبارہ پولنگ پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کا این اے 250 میں دوبارہ پولنگ پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 250 میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے این اے 250 کراچی میں دوبارہ پولنگ کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور بابر غوری کے علاوہ تحریک […]

.....................................................

پولنگ کے روز 2 دھماکے، سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

پولنگ کے روز 2 دھماکے، سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں انتخابات کے دن قائد آباد اور منگھو پیر میں ہونے والے دھماکوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے حاصل کر لی، دھماکوں میں چار رینجرز اہلکاروں سمیت پندرہ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوئے تھے۔عام انتخابات کے دن قائد آباد کے علاقے داود چورنگی کے قریب زودار دھماکہ ہوا۔ سی […]

.....................................................

این اے 250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین

این اے 250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ این اے250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے۔جوایم کیو ایم کا مینڈیٹ خریدنے کی کوشش کرے گا ہم احتجاج کریں گے، ہم لڑنا نہیں چاہتے، جنگ نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال کریں گے۔ دفاع کا حق اللہ، رسول […]

.....................................................

این اے 250 میں 19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

این اے 250 میں 19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی میں حلقہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر 19 مئی کو دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا ، جبکہ اس موقع پولنگ اسٹیشنز میں فوج بھی تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے ، دوسری طرف لودھرا میں حلقہ این اے 154 لودھراں میں بھی دوبارہ گنتی کا حکم دیا […]

.....................................................

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 250 میں 19 مئی کو دوبارہ پولنگ ہو گی، اس حلقے میں دھاندلی اور تاخیر سے پولنگ شروع ہونے کے […]

.....................................................

خوش بخت شجاعت کا این اے 250 ، پی ایس 112،113 میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ

خوش بخت شجاعت کا این اے 250 ، پی ایس 112،113 میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیوایم کی رہنما اور حلقہ این اے 250سے قومی اسمبلی کی امیدوارخوش بخت شجاعت نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں پی ایس112 اور113میں دوبارہ انتخابات کروائیں جائیں، پولنگ اسٹیشنز پر صبح 8 بجے شروع ہونا تھی، مگرنہ ہوسکی۔ انتخابات میں بدانتظامی ہوئی، 250 کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی سامان اور عملہ موجود نہیں […]

.....................................................

این اے 250 پر دوبارہ سے مکمل پولنگ چاہتے ہیں، خوش بخت شجاعت

این اے 250 پر دوبارہ سے مکمل پولنگ چاہتے ہیں، خوش بخت شجاعت

این اے دو سو پچاس پر دوبارہ سے مکمل پولنگ چاہتے ہیں۔ ایم کیوایم کی رہنما خوش بخت شجاعت کہتی ہیں انتخابات بدانتظامی اور بدنظمی کا کھلا ثبوت ہیں۔

.....................................................

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کی 842 نشستوں کیلئے 15 ہزار سے زائد امیدوار میدان اترے۔ ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے ملک بھر میں صبح 8 بجے عوامی عدالتیں لگیں اور شام 5 بجے تک بغیر کسی […]

.....................................................