لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43

لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43

لاہور(جیوڈیسک) لاہور شہر بھر میں 3 ہزار 3 سو 57 پولنگ سٹیشن اور 8 ہزار 9 سو 94 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43 ہے جن کیلئے شہر بھر میں 3 ہزار 3 سو 57 پولنگ سٹیشن اور 8 ہزار 9 […]

.....................................................

گھوٹکی کے مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دھاندلیاں

گھوٹکی کے مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دھاندلیاں

گھوٹکی(جیوڈیسک)کے مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دھاندلیاں، خواتین سے زبردستی ووٹ کاسٹ کروانے کی کوشش۔گھوٹکی کے مختلف علاقوں میں پولنگ عمل میں مبینہ دھاندلیاں جاری ہیں۔ اوباوڑو میں پیپلز پارٹی کی طرف سے موجود پولنگ ایجنٹ کی جانب سے خواتین کو زبردستی تیر پر مہر لگوانے کی کوشش پر پولیس نے خاتون کو پولنگ سے باہرنکال […]

.....................................................

الطاف حسین کا چیف الیکشن کمشنر کو فون، پولنگ سے متعلق آگاہ کیا

الطاف حسین کا چیف الیکشن کمشنر کو فون، پولنگ سے متعلق آگاہ کیا

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کو فون کر کے انہیں کراچی کے بیشتر حلقوں میں پولنگ عملہ نہ پہنچنے اور بیشتر حلقوں میں بیلٹ بکس اور بیلٹ پیپرز نہ پہنچنے اور پولنگ شروع نہ ہونے سے آگاہ کیا۔کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں پر پولنگ میں تاخیر ،عوام کا احتجاج

کراچی : مختلف علاقوں پر پولنگ میں تاخیر ،عوام کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں پولنگ کا سامان نہ پہنچنے کی شکایات موصول ہو رہی ہے۔ ووٹرز کو پریشانی کا سامنا ہے، پریذائیڈنگ افسران ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں۔ کراچی میں اولڈایریا سمیت کئی مقامات پر پولنگ میں تاخیر سے پریشان عوام کا شدید احتجاج۔ این دو سوانتالیس اور پی […]

.....................................................

انتخابات 2013 : ملک بھر پولنگ کا عمل جاری,ووٹروں کی لمبی قطاریں

انتخابات 2013 : ملک بھر پولنگ کا عمل جاری,ووٹروں کی لمبی قطاریں

ملک بھر میں نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کی آٹھ سو بیالیس نشستوں کیلئے پندرہ ہزار سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔ ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے ملک بھر میں صبح آٹھ بجے عوامی عدالتیں لگیں گی اور شام پانچ بجے تک […]

.....................................................

جمہوریت کا سفر ملک بھر میں پولنگ جاری

جمہوریت کا سفر ملک بھر میں پولنگ جاری

پہلا ووٹ کاسٹ ہوتے ہی خدشات، سوسے، واہمے اور غیریقینی صورت حال، سب ختم ہوگئے۔ ملک بھرمیں قومی اسمبلی کی دو سو انہتر اورصوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو باہتر نشستوں پر پولنگ جاری، عوام بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک ووٹ ڈال سکتے ہیں، آٹھ کروڑ اکسٹھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں […]

.....................................................

آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی

آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی۔ ان حلقوں میں انتخابات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔جہاں پولنگ ملتوی کی گئی ہے، ان میں قومی اسمبلی کے 3 اور صوبائی اسمبلیوں کے 6 حلقے شامل ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 ، ٹرایبل […]

.....................................................

انتخابات کے لیے پولنگ صبح8 بجے شروع ہوگئی

انتخابات کے لیے پولنگ صبح8 بجے شروع ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی جسے چاہیں ہرائیں،جسے چاہیں سرپہ بٹھائیں ،آج عوام کے ہاتھ میں طاقت آگئی،آج جو ووٹ دے گا وہ جیتے گا، جو گھر بیٹھے گا وہ ہارجائے گا، 5 سال کا سب سے بڑا دن آگیا، انتخابات کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے جاری […]

.....................................................

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574عام نشستوں پر انتخاب ہوگا، جبکہ قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی […]

.....................................................

انتخابات 2013: ملک بھر پولنگ کا عمل شروع

انتخابات 2013: ملک بھر پولنگ کا عمل شروع

ملک بھر میں نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کی آٹھ سو بیالیس نشستوں کیلئے پندرہ ہزار سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔ ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے ملک بھر میں صبح آٹھ بجے عوامی عدالتیں لگیں گی اور شام پانچ بجے تک […]

.....................................................

پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے

پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے

(جیو ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں پولنگ عملہ آج پولنگ سٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنیکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے گا۔ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے سترہ کروڑ نوے لاکھ سے […]

.....................................................

پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی

پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی

پیرس (الیکشن اسپیشل رپورٹ)پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی۔ الیکشن کمیشن ،عدلیہ ،فوج اور سیاسی جماعتیں انتخابات کیلئے مکمل طور پرتیار ہیں۔ایسے حالات میں انتخابات کے حوالے سے آسٹرالوجی ،پامسٹری اور ٹیوے لگانے والے ماہرین کیا کہتے ہیں۔ عوامی دلچسپی کیلئے چارٹیوے بازوں کی یہاں رائے پیش کررہے […]

.....................................................

ملک بھر میں پولنگ سامان کی ترسیل شروع

ملک بھر میں پولنگ سامان کی ترسیل شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادملک بھر میں بیلٹ پیپر سمیت پولنگ سامان کی ترسیل کاکام شروع کردیا گیا ہے پریذائنڈنگ افسروں نے ریٹرننگ افسروں سے پولنگ سامان لینا شروع کردیاہے۔ پولنگ سامان میں بیلٹ پیپر،بیلٹ باکس،مہریں اوردیگرسٹیشنری سامان شامل ہے ، پریذائنڈنگ افسروں کوپہلی بارفائرپروف رزلٹ پیکٹس فراہم کردیئے گئے ہیں۔

.....................................................

انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنوں کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ

انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنوں کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آبادانتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ،حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر 9 سے 10 اہلکارتعینات کئے جائیں گے ،اس حوالے سے صوبوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھانے سے متعلق الیکشن کمیشن کوآگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حساس پولنگ اسٹیشنز پر 5 کے […]

.....................................................

بلوچستان: بارکھان، مستونگ میں 4مجوزہ پولنگ اسٹیشنوں میں دھماکے

بلوچستان: بارکھان، مستونگ میں 4مجوزہ پولنگ اسٹیشنوں میں دھماکے

کوئٹہ(جیو ڈیسک) کوئٹہ بلوچستان کے ضلع بارکھان اور مستونگ میں دو گرلز پرائمری اور ایک ہائی اسکول پر بم اور راکٹ حملے کیے گئے،تاہم حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ابتدائی معلومات کے مطابق ان چاروں مقامات کو آئندہ انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشن مقرر کیاگیا تھا۔ لیویزذرائع کے مطابق ضلع بارکھان کے علاقے نہڑ […]

.....................................................

تلہ گنگ کے ماڈل ویلج ڈھوک مصاحب اور ڈھوک فتح شاہ کے عوام نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-23کے لیئے پولنگ بوتھ 18کلومیٹر دور مو ضع دڑوٹ میں بنانے پر ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا

تلہ گنگ : تلہ گنگ کے ماڈل ویلج ڈھوک مصاحب اور ڈھوک فتح شاہ کے عوام نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-23کے لیئے پولنگ بوتھ 18کلومیٹر دور مو ضع دڑوٹ میں بنانے پر ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیاہے ،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے علاقہ مکینوں نے بتایاکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ […]

.....................................................

انتخابات : پولنگ کا وقت صبح 8 سے شام 5 بجے تک مقرر

انتخابات : پولنگ کا وقت صبح 8 سے شام 5 بجے تک مقرر

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ صبح آٹھے سے شام پانچ بجے تک کا وقت مقررکر کے تمام ریٹرننگ افسران کو فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ریٹرننگ افسران کو لکھے گئے اعلامیے میں انتخابات کے اوقات کار […]

.....................................................

عام انتخابات کی پولنگ کا دن صرف 14 روز دور

عام انتخابات کی پولنگ کا دن صرف 14 روز دور

اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کی پولنگ کا دن صرف 14 روز دور ہے، آج بھی کئی شہرون میں جلسے ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک روایتی انتخابی گہما گہمی نظر نہیں آ رہی۔انتخابات2013،اگلے 5 سال، پاکستان کیسے چلے گا، کون چلائے گا، اس کا فیصلہ کرے گا۔ پاکستان کا ووٹر،11 مئی کو اور اس سے پہلے […]

.....................................................

نوے فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس سیکورٹی دیگی،آئی جی کے پی کے

نوے فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس سیکورٹی دیگی،آئی جی کے پی کے

پشاور(جیوڈیسک)انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس احسان غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں 60 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔ذرائع کے نمائندے عادل پرویز سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے ۔ انہوں نے کہا کہ نفری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری، فرنٹیئرکور اور پاک فوج مددفراہم کریں گی۔ تاہم 90 فیصد پولنگ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات کیلیے پولنگ جاری ہے۔ 4 نشستوں کے لیے 12 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔انتحابات میں کل 18895ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدرکے عہدے کیلیے 4 ،سیکرٹری کی نشست کیلیے تین ،نائب صدر کیلیے دو اور فنانس سیکرٹری کیلیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ کا عمل […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کی2, پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کی2, پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ جاری

کراچی(جیوڈیسک)سندھ اسمبلی کی دو اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس73 دادو ،پی ایس 84 ٹھٹہ اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو انتالیس وہاڑی پر پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 73 میں […]

.....................................................

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی دو ،پنجاب اسمبلی کی چھ اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ NA 107 گجرات 4 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے 281 پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔سرائے عالمگیر میں سردی کی وجہ سے ابھی تک پولنگ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کے حلقہ 21 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

سندھ اسمبلی کے حلقہ 21 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

کنڈیارو اور مہراب کے حلقہ پی ایس 21 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہوگی۔ ضمنی انتخابات میں پی پی کے سیدسرفراز شاہ،این پی پی کے سید ابرار علی شاہ ،جے یو آئی کے مولانا عبدالعلیم گھانگھرو اورآزاد میدوار سید زوھیب علی شاہ سمیت 16 امیدوارا مد مقابل ہیں ۔ دسمبر کو ہونے والے […]

.....................................................

امریکی صدراتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اوباما کو برتری حاصل

امریکی صدراتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اوباما کو برتری حاصل

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں نیا صدر منتخب کرنے کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اوباما کو رومنی پر برتری حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ریاست نیوہیمپشائر کے قصبے ڈکس وِل ناچ سے مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے بعد ہوا ۔ابتدائی معلومات کے […]

.....................................................