بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 47 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 47 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 47 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے حلقے کے تمام 60 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب صوبائی حکومت نے ضمنی […]

.....................................................

بحرین میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ

بحرین میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ

بحرین (جیوڈیسک) خلیجی ریاست بحرین میں آج ہفتے کے روز پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔ بحرین کے الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمنٹ کی 40 نشستوں اور 30 بلدیاتی کونسلوں کے انتخابات پر 3 لاکھ 65 ہزار ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں‌ گے۔ پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات میں مجموعی […]

.....................................................

ضمنی الیکشن: این اے 247، پی ایس 111 اور پی کے 71 میں پولنگ جاری

ضمنی الیکشن: این اے 247، پی ایس 111 اور پی کے 71 میں پولنگ جاری

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف […]

.....................................................

قومی اسمبلی کی 11 اور 24 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

قومی اسمبلی کی 11 اور 24 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے شہری حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر آرہے ہیں جب کہ پولنگ عملہ بھی اپنے فرائض […]

.....................................................

اس سے بہتر گواہی کیا ہو سکتی ہے

اس سے بہتر گواہی کیا ہو سکتی ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی جب سے الیکشن ہوئے ہیں ہارنے والوں نے ایک طوفان برپا کر رکھا ہے عمران خان کی طرف سے چار حلقے کھولنے پر بھی اعتراض اٹھانے والے جن کو 2013 کے الیکشن پر بات کرنا بھی ناگوار لگتا تھا اور ہر بات کو وہ جمہوریت کے خلاف سازش قرار دیتے […]

.....................................................

تبدیلی کی ہوا اور نیا پاکستان

تبدیلی کی ہوا اور نیا پاکستان

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پچیس جولائی کواسلامی جمہوریہ پاکستان میں گیارہویں عام انتخابات ہوئے یہ ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن تھے عام انتخابات کے انعقاد پر 21 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے پولنگ ایک ہی روز ہوئی انتخابات میں تحریک انصاف، مسلم لیگ ن […]

.....................................................

عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم: ووٹوں کی گنتی شروع

عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم: ووٹوں کی گنتی شروع

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا تاہم پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موجود ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔ عام انتخابات کے لیے پولنگ صبح 8 سے شام 6 بجے تک جاری رہی جس کے لیے کئی حلقوں پر سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان […]

.....................................................

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پارلیمنٹ کی 272 میں سے 270 نشستوں پر پولنگ کا عمل رات 6 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ ملک بھر میں 85 ہزار 252 پولنگ اسٹیشن جبکہ 2 لاکھ 41 ہزار 132 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں جبکہ 70 […]

.....................................................

الیکشن 2018 کیلئے انتخابی میدان کل سجے گا، پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

الیکشن 2018 کیلئے انتخابی میدان کل سجے گا، پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن 2018 کے لیے انتخابی میدان کل سجے گا، جہاں 10 کروڑ 59 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس حوالے سے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ہے اور بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ الیکشن […]

.....................................................

خفیہ ووٹ

خفیہ ووٹ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ووٹ کی پرچی وہ واحد طریقہ ہے جہاں عوام اپنی مرضی اور طاقت سے اپنا نمائدہ اور حکومت منتخب کرتے ہیں ۔بدقسمتی سے ہم نے ووٹ کا صحیح استعمال بہت کم کیا ہے۔ ہر الیکشن کے بعد دھونس دھاندلی اور خفیہ ووٹوں کا رونا دھونا ہوتا ہے۔کبھی کبھی سیاستدانوں […]

.....................................................

عراق: داعش کی شکست کے بعد پہلے عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع

عراق: داعش کی شکست کے بعد پہلے عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں داعش کی شکست کے بعد پہلے عام انتخابات کےلیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ 2008 میں سابق امریکی صدر جارج بش پر جوتا اچھالنے والے منتظر الزیدی بھی بطور امیدوار شریک ہیں۔ عراقی انتخابات میں وزیراعظم حیدر العبادی اور سابق وزیراعظم نوری المالکی بھی میدان میں ہیں، عراقی الیکشن کمیشن کے […]

.....................................................

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

ماسکو (جیوڈیسک) روس میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، صدر ولادی میر پیوٹن کے چوتھی بار ملک کے سربراہ منتخب ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ روس میں صدارتی انتخابات کےلیے ووٹنگ کا عمل صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو رات آٹھ بجے تک جاری رہے گا۔ صدر پیوٹن کے مقابلے میں سات امیدوار […]

.....................................................

پی ایس 7 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات

پی ایس 7 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات

گھوٹکی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 7 پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پیپلزپارٹی کے عبدالباری خان پتافی اور مسلم لیگ فنکشنل کے عبدالمالک کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس 7 میں مجموعی طور پر 164 پولنگ […]

.....................................................

سرگودھا میں حلقہ پی پی 30 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا، پولنگ جاری

سرگودھا میں حلقہ پی پی 30 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا، پولنگ جاری

سرگودھا (جیوڈیسک) حلقہ پی پی 30 میں ضمنی انتخابات کا میدان سج گیا ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سرگودھا میں حلقہ پی پی 30 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا ہے جہاں پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ اسٹیشنز پرپولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہیں جب کہ […]

.....................................................

این اے 154: ن لیگ نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

این اے 154: ن لیگ نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

لودھراں (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 لودھراں کے گزشتہ ضمنی انتخاب میں تقریباً 40 ہزار ووٹوں سے کامیاب رہنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز سے 26 ہزار ووٹوں کے بھاری مارجن سے ہار گئی۔ تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق […]

.....................................................

این اے 154 میں ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں مقابلہ

این اے 154 میں ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں مقابلہ

لودھراں (جیوڈیسک) این اے 154 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ فوج کی نگرانی میں پولنگ سٹیشنوں پر سامان پہنچا دیا گیا۔ این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب کیلئے میدان لگ گیا۔ 10 امیدوار مد مقابل ہیں۔ پی ٹی آئی کے […]

.....................................................

پی پی 20 کا ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

پی پی 20 کا ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

چکوال (جیوڈیسک) پی پی 20 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے، 2 لاکھ 79 ہزار 538 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، ضمنی انتخاب میں 5 امیدوارمد مقابل ہیں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے […]

.....................................................

لاہور : این اے 120، ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع

لاہور : این اے 120، ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع

لاہور (جیوڈیسک) این اے 120 لاہور کا میدان سج گیا، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع کر دیا گیا، کون بنے گا سلطان؟ آج بڑا جوڑ پڑے گا، اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، بائیو میٹرک مشینیں اور انتخابی سامان پہنچا دیا گیا، پاک فوج […]

.....................................................

کراچی : پی ایس 114 ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی : پی ایس 114 ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کی نشست ایک سو چودہ کے ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا، تیر نشانے پر لگے گا، یا پتنگ اڑان بھرے گی، بلا ووٹ اگلے گا، شیر دھاڑے گا یا پھر ترازو کا پلڑا بھاری رہے گا، فیصلہ آج ہو گا۔ کراچی کے حلقہ پی ایس 114 کا ضمنی انتخاب، یہ […]

.....................................................

فرانس، پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ، صدر میکرون کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان

فرانس، پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ، صدر میکرون کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ آج ہو رہی ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون کی پارٹی کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان ہے۔ ہفتے کے روز امریکہ سمیت بیرون ممالک مقیم فرانسیسی شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ دوسرے مرحلے کے پولز کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کی پارٹی […]

.....................................................

فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ جاری

فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ جاری

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدارتی انتخابات کے بعد آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 47 ملین ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدر میکرون کی سیاسی جماعت بھی پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ 18 جون کو ہو گی۔ […]

.....................................................

برطانوی عام انتخابات کے حتمی نتائج

برطانوی عام انتخابات کے حتمی نتائج

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے عام انتخابات میں 650 حلقوں میں ڈالے گئے تمام تر ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے۔ حتمی نتائج کے مطابق کنزرویٹو پارٹی نے 318، لیبر پارٹی نے 262، اسکاٹش نیشنل پارٹی نے 35، لبرل پارٹی نے 12، شمالی آئر لینڈ ڈیموکریٹک یونین پارٹی نے دس […]

.....................................................

برطانوی عام انتخابات میں پولنگ کا آغاز

برطانوی عام انتخابات میں پولنگ کا آغاز

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پولنگ کا عمل جمعرات کی صبح سات بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گا جس کے دوران برطانوی عوام پارلیمان کے ایوانِ عام (ہاؤس آف کامنز) کے 650 ارکان کا انتخاب کریں گے۔ انتخابات میں […]

.....................................................

ایران: صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

ایران: صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

تہران (جیوڈیسک) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے رہبراعلٰی آیت اللہ علی خامنئی نے جمعہ کو اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد عوام سے کہا کہ جتنا جلدی ممکن وہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں۔ ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے جمعہ کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ملک کے موجودہ صدر حسن […]

.....................................................